بی جے پی اقلیتی مورچہ کی تشکیل نو، نائب صدور، جنرل سکریٹری اور ترجمان کا اعلان، امتیاز احمد کو مسلسل تیسری بار میڈیا چیف کی ذمہ داری
امتیاز احمد نے کہا کہ وزیراعظم نریندرمودی کی قیادت میں بی جے پی ’’سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس اورسب کا پریاس‘‘ کے منترکے ساتھ سماج کے تمام طبقات کو ساتھ لے کر آگے بڑھنے پریقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسی مثبت سوچ کے ساتھ وہ تنظیم کی سرگرمیوں، عوامی خدمت کے پروگراموں اورعوامی مفاد سے متعلق مسائل کومیڈیا اورڈیجیٹل ذرائع کے ذریعے مؤثراندازمیں عوام تک پہنچانے کی مسلسل کوشش کریں گے۔
Amit Shah Mumbai Visit: اچانک ممبئی پہنچے وزیر داخلہ امت شاہ، ایئرپورٹ پر ڈپٹی سی ایم نے باندھی راکھی
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ دوپہر تقریباً 1 بجے احمد آباد سے ممبئی پہنچے۔ ان کے استقبال کے لیے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس، نائب وزیر اعلیٰ ایک ناتھ شندے اور نائب وزیر اعلیٰ سنیترا پوار خود ایئرپورٹ پہنچے۔ اس موقع پر ممبئی کی میئر ریتو تاوڑے اور ممبئی کے نگراں وزیر منگل پربھات لوڑھا بھی موجود تھے۔ ایئرپورٹ پر امت شاہ کے استقبال کے دوران رکشا بندھن کی مناسبت سے خصوصی انداز میں تقریب کا منظر دیکھنے کو ملا۔
PM Modi Paid Floral Tributes: وزیر اعظم مودی نے ’یانگی ازبکستان پارک‘ میں پیش کیا گل ہائے عقیدت، کہا- یہ ازبکستان کی شاندار تاریخ کا ہے اعزاز
بھارت کی وزارت خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ وزیر اعظم مودی نے یانگی ازبکستان پارک میں گل ہائے عقیدت پیش کیا اور ازبکستان کی شاندار تاریخ، ورثے اور قومی جذبے کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزارت نے کہا کہ اس موقع نے بھارت اور ازبکستان کے درمیان گہری اور طویل عرصے سے چلی آرہی دوستی کو بھی اجاگر کیا۔
MP Govt. Imposes Sugar Stock Limit: ایم پی میں چینی کی ذخیرہ اندوزی پر شکنجہ، جانیے کن پر لاگو ہوگا ضابطہ اور کس کو ملی چھوٹ؟
مدھیہ پردیش میں یکم ستمبر 2026 سے بلک کنزیومرز (Bulk Consumers) کے لیے چینی کی اسٹاک حد نافذ کی جارہی ہے۔ نئے ضابطے کے تحت بڑے کاروباری ادارے اور زیادہ مقدار میں چینی استعمال کرنے والے صارفین اب صرف 15 دن کا اسٹاک اپنے پاس رکھ سکیں گے۔
Ethanol in Petrol: پٹرول پمپس پر بتانی ہوگی ایتھنول کی مقدار؟ سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت
صارفین کو دیے جانے والے ہر بل یا رسید پر فروخت کیے گئے پٹرول میں موجود ایتھنول کی مقدار واضح اور نمایاں حروف میں درج کرنا لازمی کیا جائے۔
PM Modi Welcomes: ’وزیراعظم نریندر مودی جی، تاشقند کی سرزمین پر آپ کا استقبال ہے‘، بھارتی وزیراعظم نے شیئر کی دل جیت لینے والی ویڈیو
وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو شیئر کی، جس میں ازبکستان کے طلبہ نریندر مودی کی تعریف کرتے اور تاشقند میں ان کے استقبال کے لیے اپنی بے تابی کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔
India-Argentina Trade Agreement: بھارت اور ارجنٹینا نے اقتصادی تعلقات کو دی نئی مضبوطی، لیتھیم، فارما اور زرعی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور
بھارت-ارجنٹینا مشترکہ تجارتی کمیٹی (JTC) کی چوتھی میٹنگ میں وزیراعظم نریندر مودی کے 2025 کے ارجنٹینا دورے کے دوران طے کیے گئے روڈ میپ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ دونوں ممالک نے تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
CSIR-UGC NET June 2026 Result: سی ایس آئی آر-یو جی سی نیٹ جون 2026 کی حتمی آنسر کی جاری، امیدوار ایسے کریں چیک
قومی جانچ ایجنسی (NTA) نے ہفتہ کو سی ایس آئی آر-یو جی سی نیٹ جون 2026 کی حتمی آنسر کی جاری کردی ہے۔ امتحان میں شرکت کرنے والے امیدوار اب این ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ پر جاکر اپنی فائنل آنسر کی چیک اور ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
Manjeet Kaur Murder Case: ریلز بنانے والی منجیت کور کی دردناک کہانی، پہلے اغوا کیا پھر درخت سے باندھ کر زندہ جلایا، 54 دن بعد موت
منجیت کور سوشل میڈیا پر ریلز اور دیگر ویڈیوز بنایا کرتی تھی۔ مبینہ طور پر اسے پہلے اغوا کیا گیا اور بعد میں ایک درخت سے باندھ دیا گیا۔ اس کے بعد اسے آگ کے حوالے کردیا گیا، جس سے وہ بری طرح جھلس گئی۔
National Sports Day:نیشنل اسپورٹس ڈے پروزیرداخلہ امت شاہ،مانڈویہ اوررجیجوکی نوجوانوں سے میجردھیان چند سے تحریک لینے کی اپیل
امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر میجر دھیان چند کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی حیرت انگیز اور غیر معمولی صلاحیتوں سے ہندوستانی ہاکی کو عالمی سطح پر نئی بلندیوں تک پہنچانے والے عظیم ہاکی کھلاڑی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔





