HM Amit Shah pays tribute to former CM Kalyan Singh:سابق وزیراعلیٰ کلیان سنگھ کی برسی پروزیرداخلہ امت شاہ کا خراجِ عقیدت،گڈگورننس اورقومی مفادکوکیایاد
اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور قدآور لیڈر کلیان سنگھ کی برسی کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اپنے پیغام میں امت شاہ نے کلیان سنگھ کے سیاسی سفر، گڈگورننس، اصول پسندی اور قومی مفاد کے لیے ان کی وابستگی کو یاد کیا۔
PM Modi Meets Space Startups CEOs: ’جب دنیا خلائی سفر کی بات کرے تو سامنے بھارت نظر آئے‘: سیوا تیرتھ سے پی ایم مودی کی للکار
وزیراعظم نریندر مودی نے سیوا تیرتھ میں 20 اسپیس اسٹارٹ اپس کے بانیوں سے بات چیت کی۔ انہوں نے بھارتی خلائی کمپنیوں سے عالمی سطح پر قائدانہ مقام حاصل کرنے اور نئی ٹیکنالوجیز کے ذریعے عام لوگوں کی زندگی آسان بنانے کی اپیل کی۔
Punjab Bandh: سرحد سیل، بسیں کھڑی اور بازار سنسان…، وہ قیدی کون ہیں جن کی رہائی کے لیے آج پنجاب ہو گیا ٹھپ؟
قومی انصاف مورچہ نے اپنے مطالبات کے حق میں آج پنجاب بند کا اعلان کیا ہے۔ صبح 7 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بازار، بسیں اور اسکول بند رہے۔ جانئے وہ کون سے قیدی ہیں جن کی رہائی کے مطالبے پر مورچہ بضد ہے؟
Big question on India’s GDP growth!بھارت کیGDPگروتھ پربڑا سوال!اعدادوشمارکی چمک کے پیچھے کیا ہے اصل کہانی؟
بھارت کی اقتصادی ترقی کی شرح کو لے کر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ نئے تجزیے میں نہ صرف GDP گروتھ کی پیمائش کے طریقوں پر سوال اٹھائے گئے ہیں بلکہ ’Synthetic India‘ ماڈل کے ذریعے ملک کی اقتصادی ترقی کا اندازہ لگانے کے طریقہ کار پر بھی بحث شروع ہو گئی ہے۔
Nida Khan Granted Bail: ٹی سی ایس تبدیلی مذہب کے معاملے میں ندا خان کو ضمانت، 50 ہزار روپے کے بانڈ پر ملی رہائی
ممبئی ناکا پولیس اسٹیشن میں درج مقدمے میں عدالت نے ندا خان کو 50 ہزار روپے کے بانڈ پر ضمانت دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہیں باقاعدگی سے پولیس اسٹیشن میں حاضری لگانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ مقدمے کی تفتیش کے دوران ندا خان کو وقتاً فوقتاً پولیس کے سامنے پیش ہونا ہوگا۔
Rahul Gandhi sits on a protest:پارلیمنٹ اسٹریٹ تھانے کے باہرراہل دھرنے پربیٹھے، پرینکا بھی پہنچی،پیلٹ گن کیس میں ایف آئی آرکا مطالبہ،متاثرہ ماں کے ساتھ موجود
19 سالہ ساحل لوچب کا الزام، دہلی پولیس شکایت کے باوجود ایف آئی آر درج نہیں کررہی، راہل گاندھی نے پولیس سے اب تک کی کارروائی کی رپورٹ طلب کی
HM Amit Shah on two-day visit to West Bengal:مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر وزیر داخلہ امت شاہ، سلی گوڑی میں سرحدی سکیورٹی اور نئے قوانین کا لیں گےجائزہ
وزیر داخلہ اپنے دورے کے دوران سرحدی سکیورٹی سے متعلق کئی اہم منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے علاوہ وہ وہاں تعینات مسلح سرحدی فورس (ایس ایس بی) کے جوانوں سے ملاقات کرکے ان کی حوصلہ افزائی بھی کریں گے۔
AI now becoming a basic necessity?:روٹی،کپڑااورمکان کے بعدکیا اب اے آئی بھی بنیادی ضرورت بن رہا ہے؟16ہزار کروڑ کی معیشت کیسے بنے گی؟
بھارت میں مصنوعی ذہانت کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے، کروڑوں ChatGPT صارفین سے لے کر کمپنیوں کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری تک، جانیں کیوں اے آئی بھارت کی اگلی ضروری مہارت بن سکتی ہے
Reserve Bank of India’s decision:آر بی آئی کے ایک فیصلے سے غیر ملکی سرمایہ کار پریشان، آخر FCNR (B) ونڈو کیا ہے جس کے اچانک بند ہونے سے مچی کھلبلی؟
بھارتی ریزرو بینک (RBI) کی جانب سے اپنے فارن کرنسی نان ریزیڈنٹ بینک (FCNR (B)) ڈپازٹ ونڈو کو بند کرنے کی تاریخ اچانک آگے بڑھانے کے فیصلے نے بینکنگ سیکٹر اور بازار کے ماہرین کو حیران کر دیا ہے۔ اس اچانک تبدیلی سے بازار میں پالیسی کے حوالے سے غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔
Redevelopment Policy:ری ڈویلپمنٹ پالیسی، پرانے مکانات کی تعمیر نو یا شہر کی روح کو نقصان؟
دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) نے حال ہی میں ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ پچاس سال سے زیادہ پرانے، انفرادی پلاٹ پر بنے دو منزلہ ڈی ڈی اے مکانوں کی تعمیر نو اور ری ڈیولپمنٹ کے لیے ایک یکساں پالیسی کو منظوری دے دی گئی ہے۔ دہلی کی کئی پرانی کالونیوں کے باشندوں کے لیے یہ طویل عرصے سے چلی آ رہی مانگ کا جواب ہے۔





