Bharat Express

قومی

آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری کے وینو گوپالا سوامی مندر میں رام نومی کے جشن کے دوران آگ لگ گئی۔ مندر میں رام نومی کا جشن منایا جا رہا تھا۔

ریاست اترپردیش کے شہر بریلی سے تعلق رکھنے والے محمد خضر حیات امریکہ کی ٹیکساس ٹیک یونیورسٹی میں پیٹرولیم انجینئرنگ اور ڈیٹا سائنس کے طالب علم ہیں۔ یہ امریکہ میں ان کا آخری تعلیمی سال ہے ۔ اس مضمون میں انہوں نے امریکہ میں رمضان سے متعلق اپنے تجربات کا اشتراک کیا ہے۔

 بیلیشور مہادیو جھولے لال مندر پر باؤڑی کی چھت دھنسنے سے 25 سے زیادہ افراد باؤڑی میں گرگئے۔

دارالحکومت دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں رام نومی کے موقع پر ایک بار پھر شوبھا یاترا نکالی گئی ہے۔ حالانکہ پولیس نے شوبھا یاترا نکالنے کی اجازت نہیں دی ہے۔

Rahul Gandhi Disqualified: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی گزشتہ دنوں مجرمانہ ہتک عزت کے ایک معاملے میں دو سال کی سزا سنائے جانے کے بعد ان کی لوک سبھا رکنیت منسوخ کر دی گئی تھی۔

او بی سی کمیشن کے مطابق یوگی حکومت نئے طریقے سے سیٹوں کے ریزرویشن کو منظوری دے گی، جس میں 27 فیصد سیٹیں او بی سی اور 22 فیصد ایس سی-ایس ٹی کے لیے ریزرو ہوں گی

رکن اسمبلی امتیاز جلیل کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کے عادی افراد نے دہشت پیدا کی ہے۔ پولیس تاخیر سے موقع پر پہنچی ہے

دہلی محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2160 ٹیسٹ کیے گئے۔ اس کے ساتھ ہی کورونا کے 300 نئے کیس

رمضان کا مہینہ انتہائی مقدس ہوتا ہے۔ اس مہینے میں عبادت کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔ راجستھان کے بھرت پور میں واقع سینٹرل جیل میں روزہ رکھنے والے قیدیوں کے لئے کھانے پینے کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ چوہان نے سیاچن سروائیول گیئر، لائٹ اسٹرائیک رائفل، کمیونیکیشن روور، ارجن بیٹل ٹینک، ایئر فورس کے ایئر کرافٹ آپریشن کے کام کاج کو بھی دیکھا اور ٹیکنالوجی سے متعلق جانکاری حاصل کی۔