UP Politics: یوپی میں انتخاب ہارنے کے بعد بی جے پی میں انتشار، سنجیو بالیان اور سنگیت سوم کے درمیان لفظی جنگ
سابق ایم ایل اے نے کہا کہ میں میڈیا کے سامنے اس لیے آیا ہوں کیونکہ مجھ پر الزامات لگائے گئے ہیں۔ میں پارٹی سے درخواست کروں گا کہ اس کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔
Tender Commission Scam Case: جیل میں بند جھارکھنڈ کے وزیر عالمگیر عالم نے عہدے سے دیا استعفیٰ، ٹینڈر کمیشن گھوٹالہ معاملے میں ہیں ملزم
عالمگیر عالم کو ای ڈی نے 15 مئی کی شام کو ٹینڈر کمیشن گھوٹالے میں گرفتار کیا تھا۔ اس سے پہلے، ای ڈی نے 6-7 مئی کو ان کے پی ایس سنجیو لال اور گھریلو ملازم جہانگیر عالم اور کئی دوسرے لوگوں کے احاطے پر چھاپہ مارا تھا۔ اس دوران 37 کروڑ روپے سے زائد کی رقم برآمد کی گئی تھی۔
یوپی میں جیت سے پُرجوش ہے سماجوادی پارٹی، 2027 کے لئے اکھلیش یادو نے دیا 300 پارکا نعرہ
پارلیمانی الیکشن میں سماجوادی پارٹی نے اب تک کی سب سے بہتر کارکردگی پیش کی ہے۔ اس سے پُرجوش سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اوریوپی کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے پارٹی کارکنان میں جوش بھرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کا اگلا ہدف 2027 میں یوپی اسمبلی الیکشن میں بنانے کا رہے گا۔
’دوسروں کے گھروں سے کرسیاں قرض لے کر…‘ ملیکا ارجن کھڑگے کا وزیراعظم مودی پر زبانی حملہ
کانگریس صدرملیکا ارجن کھڑگے نے وزیراعظم نریندرمودی پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ہرگارنٹی کھوکھلی نکلتی ہے۔
Haryana Assembly Election 2024: ہریانہ اسمبلی الیکشن میں عام آدمی پارٹی کے ساتھ الائنس کرے گی کانگریس؟ بھوپیندر سنگھ ہڈا نے خود کردیا واضح
ہریانہ میں اسی سال کے آخر میں ہونے والے اسمبلی الیکشن سے متعلق بھوپیندر سنگھ ہڈا نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس الیکشن میں کانگریس کو کامیابی ملے گی۔
اکھلیش یادو کرہل اسمبلی حلقہ سے دیں گے استعفیٰ، مین پوری میں عہدیداران کے ساتھ میٹنگ کے بعد لیا فیصلہ
اکھلیش یادو قنوج لوک سبھا سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے ہیں، اس لئے اب انہوں نے کرہل اسمبلی حلقہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ اب قنوج لوک سبھا سیٹ کی نمائندگی کریں گے۔
Parliament Special Session 2024: کب ہوگا پارلیمنٹ کا پہلا خصوصی اجلاس اور اسپیکر کا انتخاب؟ سامنے آئی تاریخ
صدر دروپدی مرمو دونوں ایوانوں یعنی لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کر سکتی ہیں۔ صدر مرمو اپنے خطاب کے ذریعے مرکز میں مودی حکومت کی تیسری میعاد کا ایجنڈا پیش کریں گی۔
Adani Defence & Aerospace: اڈانی ڈیفنس اور ایرو اسپیس نے EDGE گروپ کے ساتھ اہم معاہدے پر کیے دستخط
آشیش راجونشی، سی ای او، اڈانی ڈیفنس اینڈ ایرو اسپیس نے کہا، "ہمارا تعاون دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے ایک نئے دور کا آغاز کرتا ہے، جو کہ ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ہماری وابستگی پر زور دیتا ہے۔
Demand for Akash Anand’s return intensifies: کیا مایاوتی پھر آکاش آنند کو بی ایس پی کی ذمہ داری سونپیں گی؟ مل رہے ہیں ایسے اشارے
بی ایس پی نے لوک سبھا انتخابات میں تین دہائیوں سے زیادہ عرصے میں اپنی سب سے خراب کارکردگی دکھائی ہے۔ بی ایس پی زیادہ تر سیٹوں پر تیسری پارٹی رہی اور صرف 9.39 فیصد ووٹ حاصل کر سکی۔
RSS Chief Mohan Bhagwat Speech: اسلام اور عیسائی مذہب سے کیا سیکھنے کی ضرورت؟ آرایس ایس چیف موہن بھاگوت نے کہی یہ بڑی بات
راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے ملک کے سبھی طبقوں کے درمیان اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں بہت تنوع ہے۔ انہوں نے اس دوران اسلام اورعیسائی مذہب کا ذکرکیا۔





