You may now remove Modi Ka Parivar: اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ’مودی کا پریوار‘ کو ہٹا دیں، پی ایم مودی نے اپنے حامیوں سے یہ خصوصی اپیل کی
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ انتخابی مہم کے دوران ملک بھر میں لوگوں نے مجھ سے محبت کا اظہار کیا اور اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پر 'مودی کا پریوار' کا اضافہ کیا۔ اس سے مجھے بہت طاقت ملی۔
UP Lok Sabha Election Result 2024: اگر پرینکا گاندھی وارانسی سے الیکشن لڑتیں تو پی ایم مودی دو سے تین لاکھ ووٹوں سے ہار جاتے… راہل گاندھی کابڑا بیان
بھارتیہ جنتا پارٹی نے 2014 کے بعد اتر پردیش میں اپنی بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ حال ہی میں ختم ہونے والے عام انتخابات میں بی جے پی نے 33 لوک سبھا سیٹیں جیتی ہیں، جو کہ سماج وادی پارٹی سے چار کم ہیں۔
NDA Government and Pakistan: نتیش کمار عرف پلٹو رام ، جانئے پاکستانی میڈیا میں پی ایم مودی کی گٹھ بندھن سرکار پر کیا ہورہی ہے بات
بی جے پی لوک سبھا انتخابات 2024 میں 272 کے اکثریتی تعداد سے محروم ہوگئی، جس کے بعد اس نے این ڈی اے اتحاد کے اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت بنائی ہے۔ جے ڈی یو کے نتیش کمار اور ٹی ڈی پی کے چندرابابو نائیڈو حکومت بنانے میں کنگ میکر بن کر ابھرے ہیں۔
UP Lok Sabha Election Result 2024: ’وزیر اعلی یوگی کی بدولت بی جے پی 30 سٹیوں پر کامیابی حاصل کرپائی،غازی پور کے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کا بیان
افضا ل نے کہا کہ مودی بنارس سے متصل تینوں سیٹیں ہار چکے ہیں یعنی چندولی، غازی پور اور مچلی شہر۔ یوگی آدتیہ ناتھ کی کوششوں سے انتخابات کے آخری مرحلے میں کچھ کامیابی ملی ہے۔
Mohan Charan Majhi will be the new CM of Odisha: اوڈیشہ کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے موہن ماجھی، بی جے پی کی میٹنگ میں ہوا نئے نام کا اعلان
بی جے پی نے اسمبلی الیکشن میں اوڈیشہ میں شاندار جیت درج کی ہے۔ ریاست کے اگلے وزیراعلیٰ موہن مانجھی کو اراکین اسمبلی کا لیڈر منتخب کرلیا گیا ہے۔ اب وہ وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیں گے۔
Modi Cabinet 3.0 Portfolio: یہ کابینہ نہیں این ڈی اے کا ’پریوار منڈل‘ ہے، راہل گاندھی کا مودی حکومت پر بڑا حملہ
راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے، جس میں ان وزرا کے نام ہیں، جن کے والد یا فیملی کے دیگراراکین پہلے سیاست میں رہ چکے ہیں۔ ان میں کئی لیڈرتوایسے ہیں، جن کے والد وزیراعظم اوروزیراعلیٰ تک رہ چکے ہیں۔
Delhi Power Cut: پانی کے بحران کے درمیان دہلی کے کئی علاقوں میں گھنٹوں تک بجلی گُل ، آتشی کا بیان، کہا – نیشنل پاور گرڈ ہوا ناکام
دہلی حکومت کی وزیر آتشی نے کہا، "نیشنل پاور گرڈ میں یہ بڑی ناکامی انتہائی تشویشناک ہے۔ میں مرکزی وزیر توانائی اور پی جی سی آئی ایل کے چیئرمین سے ملاقات کے لیے وقت مانگ رہی ہوں
Giriraj Singh on Tejashwi Yadav: ’سترہ مہینے 5 محکمہ لے کر جُھنجُھنا بجاتے رہے۔۔۔’ تیجسوی یادو کے بیان پر مرکزی وزیر گری راج سنگھ کا رد عمل
بہار قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے مودی کابینہ میں محکموں کی تقسیم کو لے کر حیران کن بیان دیا ہے۔
Pawan Singh New Party Announcement: انتخاب میں شکست کے بعد پون سنگھ کا بڑا سیاسی منصوبہ ، کیا یہ اعلان
لوک سبھا انتخابات میں لوگوں کی محبت اور حمایت کی وجہ سے پون سنگھ جوش و خروش سے بھرے ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی بھوجپوری اسٹار نے اپنے سیاسی کیریئر کے حوالے سے بڑا منصوبہ بنایا ہے۔
Pappu Yadav Accused Of Demanding Extortion: اگر زندہ رہنا ہے تو ایک کروڑ روپئے دے کر پانچ سال کیلئے ڈیل کر لو، پپو یادو پر بھتہ خوری کا الزام،مقدمہ درج
شکایت میں تاجر نے الزام لگایا کہ پپو یادو نے اس سے قبل 2021 اور 2023 میں بھی ایسا ہی مطالبہ کیا تھا۔ رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے اس دوران دھمکی بھی دی کہ اگر ان کا مطالبہ پورا نہیں کیا گیا تو تاجر کو جان سے مار دیا جائے گا۔





