Namaz: عظمیٰ پروین نے یوپی اسمبلی کے قریب پڑھی نماز، تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا- مجھے ہے آزادی سے نماز پڑھنے کا حق
این آر سی، سی اے اے کے خلاف احتجاج میں عظمیٰ کے خلاف لکھنؤ، وارانسی اور دہلی شاہین باغ کیس میں تقریباً 35-40 مقدمات درج ہیں۔ گزشتہ سال جولائی کے مہینے میں عظمیٰ نے حضرت گنج کوتوالی میں کچھ لوگوں کے خلاف قاتلانہ حملے کا الزام لگا کر مقدمہ درج کرایا تھا۔
Umesh Pal Kidnapping Case: عتیق کو عمر قید کی سزا، وزیر انل راج بھر نے کہا- ایسے لوگوں کو تحفظ دینے والوں کے پیٹ میں درد ہو رہا ہوگا
دوسری جانب راہل گاندھی کے سرکاری بنگلے کو خالی کرنے کے حوالے سے موصول نوٹس پر انل راج بھر نے کہا کہ یہ ہماری لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے ارکان کی رہائش گاہ ہے۔
Umesh Pal Kidnapping Case: اشرف کو کیوں چھوڑا، وہ عتیق سے زیادہ خطرناک ہے – مافیا کا بھائی بری ہوا تو پوجا پال کا آیا بڑا بیان
پریاگ راج کی ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے عتیق احمد اور دو دیگر کو 2006 کے بی ایس پی ایم ایل اے راجو پال قتل کیس کے اہم گواہ امیش پال کو اغوا کرنے کے لیے مجرم قرار دیا۔ عدالت نے تینوں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
No-confidence Motion Against Speaker: لوک سبھا اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تجویز لاسکتی ہیں ہیں اپوزیشن پارٹیاں، جانبداری کا لگایا الزام
Budget Session 2023: کانگریس کے سابق صد راہل گاندھی کی رکنیت ختم کرنے سے متعلق کانگریس ناراض ہے۔ ساتھ ہی کئی اپوزیشن جماعتیں اسپیکر پر جانبداری کا الزام بھی لگا رہے ہیں۔
Umesh Pal Case: عتیق کو عمر قید کی سزا، امیش پال کی بیوی نے سی ایم یوگی سے کی اپیل، کہا- مافیا کو ختم کیا جائے تاکہ…
عدالت کی طرف سے سزا سنائے جانے کے بعد امیش پال کی اہلیہ جیا دیوی نے کہا کہ یہ دہشت اس وقت تک جاری رہے گی جب تک عتیق، اس کے بھائی اور بیٹے کو ختم نہیں کیا جاتا۔
Delhi Gymkhana Club: خود کی تقرری کرنے والوں کو ہی گمراہ کر رہے ہیں جم خانہ میں نامزد سرکاری نمائندے، فورنسک آڈٹ رپورٹ چھپانے کا الزام
جم خانہ کلب کا منیجمنٹ سنبھال رہے سابق نوکر شاہ اور لیڈرکارپوریٹ امور کی وزارت ہی نہیں بلکہ این سی ایل ٹی تک کو گمراہ کر رہے ہیں۔ اتنا ہی نہیں ان پر یہ بھی الزام ہے کہ انہوں نے کلب کے اراکین سے بھی جھوٹ بولا اورانہیں فورنسک آڈٹ رپورٹ دستیاب نہیں کرائی۔
Rahul Gandhi Bunglow: راہل گاندھی نے لوک سبھا سکریٹریٹ کے خط کا دیا جواب، بتایا کب خالی کریں گے سرکاری بنگلہ
28 مارچ کو لوک سبھا کے ڈپٹی سکریٹری موہت رنجن کو لکھے ایک خط میں راہل گاندھی نے کہا کہ وہ "بنگلے میں گزارے اپنے وقت کی خوشگوار یادوں کو عوام کے مینڈیٹ سے منسوب کرتے ہیں۔"
Ministries of Health and Family Welfare: ہائی کورٹ نے سبھی مرکزی وزارتوں کو ایلوپیتھی سمیت تمام ہندوستانی نظام طب کےلئے دیا مزید وقت
ہائی کورٹ نے سبھی مرکزی وزارتوں کو ایلوپیتھی سمیت تمام ہندوستانی نظام طب کے لیے ایک ہی طبی نصاب معاملے میں اپنا جواب داخل کرنے کے لیے مزید وقت دیا
Gyanvapi Mosque Case: گیان واپی میں داخل سبھی عرضیوں کو ضلع جج کی عدالت میں منتقل کرنے کی سپریم کورٹ میں درخواست
گیان واپی تنازعہ کو لے کر کئی عرضایں دائر کی گئی ہیں۔ اب ان تمام درخواستوں کو ڈسٹرکٹ جج کی عدالت مں منتقل کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں اس معاملے کی سماعت 21 اپریل کو ہوگی۔
Jamia Riots Case: جامعہ تشدد معاملہ: دہلی ہائی کورٹ سے شرجیل امام سمیت 9 ملزمین کو بڑا جھٹکا
Jamia Riots Case: دہلی ہائی کورٹ نے شرجیل امام، آصف اقبال تنہا اور صفورا زرگر سمیت 9 افراد پر آئی پی سی کی دفعہ 143, 147, 149, 186, 353, 427 کے تحت الزامات طے کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔