CWC condemns Pahalgam Terror Attack: کانگریس ورکنگ کمیٹی نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی، مہلوکین کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
سی ڈبلیو سی کی میٹنگ میں کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے، سی پی پی چیئرپرسن سونیا گاندھی، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈراور پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی، پارٹی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا، کانگریس جنرل سکریٹری ڈاکٹرسید ناصر حسین، امبیکا سونی اورسلمان خورشید سمیت دیگرکانگریس لیڈران موجود رہے۔
India digital strike: ہندوستان نے پاکستان پر کیا ڈیجیٹل اسٹرائیک، پاکستانی حکومت کے سوشل میڈیا اکاونٹس پر لگائی پابندی
بھارت نے بھارت میں پاکستان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر پابندی لگا دی ہے۔ اب پاکستان کا اکاونٹ بھارت میں نظر نہیں آئے گا۔ اس فیصلے کے پیچھے کی وجہ جو ظاہر طور پر سمجھی جارہی ہے وہ پاکستان کی حکومت کی طرف سے پروپگینڈہ ہے۔
Four overground workers arrested in Bandipora: جموں کشمیر میں دہشت گردوں کے چار معاونین گرفتار، ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد
بانڈی پورہ پولیس کو معتبر اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ لشکرِ طیبہ سے وابستہ کچھ اوور گراؤنڈ ورکرز نے اپنے ہینڈلرز کے احکامات پر ایک مجرمانہ سازش تیار کی ہے اور وہ پولیس، سیکیورٹی فورسز اور غیر مقامی افراد پر حملہ کرنے کے موقع کی تلاش میں ہیں۔
Punjab put on high vigil: پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد پنجاب میں ہائی الرٹ جاری، سیکورٹی سخت،فورسز کی گشتی اور نگرانی میں اضافہ
پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس کی صدارت کی اور کہا کہ وہ جموں و کشمیر انتظامیہ کے ساتھ مل کر پنجاب سے تعلق رکھنے والے افراد کو واپس لانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
معصوم لوگوں کا قتل ناقابل معافی جرم ہے اور اسلام میں ایسی درندگی کرنے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے:شاہی امام /اجمیر شریف چیف
آپ کو بتادیں کہ نیوی آفیسر ونے نروال کی اہلیہ ہمانشی نے بتایا تھا کہ ان کے شوہر کے مذہب کے بارے میں پوچھ کر دہشت گردوں نے انہیں اس لیے گولی مار دی کہ وہ مسلمان نہیں تھے۔ اس بیان کے وائرل ہونے کے بعد ملک بھر سے ردعمل آ رہا ہے۔
Kashmiri Pnadit Security Issue:پہلگام حملے کے بعد کشمیری پنڈتوں کی سیکورٹی کے حوالے سے انتظامیہ محتاط، نیا حکم نامہ جاری
جموں و کشمیر کی مختلف ضلعی انتظامیہ نے کشمیری پنڈتوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔بارہمولہ کے بعد اب اننت ناگ میں بھی کشمیری پنڈتوں کی حفاظت کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ کشمیری پنڈت ملازمین کچھ وقت کے لیے گھر سے کام کریں گے۔
جمعیۃ علماء ہند نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی، مولانا ارشد مدنی نے کہا- اسلام میں دہشت گردی کے لئے کوئی جگہ نہیں
مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ اس سانحے کو مذہب رنگ دینا غلط ہے۔ مرنے والوں میں نہ صرف ایک مسلمان شامل ہے بلکہ وہاں سے جوخبریں آرہی ہیں ان کے مطابق حملوں کے دوران مقامی لوگوں نے اپنی جان پر کھیل کربہت سے سیاحوں کو بچایا اورزخمیوں کو اسپتال پہنچایا۔ حملے کے بعد دیرتک وہاں کوئی سرکاری امداد نہیں پہنچی، زخمیوں کواسپتال پہنچانے کے لئے وہاں کوئی گاڑی بھی نہیں تھی۔
Servotech gets 4.1 MW solar project: سروٹیک کو ایسٹ کوسٹ ریلوے سے ملا 4.1 میگاواٹ کا سولر پروجیکٹ، ماحول دوست توانائی کی جانب اہم پیش رفت
اس معاہدے کے تحت سروٹیک منصوبے کے ڈیزائن، تعمیر، سپلائی، تنصیب، جانچ اور کمیشننگ کی مکمل ذمہ داری نبھائے گا۔ یہ اقدام انڈین ریلوے کے گرین انرجی مشن کا حصہ ہے، جس کا مقصد ریلوے کے بنیادی ڈھانچے میں قابلِ تجدید توانائی کو شامل کرتے ہوئے کاربن کے اخراج کو کم کرنا ہے۔
Pakistani High Commission in New Delhi are declared Persona Non Grata: وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر سی سی ایس کی طویل میٹنگ ختم، پاکستان کے خلاف لیے گئے انتہائی سخت فیصلے، پڑوسی ملک کو دیا گیا واضح پیغام
پہلگام حملے کے بعد بھارت کے بڑے فیصلے: انڈس واٹر معاہدہ معطل، اٹاری چیک پوسٹ بند، پاکستانی ہائی کمیشن کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم، وکرم مسری نے کیا اعلان
NCPUL on World Book day & Copyright 2025: عالمی یوم کتاب اور کاپی رائٹ سے متعلق قومی اردو کونسل کا بڑا کارنامہ، کونسل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شمس اقبال کی ستائش، بک کنکلیو کے تحت مذاکرہ کا انعقاد
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (این سی پی یوایل) کے زیراہتمام 23 اپریل 2025 کوعالمی یوم کتاب اورکاپی رائٹ (ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے 2025) کے موقع پریک روزہ بک کنکلیوکا انعقاد ہوا، جس کے تحت تین اجلاس ہوئے۔





