Atishi Govt Portfolio Distribution: دہلی حکومت کے وزرا کے درمیان قلمدان تقسیم، تعلیم، خزانہ سمیت 13 محکمے وزیراعلیٰ آتشی کے پاس، دیکھئے پوری فہرست
دہلی میں آتشی حکومت کی حلف برداری کے بعد وزراء میں محکموں کی تقسیم بھی کردی گئی ہے۔ آتشی کے پاس پانی، خزانہ، بجلی سمیت 13 محکموں کی ذمہ داری ہوگی۔ اس سے پہلے بھی وہ ان محکموں کوسنبھال رہی تھیں۔
Startup Express: دہلی-این سی آر کی خواتین کے سفر کو محفوظ اور آسان بناتی ہے فیری رائیڈز، پریاگ راج کی وندھیا مہروترا کی پہل
وندھیا مہروترا کا فیری رائیڈز اسٹارٹ اپ ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے سفر اور نقل و حمل کی خدمات فراہم کرتا ہے... وندھیا نے ٹریول انڈسٹری میں اپنے تجربے اور وژن کا استعمال کرتے ہوئے اس اسٹارٹ اپ کو آگے بڑھایا ہے۔
Fake IPS arrested in Bihar: بہار میں فرضی آئی پی ایس بن کر گھوم رہا تھا نوجوان، جمئی پولیس نے کیا گرفتار
جمئی پولیس نے جس فرضی آئی پی ایس کو گرفتارکیا ہے، اس کا نام متھلیش کمار ہے، جو لکھی سرائے ضلع کے ہلسی تھانہ علاقے کا رہنے والا ہے۔
Rahul Gandhi On Sikh: سکھوں پر ریمارکس پر تنازعہ میں ایف آئی آر درج، راہل گاندھی نے کہا-‘بی جے پی میرے بیان پر جھوٹ پھیلا رہی ہے’
کانگریس رہنما راہل گاندھی کے اس بیان کے حوالے سے بھارتیہ جنتا پارٹی ان پر سکھوں کی توہین کا الزام لگا رہی ہے۔ مرکزی وزیر رونیت سنگھ بٹو نے تو راہل گاندھی کو دہشت گرد تک کہہ دیا۔
Delhi CM Oath Ceremony: آتشی نے دہلی کی وزیر اعلیٰ کے طور پرلیا حلف، دہلی میں آتشی اننگ کا آغاز
دارالحکومت دہلی میں تیسری خاتون وزیراعلیٰ کے طور پر آتشی نے حلف لیا ہے۔ ان کے ساتھ سوربھ بھاردواج، گوپال رائے، کیلاش گہلوت، عمران حسین اور مکیش اہلاوت نے راج نواس میں کابینی وزرا کے طور پر حلف لیا۔
Jammu Kashmir Assembly Election 2024: یہ الیکشن تین فیملی کی سیاست منہدم کرے گا… امت شاہ کا عبداللہ، مفتی اورنہرو-گاندھی فیملی پربڑا حملہ
جموں وکشمیرمیں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے ایک بارپھراپوزیشن پارٹیوں پربرس پڑے۔ انہوں نے عبداللہ خاندان کے ساتھ ساتھ محبوبہ مفتی اورنہرو گاندھی خاندان کونشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیرمیں دہشت گردی کوان خاندانوں کی سیاست کی وجہ سے فروغ ملا۔
Ayodhya Mosque trust: ایودھیا مسجد کی تعمیر پر چھایا مالی بحران کا سایہ، تمام ذیلی کمیٹیاں ہوئیں تحلیل، غیر ملکی عطیات پر انحصار
مسجد کی تعمیر کے لیے بنائی گئی انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن نے اپنی چاروں ذیلی کمیٹیوں کو تحلیل کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ بیرون ملک سے عطیات جمع کرنے کے مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
New Chief of the Air Staff: ایئرمارشل امرپریت سنگھ ہوں گے ایئرفورس کے اگلے چیف، اس تاریخ سے سنبھالیں گے عہدہ
ایئرمارشل امرپریت سنگھ موجودہ وقت میں ہندوستانی فضائیہ کے نائب کے طورپرکام کررہے ہیں۔ وہ 30 ستمبر2024 کی دوپہرسے اگلے ایئرفورس چیف کے طورپرعہدہ سنبھالیں گے۔
AAP MLA Prakash Jarwal: ڈاکٹر خودکشی کیس: عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی پرکاش جروال کی سزا پر 30 ستمبر کو آئے گا فیصلہ
18 اپریل 2020 کو ڈاکٹر راجندر سنگھ نے اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ پولیس کو ڈاکٹر کے گھر سے دو صفحات کا خودکشی نوٹ برآمد ہوا ہے۔ جس میں پرکاش جروال اور کپل ناگر کو قصوروار ٹھہرایا گیا۔
Jammu Kashmir Assembly Election 2024: ‘جھوٹی تشہیرکرنے میں ہمارے وزیرداخلہ سب سے آگے’، جموں وکشمیر پہنچ کرامت شاہ پر کھڑگے کا بڑا زبانی حملہ
کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے آج (21 ستمبر) کوجموں پہنچے۔ یہاں پر وہ سابق نائب وزیراعلیٰ اور پارٹی امیدوار تارا چند کے لئے تشہیر کرنے آئے ہیں۔





