Bharat Express DD Free Dish

قومی

وزیر داخلہ نے خود سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر تصاویر کے ساتھ اس ملاقات کی اطلاع دی۔ اسے مرکز اور تمل ناڈو حکومت کے درمیان نئے سیاسی اور انتظامی تال میل کی شروعات کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

سمینارمیں اس پربھی غورکیا گیا کہ حقیقی معنوں میں ایک تعلیم یافتہ انسان ہونے کا مفہوم کیا ہے اورتعلیم فرد کی فکری نشوونما کے ساتھ اس کے اخلاق، رویے اور معاشرتی ذمہ داریوں کو کس طرح متاثر کرتی ہے۔

راجیو گاندھی کی یومِ پیدائش کے موقع پر وزیر اعظم نریندرمودی، لوک سبھا اسپیکراوم برلا، راج ناتھ سنگھ سمیت کئی لیڈروں نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر ان کے سیاسی سفر اور وراثت کو بھی یاد کیا گیا۔

سجن کمارگزشتہ 7 برس سے دہلی کی تہاڑ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق انہیں صفدرجنگ اسپتال لایا گیا، لیکن اس وقت تک ان کی موت ہوچکی تھی۔ اپریل 2026 میں سجن کمارنے اپنی بیمار اہلیہ سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ سے ضمانت کی درخواست کی تھی، تاہم عدالت نے انہیں ضمانت دینے سے انکار کردیا تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی 25 ستمبر کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کریں گے، جہاں دنیا بھر کے لیڈر اہم عالمی مسائل پر اپنے خیالات پیش کریں گے۔

 رام مندر میں چڑھاوا چوری کے معاملے کے درمیان ٹرسٹ کے سابق جنرل سکریٹری چمپت رائے نے مندر تعمیر کمیٹی کے چیئرمین نرپیندر مشرا سے متعلق سنگین دعوے کئے ہیں۔چمپت رائے کے دعوے کے مطابق، رام مندرکی تعمیر کے دوران وہی فیصلے ہوئے جو نریپیندرمشرا چاہتے تھے۔

امت شاہ نے کہا کہ یہ فیصلہ محض علامتی نہیں ہے بلکہ ایک ایسی تاریخی غلطی کو دہرانا ہے جس نے ملک کی تقسیم میں کردار ادا کیا تھا۔ انہوں نے کہا ’’کل کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک حیران کن اور ملک مخالف فیصلہ کیا۔ 1937 کی اپنی قرارداد کے تحت انہوں نے عظیم قومی گیت وندے ماترم کے صرف دو بند گانے کا فیصلہ کیا ہے۔‘‘

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایکس پر سنسکرت سوبھاشِت شیئر کرتے ہوئے مشکل حالات میں صبر، خود اعتمادی اور حوصلہ برقرار رکھنے کا پیغام دیا۔ وزیر اعظم مودی گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر سنسکرت کے متاثر کن سوبھاشِت شیئر کر رہے ہیں۔

تمل ناڈو میں ارکانِ اسمبلی کی سہولیات کے حوالے سے بڑا اعلان کیا گیا ہے۔ 19 اگست 2026 کو وزیر اعلیٰ سی- جوزف وجے نے ریاست کے تمام 234 ارکانِ اسمبلی کے لیے سرکاری گاڑی اور ہر ماہ مجموعی طور پر ایک لاکھ روپے کی اضافی سہولت دینے کا اعلان کیا۔ اس میں گاڑی کی دیکھ بھال کے لیے 75 ہزار روپے اور دفتر کے معاون کے لیے 25 ہزار روپے شامل ہیں۔

ٹاٹا ٹرسٹس سے متعلق ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سالانہ جنرل میٹنگ (اے جی ایم) ملتوی ہونے اور اکاؤنٹس و ڈیویڈنڈ کی منظوری نہ ہونے کے باعث سر ڈورابجی ٹاٹا ٹرسٹ (SDTT) اور سر رتن ٹاٹا ٹرسٹ (SRTT) کو ڈیویڈنڈ کی تاخیر سے مالی نقصان ہورہا ہے۔ پوسٹ میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ اگر ڈیویڈنڈ کی ادائیگی میں کم از کم 60 دن کی تاخیر ہوتی ہے تو دونوں ٹرسٹس کو تقریباً 36 کروڑ روپے کے سودی آمدنی کے ممکنہ نقصان کا سامنا ہوسکتا ہے۔