MP Governor Mangubhai C Patel will be Conferred the nobles of Commonwealth Nations Award: مدھیہ پردیش کے گورنر منگو بھائی سی پٹیل کو نوبلز آف کامن ویلتھ نیشنز ایوارڈ سے کیا جائے گا سرفراز
اس تقریب میں تمام براعظموں سے منتخب 30 ہنرمندوں کو مختلف اعزازات سے نوازا جائے گا۔ مدھیہ پردیش کے گورنر منگو بھائی سی پٹیل کو نوبلز آف کامن ویلتھ نیشنز ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔
Chandrayaan-3: روور پرگیان رات کے وقت چاند پر کیا کر رہا ہے؟ اسرو نے تازہ تصویر جاری کی
چندریان 2 کے حادثے کے بعد سے اسرو خلاء میں صورتحال پر نظر رکھنے کے لیے آربیٹر کا استعمال کر رہا ہے۔ سال 2019 میں ہندوستان کے چاند مشن کو بہت کم کامیابی ملی تھی۔ تب سے مدار کا ڈی ایف ایس اے آر چاند کی سطح کی تصویر کشی کر رہا ہے اور اسرو کو ڈیٹا بھیج رہا ہے
MP Election 2023:مدھیہ پردیش میں 450 روپے میں ملے گا گیس سلنڈر، انتخاب سے قبل وزیر اعلی شیوراج کا بڑا اعلان
وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ مکھییہ منتری آواس یوجنا، پی ایم آواس یوجنا سے محروم لوگوں کو فائدہ دیا جائے گا۔ نیز 60 فیصد نمبر حاصل کرنے والے لڑکوں اور لڑکیوں کو لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔ ہرا سکول کے تین بچوں کو اسکوٹی بھی دی جائے گی۔
G-20 Summit 2023: خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات پر توجہ اعلامیہ کی سب سے بڑی کامیابیوں میں سے ایک: امیتابھ کانت
جی20 شیرپا امیتابھ کانت نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک اور ابھرتی ہوئی معیشتوں نے روس-یوکرین کے معاملے پر اتفاق رائے پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
G20 Summit: وزیر اعظم مودی کے سگنیچر ’ہینڈ شیک’ سے متعلق تصویر وائرل،مہمانوں کا اس انداز سے کیا خیر مقدم
جب جی 20 لیڈران بھارت منڈپم پہنچے تو وزیر اعظم مودی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اب پی ایم مودی کے دستخط شدہ مصافحہ کی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں برطانوی وزیراعظم رشی سنک، برازیل کے صدر لوئیز اناسیو، جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا اور ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا نظر آ رہے ہیں
G-20 Summit 2023: جی-20 ختم ہونے کے ایک دن بعد بھی ہندوستان میں قیام کریں گے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، جانئے یہ بڑی وجہ
G20 Summit 2023 India: ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان حال کے دنوں میں تعلقات بہتر ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ہندوستان کو بہت ترجیح دے رہے ہیں۔
G-20 Summit 2023 President Dinner Party: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی میزبانی میں ڈنر تقریب کا انعقاد، جی20 مہمانوں نے ہندوستانی پکوان کا لیا ذائقہ
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی طرف سے G20 لیڈرران کے لیے ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ یہ ڈنر بھارت منڈپم میں منعقد کیا گیا۔ اس میں کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور مرکزی وزراء نے بھی شرکت کی۔
Home Ministry On Ashok Gehlot: اشوک گہلوت کے ہیلی کاپٹر کو منظوری نہیں دینے کے دعوے پر وزارت داخلہ کا جواب،وزیر اعلی نے کہا وزارت بھرم پھیلانے میں مصروف
اشوک گہلوت نے وزارت داخلہ کے جواب پر جوابی حملہ کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا اس کے لیے ہیلی کاپٹر کو پہلے ہی ادے پور سے جے پور پہنچنا تھا، لیکن بتایا گیا کہ جی 20 کے پروٹوکول کی وجہ سے ہیلی کاپٹر یا جہاز تب ہی سفر کر سکتا ہے جب وزیراعلیٰ سوار ہوں۔
G-20 Summit 2023: ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کو جی۔20 فنانشل انکلوژن ایکشن پلان میں کیا گیا ضم، بھارت نے جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے مشکل وقت میں سنبھالی صدارت: نرملا سیتا رمن
وزیر خزانہ سیتا رمن نے کہا کہ ہندوستان کی G20 صدارت نے ایسے حل بنائے ہیں جو ہر رکن کے ساتھ میل کھاتے ہیں اور سب کے لیے مشترکہ راستہ پیش کرتے ہیں۔ G20
G20 Summit: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم سے گرمجوشی سے ملے امریکی صدر جوبائیڈن،شیخ حسینہ کے ساتھ لی سیلفی
آج وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی کے پرگتی میدان میں بھارت منڈپم میں منعقدہ جی 20 سربراہی اجلاس کے آغاز سے قبل بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ سے ملاقات کی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ممالک کے درمیان چوٹی کانفرنس آج راجدھانی دہلی کے بھارت منڈپم میں ہو رہی ہے۔





