G-20 Summit 2023: جوہری ہتھیاروں کا استعمال خطرہ یا ناقابل قبول ” جی20 کے منشور سے متعلق امور پر ایس جے شنکر کا بیان
جی 20 سربراہی اجلاس کے حوالے سے وزیر خارجہ ایس۔ جے شنکر ، مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اور امیتابھ کانت نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس دوران وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا لیڈروں نے دہشت گردی کی تمام شکلوں کی مذمت کی اورہم مانتے ہیں کہ یہ بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے سب سے سنگین خطرات میں سے ایک ہے۔
G-20 Summit 2023: جی-20 سمٹ میں نئی دہلی کے اعلامیہ کو ملی منظوری، وزیر اعظم مودی نے ادا کیا شکریہ
G20 Summit Delhi: پرگتی میدان کے بھارت منڈپم میں جی-20 سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس میں امریکی صدر جو بائیڈن، برطانیہ کے وزیراعظم رشی سنک، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سمیت پوری دنیا کے اہم لیڈران شرکت کر رہے ہیں۔
Major Victory For India: جی 20 سربراہی اجلاس میں بھارت کو ملی بڑی کامیابی، رکن ممالک اعلامیے پر متفق، جانیں رہنماؤں کے اعلامیے کی اہم باتیں
اتفاق رائے کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ "ایک اچھی خبر ہے… ہماری ٹیم کی محنت اور اس میں شامل ہر ایک رکن کی مدد سے نئی دہلی جی 20 لیڈروں کے سربراہی اجلاس کا اعلامیہ اتفاق رائے پر پہنچ گیا ہے"۔
G-20 Summit 2023: دنیا دیکھ رہی ہے ہندوستان کی مہمان نوازی، عالمی رہنماؤں کی تھالی میں پیش کئے جارہے ہیں ملیٹس سے بنے پکوان
ہندوستان 2023 کو ’ملیٹ آف دی ایئر‘ کے طور پر منا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملیٹ اسپیشل تھالی، ملیٹ پلاؤ اورملیٹ اڈلی جیسے پکوان پیش کئے جا رہے ہیں۔
G20 Summit 2023: ہندوستان کی جی20 صدارت کا تھیم’واسودھائیو کٹمبکم ہے جو جامع ترقی کا عالمی خاکہ ہے،صدر مُرمو کا بیان
صدر مرمو نے کہا، "نئی دہلی میں 18 ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے والے جی 20 ممالک، مہمان ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے وفود کے سربراہان کا دل سے خیر مقدم کرتے ہیں
G20 Summit: ’بھارت کے خلاف صرف منفی خبریں دکھائی گئیں‘، روسی میڈیا نے مغربی میڈیا کو دکھایا آئینہ ، کہا- بھارت کے ساتھ دوہرا معیار کیوں؟
روس کے سرکاری نشریاتی ادارے رشیا ٹی وی (آر ٹی) نے اپنے ایک آرٹیکل میں بھارت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سربراہی اجلاس کا انعقاد اچھے طریقے سے کر رہا ہے لیکن مغربی میڈیا صرف منفی خبریں چلا رہا ہے۔
G20 Summit 2023: وزیر اعظم مودی نے جاپان کے پی ایم سے کی فومیو کشیدا سے دوطرفہ بات چیت کی،جانئے کن امور پر ہوئی بات چیت
اس سے پہلے پی ایم مودی نے برطانوی وزیر اعظم رشی سنک کے ساتھ بھی دو طرفہ بات چیت کی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان کئی امور پر بات چیت ہوئی۔ برطانوی وزیر اعظم اس وقت ہندوستان کے دورے پر ہیں، جہاں وہ سربراہی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔
G-20 Summit 2023: وزیراعظم مودی اور رشی سنک کے درمیان دوطرفہ میٹنگ، کئی موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال
G20 Summit 2023: اس سیشن میں امریکی کے صدر جوبائیڈن، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، برطانیہ کے وزیراعظم رشی سنک سمیت کئی لیڈران نے حصہ لیا۔
G-20 Summit 2023: جی-20 کے سب سے بڑے چیلنج کے آگے نہیں جھکا ہندوستان، چین اور روس کی مخالفت کے باوجود اٹھایا یہ بڑا قدم
G20 Summit Delhi: جمعہ کے روز تیار کئے گئے منشور کے مسودے میں ، جس پر زیادہ ترجی-20 اراکین ممالک نے رضامندی ظاہر کی تھی، اس میں جغرافیائی سیاسی صورتحال یا یوکرین جنگ پر پیرا گراف کو خالی چھوڑ دیا گیا تھا۔
G-20 Summit 2023: وزیر اعظم مودی نے بھارت منڈپم میں جی-20 کے عالمی رہنماؤں کا استقبال کیا، دیکھئے کون کون غیرملکی مہمان رہے شامل
PM Modi Welcome all Guests: جی 20 کے چیف کوآرڈینیٹرہرش وردھن شرنگلا بھی پرگتی میدان میں بھارت منڈپم پہنچ گئے ہیں۔ اس دوران انہوں نے کہا، "یہاں تقریباً 30 ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پروڈکٹس کو ڈسپلے کیا گیا ہے۔





