Bharat Express DD Free Dish

قومی

آتشزدگی کے واقعے میں کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ آگ میں پھنسے لوگوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے۔ لیکن آگ لگنے سے فرنیچر فیکٹری مکمل طور پر جل کر راکھ ہو گئی۔

ملاوٹ کو "گناہ" بتاتے ہوئے کووند نے کہا، "ملاوٹ  پاپ ہے، اور اسے ہندو مذہب سے متعلق کتابوں میں بھی پاپ کہا گیا ہے۔ عقیدت مندوں کے لیے پرساد عقیدت کی علامت ہے

رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد نے کہا کہ پہلے ہریانہ-اتر پردیش طے کرتے تھے کہ دہلی کی کرسی پر کون بیٹھے گا، اب دہلی میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جو جسے چاہتے ہیں مقرر کرتے ہیں اور جسے چاہتے ہیں ہٹا دیتے ہیں۔

صورتحال کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفری موقع پر تعینات کر دی گئی ہے۔ دھاراوی میں حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ بی ایم سی کے عہدیداروں کے ساتھ پولس حکام مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں سے اس معاملے پر بات چیت کر رہے ہیں۔

آج شام راج نواس میں حلف لینے کے بعد آتشی دہلی کی تیسری خاتون وزیر اعلیٰ ہوں گی۔ دیگر دو بی جے پی کی سشما سوراج اور کانگریس کی شیلا دکشت تھیں۔ آتشی نے کہا تھا کہ یہ پارٹی اور دہلی کے لوگوں کے لیے ایک جذباتی لمحہ ہے۔

وقف (ترمیمی) بل 2024 کے بارے میں، اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے کہا، "ہمارے ملک میں ایک ایسا قانون بنایا جا رہا ہے جس سے ہماری زمینیں چھین لی جائیں گی۔

بی جے پی نے کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جب کانگریس اپنی دلت لیڈر کماری شیلجا کا احترام نہیں کر سکتی تو وہ ریاست کے باقی دلتوں کا کیا کرے گی۔ شیلجا کی ناراضگی نے ہریانہ کی انتخابی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔

وارث پٹھان نے نتیش رانے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ رانے نے پہلے کہا تھا کہ ہم مسلمانوں کو مسجد میں گھس کر ماریں گے، میں کہتا ہوں کہ وہ دو ٹانگوں پر مسجد میں آئیں گے، لیکن اسٹریچر پر واپس جائیں گے۔

یو ایس ایڈ اور سیوا بھارت نے ہندوستان بھر میں اقتصادی لچک کو فروغ دیتے ہوئے خواتین کاروباریوں کو بااختیار بنانے کے لیے اشتراک کیا ہے ۔

اس کے ساتھ ہی کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کہا کہ 'پورے ہندوستان کی انتظامیہ کو ہمارے مذہبی مقامات کے تقدس کی حفاظت کرنی ہوگی۔' کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ دیگر اپوزیشن لیڈروں نے بھی اس معاملے پر سوالات اٹھائے ہیں۔