Bharat Express

G20 Chair

پی ایم مودی نے کہا کہ دفتر کے باقاعدہ کام کاج میں ہم اپنے ساتھیوں کی صلاحیتوں کو نہیں جان پاتے ہیں۔ فیلڈ میں اجتماعی طور پر کام کرتے ہوئے سائلو، عمودی اور افقی سائلو کو ہٹا کر ایک ٹیم بنائی جاتی ہے۔

عشائیہ میں شرکت کرنے والے ہندوستانی اور غیر ملکی لیڈران یہاں تصاویر میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس خصوصی ڈنر کا اہتمام دہلی کے 'بھارت منڈپم' میں صدر دروپدی مرمو نے کیا تھا۔

آئندہ انتخابات سے پہلے، جی20 سربراہی اجلاس پی ایم مودی اور بی جے پی کے لیے ایک اہم لمحہ ہے۔ اس کی کامیابی ہندوستان کی عالمی ساکھ کو بڑھا سکتی ہے، اقتصادی ترقی کو فروغ دے سکتی ہے اور حکمران جماعت کو پرکشش مہم کا مواد فراہم کر سکتی ہے۔

جی20 شیرپا امیتابھ کانت نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک اور ابھرتی ہوئی معیشتوں نے روس-یوکرین کے معاملے پر اتفاق رائے پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی طرف سے G20 لیڈرران کے لیے ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ یہ ڈنر بھارت منڈپم میں منعقد کیا گیا۔ اس میں کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور مرکزی وزراء نے بھی شرکت کی۔

برطانیہ کے وزیراعطم رشی سنک نے اس بات پرزور دیا ہے کہ  برطانیہ میں کسی بھی قسم کی انتہا پسندی یا تشدد قابل قبول نہیں ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ان کی حکومت خاص طور پر خالصتان کی حامی انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے ہندوستانی حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے اور اسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔

گزشتہ پانچ سالوں میں بھارت میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کا منافع 80 فیصد بڑھ کر 56 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ اس لیے امریکی کمپنیاں بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر کرنا چاہتی ہیں اور یہاں مزید کاروبار کرنا چاہتی ہیں۔

جانکاری کے مطابق بھارت 31 ڈرون خریدے گا۔ جن میں سے 15 ڈرون ہندوستانی بحریہ کو اور 8-8 آرمی اور ایئر فورس کو دیئے جائیں گے۔ MQ-9B ریپر یا پریڈیٹر ڈرون ایک بغیر پائلٹ کے فضائی گاڑی ہیں۔ جسے امریکی

جی۔20 سربراہی اجلاس پرگتی میدان کے بھارت منڈپم میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس کو ہندوستان کے بھرپور ورثے اور ثقافتی تنوع کی عکاسی کرتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔

پرگتی میدان میں نو تعمیر شدہ بین الاقوامی کنونشن سنٹر میں 9-10 ستمبر کو ہونے والی جی 20 لیڈرز سمٹ کے موقع پر شہر کی بڑی تعداد میں مشہور سڑکوں اور دیگر علاقوں کو صاف اور خوبصورت بنایا گیا ہے۔