Bharat Express

قومی

مذاہب کا احترام ضروری ہے، مذہب کی تبدیلی کشیدگی اور بدامنی کا راستہ ہے۔

پی ایم مودی جمعرات کی دیر شام نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے اچانک دورے پر گئے۔ انہوں نے ایک گھنٹے سے زائد وقت گزارا اور مختلف کاموں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔

اس فیصلہ سے یہ اشارہ بھی ملتا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے پیچھے کے اصل مجرموں کا سراغ لگانے میں سرکار ناکام رہی ہے لیکن جانبدارانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے بے گناہوں کو نشانہ بناکر ان کے خاندانوں سمیت ان کی زندگیوں کو تباہ کردیاگیا۔

اس وقت دارالحکومت دہلی کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش شروع ہو گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دہلی کے ساؤتھ رنگ روڈ اور ساؤتھ ایونیو میں شدید بارش ہوئی ہے۔

نگر پنچایت انتخابات کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ نگر پنچایت کے انتخابات 20,000 سے زیادہ آبادی والے علاقوں میں ہوتے ہیں۔ نگر پنچایت انتخابات میں اگرچہ ایک وقت تک ایس پی اور بی ایس پی کا دبدبہ رہا تھا لیکن 2017 کے بعد اس میں بھی بی جے پی کی جیت شروع ہوگئی ہے۔

Indore Temple Collapse: مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے بتایا کہ اندور کے مندر میں ہوئے حادثے میں 13 افراد کی موت ہوگئی۔ وہیں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

CBI Raids: افسران نے بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر بدعنوانی کے معاملے میں ڈاکٹر اور کچھ بچولیئے سی بی آئی کے رڈار پر آگئے تھے۔

دہلی میں لگائے گئے پوسٹر میں وزیر اعظم مودی کو ان کی تعلیمی قابلیت کو لے کر نشانہ بنایا گیا ہے۔ اور پوچھا گیا ہے کہ کیا ہندوستان کے وزیر اعظم کو پڑھا لکھا ہونا چاہیے؟

رام نومی کی شوبھا یاترا کے درمیان دو گروپوں میں تصادم کی خبر کے بعد پوری تیاری کے ساتھ پولیس نے محاذ سنبھالا۔ پولیس نے لاٹھی چارج کرکے حالات کو قابو میں کرلیا۔

پاکستان اس دوران خراب صورتحال سے جدوجہد کررہا ہے۔ ملک کے حالات کافی نازک بنے ہوئے ہیں۔ ایک طرف اقتصادی حالات نے پاکستان کی کمرتوڑی ہوئی ہے۔ وہیں سیاسی حالات بھی انتہائی بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔