Bharat Express DD Free Dish

قومی

جی20کو خواتین، بچوں اور نوعمروں کی صحت اور فلاح و بہبود کو اپنے ایجنڈے میں مستقل بنیاد بنا کر ترجیح دینی چاہیے۔ اس کے لیے وقف، بہتر اور پائیدار مالی اعانت کے ساتھ ساتھ مزید عالمی ہم آہنگی اور یکجہتی کی ضرورت ہے تاکہ کوئی خاتون، بچہ، نوعمر یا ملک پیچھے نہ رہ جائے۔

ایمانوئل میکرون نے کہاکہ یہاں گزارے شاندار وقت کے لیے پی ایم مودی اور ہندوستانی عوام کا شکریہ۔ میں پی ایم مودی اور عوام کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں۔'' انہوں نے مزید کہا کہ جی 20 سربراہی اجلاس نے اتحاد کا پیغام دیاہے۔

آئندہ انتخابات سے پہلے، جی20 سربراہی اجلاس پی ایم مودی اور بی جے پی کے لیے ایک اہم لمحہ ہے۔ اس کی کامیابی ہندوستان کی عالمی ساکھ کو بڑھا سکتی ہے، اقتصادی ترقی کو فروغ دے سکتی ہے اور حکمران جماعت کو پرکشش مہم کا مواد فراہم کر سکتی ہے۔

برازیل کے صدر لوئیز اناسیو نے کہا کہ جب ہم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے گئے تو میں بہت جذباتی ہو گیا، میری سیاسی زندگی میں مہاتما گاندھی کی بہت اہمیت ہے کیونکہ میں نے کئی دہائیوں سے عدم تشدد کی پیروی کی ہے۔ اسی لیے جب میں نے مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا تو میں جذباتی ہو گیا۔

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین نے کہا، "بھارت میں جو رام-کرشن کی روایت تھی، جو بدھ-مہاویر کی روایت تھی، وہ موکش کی بات کرتی ہے، واسودھیو کٹمبکم کی بات کرتی ہے۔

ادھو ٹھاکرے نے مزید کہا کہ دیویندر فڑنویس کہتے ہیں کہ میں اورنگ زیب کا بچہ ہوں۔

آسٹریلیا پی ایم نے کہا کہ بھارت اور آسٹریلیا نے سی ای سی اے کانفرنس میں وسیع اقتصادی تعاون سمجھوتہ  پر دستخط کیے ہیں۔ دونوں ممالک نے اپریل 2022 میں دو طرفہ اقتصادی تعاون کے کاروبار کو سمجھوتہ پر دستخط کیا

مغربی بنگال میں ریڈیو کلب کے اراکین نے راجستھان میں اپنے ہم منصبوں سے رابطہ کیا اور خاتون اور اس کے شوہر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے مقامی مہابیرجی پولیس اسٹیشن سے مدد طلب کی۔

کانگریس لیڈر رندیپ سرجے والا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ایکس( سابقہ نام ٹویٹر) پر پانی سے بھرے بھارت منڈپم کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ سرجے والا نے لکھا، "تقریباً 3000 کروڑ روپے کی لاگت سے بنائے گئے "بھارت منڈپم" میں آج تھوڑی سی بارش میں بھی "وکاس" تیرتا ہوا نظر آیا! !

امیتابھ کانت  نے اتوار کو کہا کہ ہندوستانی سفارت کاروں کی ایک ٹیم نے یہاں لیڈرس سمٹ میں اپنائے گئے جی 20 اعلامیہ پراتفاق رائے تک پہنچنے کے لیے 200 گھنٹے سے زیادہ مسلسل بات چیت کی۔