MCD Election 2022: دہلی کے دنگل میں خوب بھڑے لیڈر ،لیکن عوام کا ووٹنگ فیصد کم ہوا، صرف 50.47فیصد ووٹنگ
ووٹر لسٹ میں نام نہیں ہونے اور پولنگ اسٹیشن پر انتظامیہ کی وجہ سے وارڈوں یہ پریشانی کی وجہ بنی
Gujarat election live:دوسرے مرحلے میں صبح 9 بجے تک 4.75 فیصد ووٹنگ، پی ایم مودی اور امت شاہ نے ڈالا ووٹ
گجرات انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 14 اضلاع کی 93 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ان تمام سیٹوں پر سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ جاری ہے۔
Delhi NCR: دہلی-این سی آر کے بازاروں میں مکھن کی قلت
گزشتہ کچھ دنوں سے بازاروں میں مکھن، جو ایک اہم ڈیری پراڈکٹ ہے، کی قلت ہے۔ صنعتی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ دودھ کی سپلائی میں کمی اور طلب میں اضافے کے باعث ملک کے کئی حصوں میں مکھن کی سپلائی متاثر ہوئی ہے
Wedding: ہنسیکا-سہیل کی ہو رہی شادی ، شادی سے پہلے کی تصویر وائرل
تمل اور تیلگو فلموں کی اداکارہ ہنسیکا موٹوانی اپنے بزنس پارٹنر اور دوست سہیل کھتوریا سے جے پور میں شادی کرنے جارہی ہیں۔
BJP: بی جے پی کے قومی عہدیداروں کے دو روزہ اجلاس کا افتتاح کریں گے پی ایم مودی، آئندہ انتخابات پر بنائی جائے گی حکمت عملی
BJP: گجرات میں اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کے لئے پیر کو ووٹنگ ہونے جا رہی ہے۔ دوسری طرف بی جے پی نے دیگر ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی طے کرنا شروع کر دی ہے۔
ہندوستان کی جی ٹوینٹی کی صدارت کا آغاز: وزیر اعظم نریندر مودی
آج ہندوستان سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشت ہے۔ ہمارا شہری مرکوز طرز حکمرانی کا ماڈل انتہائی پسماندہ شہریوں کا بھی خیال رکھتا ہے، جبکہ ہمارے باصلاحیت نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو پروان چڑھاتا ہے۔
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ‘سروجنی نگر لیگ’ کا افتتاح کیا
سروجنی نگر کے نوجوانوں کو فِٹ رکھنے اور نوجوان کھلاڑیوں کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی ترغیب دینے کے مقصد کے ساتھ ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اتوار کو سروجنی نگر اسپورٹس لیگ کا افتتاح کیا۔
’’جن نائک تانتیا ماما کی قربانی ناقابل فراموش ہے‘‘ : سی ایم شیوراج
گورنر شری منگو بھائی پٹیل اور وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے اندور کے پاتالپانی مندر میں کرانتی سوریا تانتیا ما ماکے یوم شہادت کے موقع پر پوجا کی اور ان کی مورتی پر پھول چڑھائے اور مندر کے احاطے میں پودا بھی لگایا۔
Pakistan: پاک فوج کے نئے سربراہ نے بھارت کو کسی بھی کی غلط دلیری سے خبردار کیا
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ISPR) نے کہا کہ پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر نے بھارت کو کسی بھی ’’غلط دلیری‘‘کی صورت میں سخت کارروائی کا انتباہ دیا۔
MCD Elections: پولنگ کے روز 40 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات ہوں گے
4 دسمبر کو شہری انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے، دہلی پولیس قومی دارالحکومت کے ہر کونے میں 40,000 سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کرے گی۔ دہلی پولیس کے مطابق 4 دسمبر کو پولنگ کے دن پورے شہر میں 40,000 اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا