PM Modi wishes Pema Khandu on his birthday:وزیراعظم مودی نے پیما کھانڈو کو دی سالگرہ کی مبارکباد، کہا-اروناچل کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جا رہے ہیں
پیما کھانڈو نے وزیر اعظم کی مبارکباد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی حمایت اور حوصلہ افزائی ان کے لیے بہت معنی رکھتی ہے۔ اس سے اروناچل پردیش کے عوام کی ایمانداری اور پوری لگن کے ساتھ خدمت کرنے کا ان کا عزم مزید مضبوط ہوتا ہے۔
India’s attempt to increase ethanol production: بھارت میں گنے کی بڑھتی طلب سے چینی کی سپلائی اورایتھنول پالیسی پرسوالات
ایتھنول ملے ایندھن کی بڑھتی طلب سے گنے کی فراہمی پر دباؤ بڑھ رہا ہے، جس سے چینی کی قیمتوں میں اضافے اور ملکی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے
Major accident in Mumbai: ممبئی کے کرلا میں بڑا حادثہ، کام کے دوران ریلوے کی بجلی کی لائن پر گری کرین،6افراد زخمی،ریسکیو آپریشن جاری
سینٹرل ریلوے کے مطابق، قریب ہی جاری کام کے دوران استعمال کی جانے والی ایک کرین کرلا اور ٹرومبے کے درمیان موجود اوور ہیڈ الیکٹرک لائن پر گر گئی۔ تاہم اس حادثے سے ریلوے ٹریفک پر کوئی خاص اثر نہیں پڑا، کیونکہ یہ سنگل ریلوے لائن ہے اور اس کا استعمال صرف مال گاڑیوں کے لیے کیا جاتا ہے۔
Heavy rain alert:موسم کا قہر!دہلی، یوپی سمیت23ریاستوں میں شدید بارش اور80کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی کا الرٹ
دہلی-این سی آر سے لے کر اتر پردیش، بہار، جھارکھنڈ اور پہاڑی ریاستوں تک موسم میں تبدیلی دیکھی جا سکتی ہے۔ کئی مقامات پر شدید بارش کے ساتھ آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کا خطرہ بھی برقرار ہے۔ مشرقی بھارت کے بعض علاقوں میں آسمانی بجلی کے حوالے سے خاص احتیاط برتنے کی ضرورت بتائی گئی ہے۔
IPS officers transferred in UP: یوپی میں بڑا انتظامی پھیر بدل، 9 اضلاع کے IPS افسران کا تبادلہ، سنبھل سے ہٹے ’سپرکاپ‘ کے کے بشنوئی
اتر پردیش میں پولیس محکمہ میں دیر رات بڑا انتظامی پھیر بدل کیا گیا ہے۔ حکومت نے 9 IPS افسران کا تبادلہ کرتے ہوئے کئی اضلاع کی پولیس کمان تبدیل کر دی ہے۔ میرٹھ، جھانسی، سنبھل، بجنور، سلطان پور، گونڈا اور بلرام پور میں نئے پولیس افسران کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
India-Japan Defence Partnership: بھارت-جاپان دفاعی شراکت داری کو نئی سمت دینے پر زور، وزیراعظم مودی سے ملے جاپان کے وزیر دفاع شنجیرو کوئزومی
بھارت اور جاپان نے دفاعی اور اسٹریٹجک تعاون کو نئی سمت دینے پر زور دیا ہے۔ جاپان کے وزیر دفاع شنجیرو کوئزومی نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ دفاعی شراکت داری، ہند-بحرالکاہل خطے میں امن اور علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Paper Leak: امتحان سے ٹھیک 2 گھنٹے پہلے پرچہ لیک، رائے پور آئی جے کے وی نے کیا امتحان منسوخ
رائے پور کی آئی جے کے وی میں بی ایس سی ایگریکلچر سیکنڈ ایئر کا اینٹومولوجی کا پرچہ امتحان سے 2 گھنٹے پہلے واٹس ایپ پر لیک ہو گیا۔ یونیورسٹی نے امتحان منسوخ کرکے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
Shayan Masood Leaves Congress & Joins SP: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عمران مسعود کو بڑا جھٹکا، داماد نے تھامی سائیکل، اکھلیش کی موجودگی میں ایس پی میں شمولیت
سہارنپور کے شایان مسعود نے کانگریس سے رشتہ توڑ کر سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اکھلیش یادو نے انہیں پارٹی کی رکنیت دلائی۔
Amit Shah Address: ’آنے والے 5 سے 7 برسوں میں ملک کو تیز رفتار ترقی کا ہدف حاصل کرنا ہوگا‘، مہابلی پورم میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا بیان
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو تمل ناڈو کے مہابلی پورم میں جنوبی علاقائی کونسل کے 31ویں اجلاس کی صدارت کی۔ مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی ہندوستان کا یہ خطہ ملک کی ترقی کے لیے انتہائی اہم خطہ ہے۔
From Chief Minister to Prime Minister: وزیراعلیٰ سے وزیراعظم تک… پی ایم مودی کی عوامی خدمت کے 25 سال مکمل ہونے پر بی جے پی کا ’میگا پلان‘، دیکھیں مکمل خاکہ
وزیراعظم نریندر مودی کی عوامی زندگی کے 25 سال مکمل ہونے کے موقع پر بی جے پی ملک بھر میں 15 دنوں تک ’سیوا سنکلپ مہوتسو‘ منائے گی۔





