Bharat Express

G-20 Summit 2023 President Dinner Party: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی میزبانی میں ڈنر تقریب کا انعقاد، جی20 مہمانوں نے ہندوستانی پکوان کا لیا ذائقہ

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی طرف سے G20 لیڈرران کے لیے ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ یہ ڈنر بھارت منڈپم میں منعقد کیا گیا۔ اس میں کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور مرکزی وزراء نے بھی شرکت کی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی طرف سے G20 لیڈرران کے لیے ڈنر کا اہتمام

G-20 Summit 2023 President Dinner Party: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی طرف سے G20 لیڈرران کے لیے ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ یہ ڈنر بھارت منڈپم میں منعقد کیا گیا۔ اس میں کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور مرکزی وزراء نے بھی شرکت کی۔