CBI Summons Satya Pal Malik: جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کو سی بی آئی نے بھیجا سمن، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
سی بی آئی نے بدعنوانی کے دو معاملوں میں انہیں سمن بھیجتے ہوئے اس ماہ کی 27 اور 28 تاریخ کو طلب کیا ہے۔
Owaisi on Atiq-Ashraf Murder Case: دہشت گرد ہیں عتیق احمد کے قاتل، ان پر یو اے پی اے کیوں نہیں لگا؟ کس نے دیئے 8 لاکھ کے ہتھیار؟ اویسی نے پوچھا یوگی حکومت سے سوال
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے عتیق احمد اور اشرف احمد کے قتل کے بعد یوپی پولیس کی بی جے پی حکومت پر سخت حملہ بولا تھا۔
Eid Mubarak 2023: ملک کے کئی حصوں میں شوال کا چاند دیکھا گیا، ہفتہ کے روز پورے ملک میں منائی جائے گی عید
رمضان 2023 کا اختتام ہوگیا ہے۔ ملک کے کئی حصوں میں شوال کا چاند دیکھنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس طرح سے پورے ملک میں کل یعنی ہفتہ کے روز (22 اپریل) کو پورے ملک میں عید الفطر منائی جائے گی۔
Poonch Terrorist Attack: پونچھ دہشت گردانہ حملے میں بڑا انکشاف، دہشت گردوں نے استعمال کی چینی گولیاں، جانیں تاریں ڈریگن سے کیسے جڑی ہیں؟
چین نے یہ گولی بکتر بند کرنے کے لیے بنائی ہے۔ اس گولی سے کسی بھی بکتر بند گاڑی کو آسانی سے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
CM Kejriwal: ایل جی صاحب، ہماری دہلی میں کیا ہو رہا ہے؟،سی ایم کیجریوال نے ساکیت کورٹ فائرنگ پر کہی یہ اہم بات
دہلی کے سی ایم کیجریوال نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے ریاست کے لاء اینڈ آرڈر پر سوال اٹھائے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کیجریوال نے ایک اور ٹویٹ کے ذریعے ایل جی کو نشانہ بناتے ہوئے یہ سوال بھی پوچھا ہے
jumatul-vida 2023: عیدالفطر سے قبل جمعۃ الوداع کا ملک میں خاص اہتمام، مساجد میں مسلمانوں اور ملک کی خوشحالی کی دعا
عیدالفطر 2023 سے پہلے ملک میں ٓآج جمعۃ الوداع کا اہتمام کیا گیا۔ رمضان 2023 کے مبارک اور مقدس مہینے میں پانچ بار نماز جمعہ ادا کی گئی۔
Civil Service Day:سول سروینٹس کو سوچنا چاہیے کہ کیا اقتدار میں موجود پارٹیاں سرکاری فنڈز کا غلط استعمال کر رہی ہیں: پی ایم مودی نے سول سروس ڈے پر کہی یہ بڑی بات
سول سروس ڈے کے موقع پر دارالحکومت میں سول سروینٹس سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم نریندر مودی نے ان پر زور دیا کہ وہ قومی تعمیر میں اپنے کردار کو وسعت دیں اور کہا کہ اگر وہ ایسا نہیں کریں گے تو ملک کی دولت لٹ جائے گی
Boys walking around wearing denim skirts: دہلی میٹرو میں لڑکے ڈینم اسکرٹ پہنے گھومتے ہوئے ویڈیو وائرل
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اب جو ویڈیو سامنے آیا ہے اس میں دو نوجوان لڑکیوں کی طرح اسکرٹ پہنے دہلی میٹرو میں گھومتے ہوئے نظر آرہے ہیں
Saket Court Firing: دہلی کے ساکیت کورٹ میں گولیاں چلیں، ایک خاتون زخمی، موقع پر موجود پولس فورس
دہلی کے ساکیت کورٹ کے احاطے میں جمعہ کو عدالت کھلتے ہی فائرنگ کے واقعے کے بعد افراتفری مچ گئی
Rampur Suar Election: اعظم کا پیغام! مسلم اکثریتی سوار سیٹ پر ہندو امیدوار کا لال دعویٰ، عبداللہ کی سیٹ پر انورادھا کی کمان
اکھلیش یادو انتخابی سیاست میں ایک نئے تجربے کا انتظارکر رہے تھے اور یہ انتظار ضلع پنچایت ممبر انورادھا چوہان کے ساتھ ختم ہوا





