IND vs AUS 4th Test: وراٹ کوہلی ڈبل سنچری سے محروم، 186 رنز بنا کر آؤٹ، ٹیم انڈیا کی اننگز 571 پر ختم
کوہلی کو اپنی 28ویں ٹیسٹ سنچری اور اپنے بین الاقوامی کرکٹ کیریئر کی 75ویں سنچری مکمل کرنے میں 42 اننگز اور تین سال سے زیادہ کا وقت لگا۔ کوہلی نے احمد آباد میں 241 گیندوں میں اپنی سنچری بنائی تھی۔
Hyderabada: حیدرآباد میں سی آئی ایس ایف کے 54 ویں یوم تاسیس کے موقع پر امت شاہ نے کہا کہ دہشت گردی کو کسی بھی حالت میں برداشت نہیں کیا جائے گا
سی آئی ایس ایف، جو ہندوستانی فورس کا ایک اہم حصہ ہے، 10 مارچ 1969 کو ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایکٹ کے تحت قائم کیا گیا تھا۔ تب سے، CISF کا یوم تاسیس ہر سال 10 مارچ کو منایا جاتا ہے۔
Satish Kaushik Death: ستیش کوشک کو دیا گیا تھا زہر ؟ وکاس مالو کی بیوی نے اپنے ہی شوہر پر لگایا الزام، کہا- قتل کی منصوبہ بندی کی تھی
وکاس مالو کی بیوی کا مزید کہنا تھا کہ 'جب میں نے اپنے شوہر سے پوچھا کہ کیا معاملہ ہے تو انہوں نے کہا کہ وہ کوشک سے جان چھڑانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
Thiruvananthapuram: ‘گردہ، جگر برائے فروخت’ – شخص نے کیوں لگایا گھر کے باہر بورڈ ؟
جس شخص نے یہ بورڈ لگایا ہے وہ ماناکوڈ پوتھن روڈ کا سنتوش کمار ہے جس کی عمر تقریباً 50 سال ہے۔ سنتوش نے بتایا کہ وہ پھلوں کی دکان پر کام کرتا تھا، جہاں بوری اٹھاتے ہوئے اس کے ساتھ حادثہ پیش آیا۔
IND vs Aus 4th Test: ختم ہوا 3 سال کا انتظار، وراٹ کوہلی نے لگائی 28ویں ٹسٹ سنچری
IND vs AUS 4th Test: وراٹ کوہلی گھر میں 4000 یا اس سے زیادہ رن بنانے والے بلے سنیل گواسکر، سچن تندولکر، راہل دراوڑ اور ویریندر سہواگ کے ایلیٹ کلب کے ساتھ جڑگئے ہیں۔
PM Modi Roadshow in Karnataka: کرناٹک میں وزیر اعظم مودی کا روڈ شو، لوگوں نے کی پھولوں کی بارش، بنگلورو-میسور ایکسپریس کا تھوڑی دیر میں افتتاح
PM Narendra Modi Karnataka Visit: وزیر اعظم نریندر مودی نے مانڈیا میں 2 کلو میٹر تک روڈ شو کیا۔ مانڈیا پرانے میسور علاقے کا ایک اہم حصہ ہے اور یہ روایتی طور پر جنتا دل سیکولر (ایس) کا گڑھ رہا ہے۔
Umesh Pal Murder Case: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد پر اب ای ڈی کا شکنجہ، اب ان فائلوں کی ہو رہی ہے تفتیش
Prayagraj: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ پہلے ہی سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی 8 کروڑ روپئے کی جائیداد ضبط کرچکی ہے جبکہ یوپی پولیس اور انتظامیہ نے 1163 کروڑ روپئے کی جائیداد پر کارروائی کی ہے۔
Asaduddin Owaisi in Rajasthan: اسدالدین اویسی نے راجستھان میں بڑھائی سیاسی ہلچل، کہا- مسلمانوں کو بنا دیا گیا ہے سیکولرازم کا قلی
Rajasthan: اسدالدین اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم ہونے کا مسلسل الزام لگتا رہا ہے۔ اپوزیشن کا الزام ہے کہ اویسی کی پارٹی کے الیکشن لڑنے سے بی جے پی کو فائدہ ملتا ہے۔
ایم ایل اے امیش کمار کی مایاوتی سے بڑھی قربت، بی ایس میں شامل ہوں گی ان کی اہلیہ
Lok Sabha Elections 2024: خان پورسے آزاد رکن اسمبلی بی ایس پی کے لیڈران کے ساتھ نظرآئے تھے، جس کے بعد سے یہ قیاس آرائی کی جارہی تھی کہ وہ بی ایس پی کا دامن تھام سکتے ہیں۔
Umesh Pal Murder Case: امیش پال قتل سانحہ میں شائستہ پروین پر انعام کا اعلان، گرفتاری کے لئے پولیس کر رہی ہے چھاپہ ماری
Umesh Pal Shootout: شارپ شوٹر صابر اور بلی سے ملاقات کا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد سابق پارلیمنٹ عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین کے خلاف پریاگ راج پولیس کی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔ امیش پال شوٹ آؤٹ سانحہ سے 5 دن پہلے شائستہ پروین نے عتیق گینگ کے خاص شاگرد بلی کے گھر پہنچ کر ملاقات کی تھی۔