India becomes an example of self-reliance and development in agriculture: وزیر اعظم مودی کی قیادت میں ہندوستان کی زرعی ترقی ایک مثال بن گئی
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اگر ہم ہندوستان کی غذائی اناج کی پیداوار کے بارے میں بات کریں، تو یہ 2014-2015 میں 265.05 ملین ٹن سے بڑھ کر 2024-2025 میں ایک اندازے کے مطابق 347.44 ملین ٹن ہو گئی ہے۔
Electric passenger vehicle sales grow tremendously in May – sales cross 4% for the first time: مئی2025 میں الیکٹرک پیسنجر گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ – فروخت پہلی بار 4فیصد سے تجاوز
الیکٹرک پیسنجر گاڑیوں کے ریٹیل ڈیٹا سے پتہ چلتا ہے کہ اس سیگمنٹ کے کھلاڑیوں نے تقریباً 12304 یونٹس فروخت کیے ہیں، جب کہ مئی 2024 میں یہ تعداد صرف 8029 یونٹس تھی۔ FADA کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اپریل میں خوردہ فروخت 12,233 یونٹس ریکارڈ کی گئی۔
Defence exports signal India’s emergence as a regional security provider: بڑھتی ہوئی دفاعی برآمدات نے بھارت کو علاقائی سلامتی فراہم کنندگان میں نمایا کیا
ہندوستانی دفاعی افواج کی تکنیکی اور تزویراتی برتری کا مشاہدہ کیا، جسے وزیر اعظم کی مضبوط اور فیصلہ کن قیادت کی حمایت حاصل ہے۔
Operation Sindoor: آپریشن سندور کے بعد قومی سلامتی کے معاملات پر 88 فیصد سے زیادہ لوگوں نے پی ایم مودی پر جتایا بھروسہ
گزشتہ ہفتے وزیر اعظم مودی نے پاکستان کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہندوستان اس کی سرزمین پر ہونے والی کسی بھی دہشت گردی کی کارروائی کا فیصلہ کن جواب دے گا۔
Manipur Internet Shutdown: منی پور میں حالات کشیدہ، میتی لیڈر کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ، 5 اضلاع میں انٹرنیٹ سروس بند
بتایا جاتا ہے کہ میتی لیڈروں کو نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی ٹیم نے دوپہر تقریباً 2:30 بجے گرفتار کیا تھا، لیکن ابھی تک اس کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
Sidhu Moosewala BBC Documentary:سدھو موسے والا پر بی بی سی کی دستاویزی فلم پر ہنگامہ، والد بلکور سنگھ نے مہاراشٹر پولیس کو لکھا خط، جانئےکیا ہے پورا معاملہ
بلکور سنگھ نے واضح کیا ہے کہ اگر اس دستاویزی فلم کو نہ روکا گیا تو وہ عدالت کا دروازہ بھی کھٹکھٹائیں گے۔
Rahul Gandhi on ECI: ‘مہاراشٹر الیکشن میں میچ فکسنگ’ کے بیان پر شروع ہوا سیاسی تنازع، راہل گاندھی کو این ڈی اے رہنماؤں کا پلٹ وار، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
جے ڈی یو لیڈر کے سی تیاگی نے کہا، "راہل گاندھی نے بہار میں اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔ کانگریس کو بہار میں پچھلے 35 سالوں سے کوئی عوامی حمایت نہیں ہے۔ کانگریس کے لیے دوہرا ہندسہ بھی عبور کرنا مشکل ہے۔"
Assam: آسام حکومت بغیر کسی مقدمے کے ’’غیر قانونی تارکین وطن‘‘ کے ’’پُش بیک‘‘ کے لیے 1950 کے قانون کا کرے گی استعمال، ہیمنتا بسوا سرما نے کیا اعلان
آسام حکومت غیر قانونی تارکین وطن کو واپس دھکیلنے کے لیے 1950 کے ایک غیر معروف قانون ’امیگرنٹس ایکسپلشن آرڈر‘ کو بنیاد بنانے کی طرف بڑھ رہی ہے۔
Chhattisgarh Waqf Board: چھتیس گڑھ وقف بورڈ کے چیئرمین نے نکاح پڑھانے والے مولوی کے لیے نذرانے کی حد مقرر کی، سرکلر جاری کرتے ہوئے کہا-خلاف ورزی کرنے والوں کو کرنا ہوگا کارروائی کا سامنا
علما اور دانشواران نے ریاستی وقف بورڈ کے اس حکم پر سخت اعتراض کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ آخر اس طرح کے حکم کی ضرورت کیا ہے؟
David Lammy meets PM Modi: برطانوی خارجہ سکریٹری ڈیوڈ لیمی نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، اہم امور پر کیا تبادلۂ خیال
اس ملاقات کے دوران اہم شعبوں میں ہندوستان کے ساتھ تعاون کو مزید بڑھانے میں برطانیہ کی مضبوط دلچسپی کا اظہار بھی کیا گیا۔





