Six Years Old Aditya Speech: ’’لاٹھی طلبہ پر نہیں، ملک کے مستقبل پر چلی ہے‘‘، پٹنہ میں 6 سالہ آدتیہ کمار کی تقریر نے سب کو چونکا دیا
بی پی ایس سی ٹی آر ای-4 امیدواروں کے احتجاج کے دوران پٹنہ کے ڈاک بنگلہ چوراہے پر طلبہ اور ملازمت کے امیدوار احتجاج کر رہے تھے۔ اسی دوران آدتیہ کمار اپنے اہل خانہ کے ساتھ احتجاجی مقام پر پہنچا۔ وائرل ویڈیو میں وہ ایک بس کی چھت پر ترنگا ہاتھ میں لیے مائیک کے ذریعے مظاہرین سے خطاب کرتا دکھائی دیتا ہے۔
Amit Shah Backs Manipur Government: امت شاہ نے منی پور حکومت کو مرکز کی مکمل حمایت کا یقین دلایا، اکتوبر میں دورے کا اعلان
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منی پور کے وزیر اعلیٰ یومنم کھیم چند سنگھ کو ریاست میں امن، استحکام اور ترقیاتی سرگرمیوں کے لیے مرکز کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔
Major reshuffle in PM cabinet: وزیراعظم مودی کی کابینہ میں جلد ہوسکتی ہے بڑی ردوبدل، 12 خالی عہدوں پر نئے چہروں کو مل سکتا ہے موقع
بی جے پی کی نئی قومی ٹیم کی تشکیل کے بعد مرکزی وزارتی کونسل میں ممکنہ تبدیلیوں کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئی ہیں۔ نوجوانوں، خواتین اور اتحادی جماعتوں کو نمائندگی دینے پر غور کیے جانے کا امکان ہے۔ مودی حکومت کی تیسری مدت میں اتحادی جماعتوں کا کردار پہلے کے مقابلے میں زیادہ اہم ہے۔ اس لیے وزارتی کونسل میں کسی بھی ردوبدل کے دوران این ڈی اے کی اتحادی جماعتوں کے ساتھ سیاسی توازن قائم رکھنا بھی ضروری ہوگا۔
Rajasthan Deputy CM Premchand Bairwa: وزیر اعظم مودی ہر شعبے میں نوجوانوں کو مواقع فراہم کر رہے ہیں: پریم چند بیروہ
راجستھان کے نائب وزیر اعلیٰ پریم چند بیروہ نے بدھ کے روز ایک گفتگو کے دوران مختلف اہم امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس دوران انہوں نے نوجوانوں کے مسائل اور ان کے لیے پیدا کیے جا رہے مواقع کا بھی ذکر کیا۔
B. R. Ambedkar Statue Installation Controversy: امبیڈکر کے مجسمے کو نصب کرنے کے معاملے پر 13 گھنٹے تک ہنگامہ، پولیس پر پتھراؤ، 32 نامزد سمیت کئی افراد کے خلاف مقدمہ
ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کا مجسمہ نصب کرنے کے معاملے پر بدایوں ضلع کے راجا کی سیکری گاؤں میں تقریباً 12 سے 13 گھنٹے تک تنازع جاری رہا، جو منگل کی شام پتھراؤ میں تبدیل ہوگیا۔
Flash Flood in Nepal: نیپال میں اچانک سیلاب کی صورتحال پر این ڈی آر ایف الرٹ، گنڈک ندی میں سیلابی لہر کا خدشہ، بہار اور اتر پردیش کے حساس علاقوں میں ٹیمیں تعینات
اتر پردیش کی صورتحال پر بھی ریاستی حکومت کی جانب سے قریبی نظر رکھی جا رہی ہے۔ گنڈک ندی سے قربت کے باعث کشی نگر ضلع کے متاثر ہونے کا امکان ہے، جس کے پیش نظر وہاں این ڈی آر ایف کی ایک اضافی ٹیم تعینات کی گئی ہے۔
Relief operations in Nepal: نیپال میں راحت رسانی کے لیے بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ بیڑا الرٹ، وزیراعظم مودی کی نیپال کو ہرممکن مدد کی یقین دہانی
نیپال ٹورزم بورڈ کے مطابق متاثرہ علاقوں سے مجموعی طور پر 384 مسافروں کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔ ان میں 291 غیر ملکی شہری اور 93 نیپالی شہری شامل ہیں۔ نیپال ٹورزم بورڈ کی ’’لاپتہ افراد‘‘ کی فہرست میں ہمالیئن گلیشیئر علاقے سے 37 غیر مقیم ہندوستانیوں کے لاپتہ ہونے کا بھی ذکر ہے۔
PM Modi condoles Telangana bus deaths: تلنگانہ میں بس-ٹرک تصادم پر وزیراعظم مودی کا اظہار غم، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا، حادثے میں 6 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق حادثہ صبح تقریباً 5 بج کر 20 منٹ پر درگاپورم اسٹیج کے قریب پیش آیا، جہاں بس ٹرک سے جا ٹکرائی۔ پولیس نے بتایا کہ حیدرآباد سے وجے واڑہ جانے والی بس میں مجموعی طور پر 43 مسافر سوار تھے۔ پولیس کے مطابق ’’حادثہ درگاپورم کے قریب پیش آیا۔ ہم نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا ہے اور فی الحال معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔‘‘
Nepal Floods Bihar Alert: نیپال کی تباہی سے بہار میں ٹینشن: وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے بلائی اعلیٰ سطحی میٹنگ
نپا ل کے بالائی آبی کیچمنٹ علاقوں میں اچانک سیلاب کی صورتحال اور گنڈک ندی میں پانی کا بہاؤ اچانک بڑھنے کے خدشے کے پش نظر بہار کے وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے بدھ کو اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی۔ انہوں نے متعلقہ اضلاع کے حکام کو خصوصی طور پر چوکس رہنے اور صورتحال پر مسلسل سخت نظر رکھنے کی ہدایت دی۔
PM Modi speaks with Nepal PM: وزیراعظم مودی نے نیپال کے وزیراعظم بالیندر شاہ سے کی بات، سیلاب سے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار
وزیراعظم مودی نے کہا کہ اس مشکل وقت میں ہندوستان ’’نیپال میں اپنے بہن بھائیوں‘‘ کے ساتھ مضبوطی سے یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دونوں ممالک کی ٹیمیں بچاؤ اور راحت رسانی کی کوششوں میں قریبی تال میل کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔





