جے پور میں NEET-PG کے دوران بجلی گل، 311 امیدواروں کا امتحان رکا، اب اس دن دوبارہ ہوگا امتحان
راجستھان کے جے پور کے سیتاپورا واقع امتحانی مرکز میں NEET-PG 2026 کے دوران اچانک بجلی چلی گئی۔
Clouds, Glaciers or Concrete: بادل، گلیشیئر یا کنکریٹ… آخر فلیش فلڈ کیا ہے؟ تاریخ کے 3 بڑے سانحات سے سمجھئے اس کا A to Z
نیپال میں گلیشیئر پھٹنے کے بعد آنے والے شدید فلیش فلڈ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ جانئے فلیش فلڈ کیا ہوتا ہے، یہ کیسے آتا ہے، کیدارناتھ اور بنکیاؤ کے تاریخی واقعات کیا ہیں اور اس دوران کن ضروری حفاظتی اصولوں پر عمل کرنا چاہیے۔
Mann Ki Baat programme:’من کی بات‘میں وزیراعظم مودی نے کیا’پی ایم سواندھی یوجنا‘کا ذکر،جانیں35لاکھ خواتین کی کیسے بدلی قسمت؟
وزیر اعظم نے بتایا کہ مرکزی حکومت کی اہم ’پی ایم سواندھی یوجنا‘ آج ملک کی 35 لاکھ سے زیادہ غریب خواتین کے لیے خود کفالت اور معاشی خود انحصاری کا ایک اہم ذریعہ بن چکی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے اس اہم پہلو پر جتنی بات ہونی چاہیے، اتنی نہیں ہو پاتی، حالانکہ یہ اسکیم براہ راست ملک کی دیہی اور شہری معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
PM Modi praised Krishna Sheshadri:کون ہیں ممبئی کے کرشنا شیشادری؟پی ایم مودی نے’من کی بات‘میں کیا ذکر،جانیں ایک منفردویب سائٹ کی کہانی
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو نشر ہونے والے اپنے مقبول ماہانہ ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ کے 137ویں ایپی سوڈ میں ایک ایسے اختراعی خیال کی کہانی عوام کے سامنے رکھی، جس نے ہندوستان کی تاریخ کو پڑھنے اور سمجھنے کے انداز کو آسان بنانے کی کوشش کی ہے۔ وزیر اعظم نے ممبئی کے رہنے والے کرشنا شیشادری کی اس منفرد کاوش کی بھرپور تعریف کی۔
PM Modi’s Mann Ki Baat:منشیات کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی لڑائی..!پی ایم مودی نے’من کی بات‘میں’نشہ سے پاک نوجوان‘بنانے کا عزم دہرایا
وزیر اعظم مودی نے نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کے لیے ’نشہ مکت یوا فار وکست بھارت‘ مہم پر زور دیا، نوجوانوں، فنکاروں اور ڈیجیٹل کریئیٹرز سے عوامی بیداری کو عوامی تحریک بنانے کی اپیل
PM Modi’s Central Asia Visit:چاردن،دوممالک اورSCOکا عظیم پلیٹ فارم…!‘وزیر اعظم مودی کے وسطی ایشیا دورے کی کیا ہے اہمیت؟ جانیں مکمل ٹائم لائن
وزیر اعظم مودی کا یہ دورہ نہ صرف ہندوستان کی ’کنیکٹ سینٹرل ایشیا‘ پالیسی کو نئی سمت دینے والا ہے، بلکہ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کی 26ویں چوٹی کانفرنس کے ذریعے عالمی سطح پر ہندوستان کی سفارتی اہمیت کو بھی اجاگر کرے گا۔
Former ACP Passport Case:پاسپورٹ کے چکرمیں پھنسے سابق اے سی پی…!مجرمانہ مقدمہ چھپانے پرتیس ہزاری کورٹ سخت،الزامات طے کرنے کا حکم
پاسپورٹ ایکٹ کی دفعہ 15 کے تحت سابق اے سی پی کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (LG) نے باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ ایل جی کی منظوری کے بعد عدالت نے معاملے کا نوٹس لیا۔ اب عدالت نے ونود کمار پانڈے کے خلاف باضابطہ الزامات طے کرنے کے لیے 24 اکتوبر 2026 کی تاریخ مقرر کی ہے۔
IAS officer Divya Mittal Resigned:یوپی کی معروف آئی اے ایس افسردیویا متل نے دیا استعفیٰ، فیس بک پرشیئرکی جذباتی پوسٹ
آئی اے ایس افسر نے کہا کہ عوام کے مسائل کے ساتھ چلتے ہوئے انہوں نے سیکھا کہ ہر سرکاری فائل کے پیچھے ایک انسان موجود ہوتا ہے اور اس کی عزت و وقار برقرار رکھنا ہی حقیقی انصاف ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ ابتدا میں وہ یہ سمجھتی تھیں کہ وہ دوسروں کو کچھ دینے آئی ہیں، لیکن حقیقت میں انہیں ہی سب سے زیادہ ملا۔ عوام کی محبت، احترام اور اعتماد نے ان کا حوصلہ بڑھایا، یہاں تک کہ تھکن یا مشکل وقت میں بھی لوگوں کا یقین انہیں آگے بڑھنے کی طاقت دیتا رہا۔
IIT Delhi:طلبہ کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے آئی آئی ٹی دہلی پُرعزم،ہرطالب علم کومحفوظ،معاون اورسازگارماحول فراہم کرنا ادارے کی اولین ترجیح
ادارے کی جانب سے طلبہ کی فلاح، تنوع، تعلیمی مضبوطی، رہنمائی، ذہنی صحت، انتظامی امور اور شکایات کے ازالے کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے متعدد اہم اقدامات پہلے ہی نافذ کیے جا چکے ہیں۔ آئی آئی ٹی دہلی نے واضح کیا ہے کہ طلبہ کی فلاح و بہبود اور ذہنی صحت اس کی اعلیٰ ترین ترجیحات میں شامل ہیں۔ ادارہ اپنے موجودہ نظام کو مسلسل مضبوط کرتا رہے گا اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کرے گا کہ طلبہ کو اپنی پوری تعلیمی زندگی کے دوران مطلوبہ تعاون اور مسلسل نگہداشت حاصل ہوتی رہے۔
Weather Update Today:’رکنے کا نام نہیں لے رہا مانسون…!‘دہلی،یوپی سمیت26ریاستوں میں پھربرپاہوگاقہر،آئی ایم ڈی کا الرٹ
محکمہ موسمیات کے مطابق کئی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔ بعض مقامات پر ہوا کی رفتار 90 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ اس کے باعث درختوں کے اکھڑنے، بجلی کے کھمبے گرنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔





