Bharat Express DD Free Dish

قومی

’دی ٹریز آؤٹ سائڈ فاریسٹس ان انڈیا‘ پروگرام سے کھیتوں، شہروں اور پارکوں میں پیڑوں کے پھلنے پھولنے کے لیے سازگار ماحول سازی کے ذریعے ملک کے قدرتی ماحول اور معیشت کو فروغ دینے میں مدد مل رہی ہے۔

ضمنی الیکشن 2023 میں انڈیا الائنس اور این ڈی اے الائنس کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ انڈیا اتحاد نے 7 میں سے 4 پر جیت حاصل کی ہے جبکہ این ڈی اے نے 7 میں سے 3 سیٹوں پر جیت حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

رشی سنک نے ہندوستان کے ساتھ اپنے خصوصی تعلقات کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ہندوستان کا داماد کہا جاتا ہے۔ یہ سب محبت کی علامت ہے۔ سنک کا خیال ہے کہ یہ ٹیگ ان کے لیے بہت خاص ہے

پی ایم مودی اور صدر بائیڈن کی ملاقات پر مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے صدر جوزف آر بائیڈن جونیئر کا آج ہندوستان میں خیرمقدم کرتے ہوئے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان قریبی اور پائیدار شراکت داری کا اعادہ کیا۔

عام آدمی پارٹی کی پہلی فہرست میں جن 10 سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے، ان میں سے پانچ سیٹوں پر کانگریس اور پانچ سیٹوں پر بی جے پی نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اس سال اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی پہلی بار انتخابی میدان میں اتر کر قسمت آزمانے جا رہی ہے

ہماری ملاقات بہت نتیجہ خیز رہی۔ ہم متعدد موضوعات پر بحث کرنے میں کامیاب رہے جو ہندوستان اور امریکہ کے درمیان اقتصادی اور عوام سے عوام کے روابط کو مزید آگے بڑھائیں گے۔ ہماری قوموں کے درمیان دوستی کاسفرجاری رہے گا۔

جی 20 سمٹ میں شرکت کے جی 20 ممالک کے سربراہان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ،اسی سلسلہ کی ایک کڑی  کےتحت  عاالمی بینک کی سربراہ کے جور جیوا نئی دہلی پہنچیں ۔اس موقع پر ہندوستانی فنکاروں کی جانب سے  جب روایتی نغمہ پیش کیا گیا تو کے جورجیوا خوشی سے جھوم اٹھیں اور ہندوستانی نغموں پر پر جوش انداز میں تھرکنا شروع کردیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی رہائش گاہ پر بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ سے ملاقات کی۔ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم جی 20 سربراہ ملاقات میں شرکت کی غرض سے بھارت میں موجود ہیں۔

جی 20 سمٹ میں شرکت کے جی 20 ممالک کے سربراہان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ،اسی سلسلہ کی ایک کڑی تحت ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان اپنی اہلیہ کے ہمراہ آج شام نئی دہلی پہنچے

چیف میڈیکل اور محکمہ صحت کی ٹیمیں روزانہ ڈینگی سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے لاروا تلف کر کے جمع پانی کو خالی کر رہی ہیں۔ کوٹا میں روزانہ 800 ٹیمیں کام کر رہی ہیں اور وہ 1000 کنٹینرز میں مچھروں کے لاروا تلاش کر رہی ہیں۔ اب تک ٹیم 15 ہزار گھروں تک پہنچ چکی ہے۔