PM Modi Tribute to Dhyan Chand:نیشنل اسپورٹس ڈے پروزیراعظم نریندری مودی نے میجردھیان چند کی لازوال وراثت کویادکیا
وزیر اعظم مودی نے حال ہی میں کھیلو انڈیا ڈائیلاگ کے دوران نوجوانوں سے ورچوئل بات چیت میں دھیان چند کے ہندوستان کے تاریخی نیوزی لینڈ دورے میں کردار کا بھی ذکر کیا تھا۔ انہوں نے بتایا تھا کہ تقریباً ایک صدی قبل میجر دھیان چند ہندوستانی ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ کے دورے میں شامل ہوئے تھے۔
Adani Group partnered with Chinchpokli Cha Chintamani Mandal: چنچ پوکلی چا چنتامنی کا 107واں سال، اڈانی گروپ کا ملا ساتھ، تروپتی بالاجی کے روپ میں براجمان ہوئے بپا
ممبئی کے قدیم ترین اور باوقار گنیش اتسو منڈلوں میں سے ایک ’چنچ پوکلی سرواجک اتسو منڈل‘ نے اپنے 107ویں تاریخی جشن کو اب تک کا سب سے شاندار اور یادگار بنانے کے لیے معروف صنعت کار گوتم اڈانی کے اڈانی گروپ کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔
Rahul Demands Registration of FIR:’ملیکارجن کھڑگے کی سبھا کے بعدشدھی کرن پرSC/STایکٹ کے تحتFIRدرج ہو‘،راہل کا مطالبہ
راہل گاندھی نے کانگریس صدر ملیکارجن کھڑگے کی اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ہوئی سبھا کے بعد مبینہ طور پر کیے گئے شدھی کرن کے معاملے کو بھی اٹھایا اور مطالبہ کیا کہ اس واقعے کے ذمہ دار لوگوں کے خلاف ایس سی اور ایس ٹی ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کی جانی چاہیے۔
Blind Murder Case Solved in Delhi: دہلی میں بلائنڈ مرڈر کیس کا انکشاف، باپ نے دوست کے ساتھ مل کر اپنے ہی بیٹے کو کر دیا قتل، ۔ ملزمان نے اس طرح واردات کو دیا انجام
ابتدائی تحقیقات کے دوران پولیس نے مقتول کے سر کے بائیں جانب کنپٹی پر چوٹ کا نشان دیکھا۔ پولیس کو شبہ ہے کہ یہ چوٹ موقع سے ملنے والے خون آلود کنکریٹ بلاک سے لگی ہوگی۔ چونکہ مقتول کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی تھی، اس لیے پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی۔
Bihar on High Alert After Nepal Floods:نیپال-تبت سرحدپرگلیشیئر جھیل پھٹنے کے بعد بہارمیں ہائی الرٹ،بیراج اورپشتوں کی24گھنٹے نگرانی
نیپال سے آنے والے سیلابی پانی کو بغیر رکاوٹ نکالنے کے لیے گنڈک بیراج کے تمام 36 گیٹ کھول دیے گئے ہیں۔ سپرنٹنڈنگ انجینئر کی قیادت میں ایک تکنیکی ٹیم بیراج پر مسلسل موجود ہے، جبکہ سارن پشتے سمیت دیگر حساس مقامات پر گشت بڑھا دیا گیا ہے۔
PM Modi’s visit to Kyrgyzstan: پی ایم مودی کے دورے سے ہندوستان-کرغزستان تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچیں گے اور سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا: وزیر روانشان بیک
کرغزستان کے وزیر سرمایہ کاری روانشان بیک سبیروف نے ہفتہ کو کہا کہ کرغزستان کو امید ہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات، سرمایہ کاری اور تجارت کو بڑا فروغ ملے گا۔
Rebellion in National Conference:نیشنل کانفرنس میں بغاوت،رکن پارلیمنٹ آغا سیدروح اللہ کا استعفیٰ دینے کا اعلان،اختلاف کی کیا ہے وجہ؟
سری نگر سے نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی نے پارٹی قیادت سے بڑھتے اختلافات کے درمیان لوک سبھا اور نیشنل کانفرنس کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اپنا استعفیٰ پیش کریں گے۔ ان کے اس اعلان کے بعد نیشنل کانفرنس اور جموں و کشمیر کی سیاست میں ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ آغا سید روح اللہ اپنے بے باک اور دوٹوک بیانات کے لیے جانے جاتے ہیں۔
Rising Swine Flu Outbreak in Delhi-NCR: دہلی این سی آر میں سوائن فلو کا بڑھتا پھیلاؤ، اسپتالوں کے لیے ایمرجنسی ایڈوائزری جاری
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سوائن فلو اور ڈینگی کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر نگرانی مسلسل بڑھائی جا رہی ہے۔ اسپتالوں سے مریضوں سے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں اور صورتحال کے مطابق ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
Karnataka High Court Reprimands Police:’’یہ پولیس راج بند ہونا چاہیے‘‘،دیوانی تنازع میں غیرقانونی گرفتاری پرکرناٹک ہائی کورٹ کی پولیس کوپھٹکار
عدالت نے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے کے ساتھ ہی پولیس سب انسپکٹر اور متعلقہ افسران کو اپنی جیب سے 3 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ معاملہ بنگلورو کے وائٹ فیلڈ پولیس اسٹیشن سے متعلق ہے۔
PM Modi Departs for Uzbekistan: وزیر اعظم مودی از ازبکستان کے دو روزہ دورے کے لیے روانہ
وزیر اعظم نے کہا کہ ازبکستان کا دورہ وسطی ایشیا میں ہندوستان کی اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرے گا، اس خطے کے ساتھ ہندوستان کے تہذیبی روابط کو مزید گہرا کرے گا اور امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے مشترکہ کوششوں کو آگے بڑھائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہی وہ اقدار ہیں جو دنیا کے ساتھ ہندوستان کے روابط کا مرکز ہیں۔





