New Delhi: آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے سوبھا لمیٹڈ پر چھاپہ مارا، کارروائی ہوئی صبح 10:30 بجے شروع
کمپنی کے بارے میں بات کرتے ہوئے، سوبھا لمیٹڈ ایک مشہور رئیل اسٹیٹ کمپنی ہے۔ یہ کمپنی 1995 میں قائم ہوئی تھی۔ اور اس وقت اس کا نام شوبھا بلڈرز تھا جسے 2014 میں بدل کر سوبھا لمیٹڈ کر دیا گیا۔
IGI Airport: آئی جی آئی ایئرپورٹ پر ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے سونے کے ساتھ دو گرفتار
اندرا گاندھی بن الاقوامی ہوائی اڈے (IGI) پر دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا، ان کے پاس سے ایک کروڑ روپے سے زیادہ کا سونا ضبط ۔
UP News: جھپکی نے لی تین کی جان، ایٹہ میں بڑا حادثہ، فلائی اوور سے ریلنگ توڑکر 20 فٹ نیچے گرا ٹرک ، دو زخمیوں کا علاج جاری
پیلوا اسٹیشن انچارج دنیش کمار سنگھ نے بتایا کہ 20 مارچ کی صبح اطلاع ملی تھی کہ پیلوا بائی پاس پر سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ موقع پر پہنچ کر ایک کینٹر فلائی اوور کی ریلنگ توڑ کر نیچے گر گیا تھا۔
Kisaan Rally: آج دہلی میں کسانوں کی مہاپنچایت ریلی، ان سڑکوں پر جانے سے گریز کریں؛ ٹریفک ایڈوائزری جاری
سینکوت کسان مورچہ نے اتوار کو کہا کہ 20 مارچ کو دہلی کے رام لیلا گراؤنڈ میں منعقد ہونے والی 'کسان مہاپنچایت' میں حصہ لینے کے لیے ملک بھر سے لاکھوں کسانوں نے قومی دارالحکومت کا سفر کیا
Weather Update: گرمی سے ملے گی راحت، دہلی یوپی سمیت کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ
بنگال اور شمال مشرقی ریاستوں میں 23 مارچ تک بارش ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ اتراکھنڈ میں 21 مارچ تک بارش کے ساتھ ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔
Petrol Diesel Prices: خام تیل کی قیمتوں میں تیزی، جانیں کہاں مہنگا او ر کہاں سستا ہوا پٹرول وڈیزل
خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ تیل کمپنیوں نے فیول کے نئے نرخ جاری کر دیے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ پٹرول اور ڈیزل کہاں سستا اور مہنگا ہوا؟
Amritpal Singh: امرت پال سنگھ کا آئی ایس آئی کنکشن، بنا رہا تھا اپنی ذاتی ‘آنند پور خالصہ فورس’
بھارتی آئین کو مسترد کرتے ہوئے اس نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ بھارت نے آئین ہند کو اپنا کر خود کو جمہوریہ قرار دیا ہو لیکن مذکورہ آئین سکھوں کی غلامی کو دوام بخشنے کے سوا کچھ نہیں۔ انہوں نے سکھوں کے لیے علیحدہ آئین بنانے کی بھی وکالت کی۔
Amritpal Singh: منشیات فروشوں سے تعلق، پنجاب کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنے کی کوشش، نوجوانوں کو اکسانا… امرت پال کے منصوبے ہیں بہت خطرناک
امرت پال سنگھ، صدر، وارث پنجاب دے نے امرتسر میں اکال تخت صاحب سے ایک مذہبی جلوس 'خالصہ وہیر (کے وی)' کا آغاز کیا، جو نوجوانوں کو سکھ بنانے کے مقصد کے ساتھ اگلے چند مہینوں میں پورے پنجاب کا احاطہ کرے گا۔
CM Shivraj Singh Chouhan: چیف منسٹر چوہان نے کانچی پورم میں سری رامانجاچاریہ سوامی مندر میں کی پوجا ، کہا- کانچی پورم کا دورہ کرنا میرے لیےباعث اعزاز
چیف منسٹر چوہان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’’کانچی پورم کے شری پیرمبدور میں شری رامانجاچاریہ سوامی کی مقدس سرزمین پر آکر جو خوشی ملی ہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ سب برابر ہیں کی تعلیم دینے اور وشنو مت کی روایت سے پوری دنیا کو آگاہ کرنے والے شری رامانجاچاریہ سوامی کی مقدس سر زمین کانچی پورم آنا میرے لئے خوزنصیبی کی بات ہے۔
MP Ladli Behna Yojana 2023: مکھیہ منتری لاڈلی بہنا یوجنا کے لیے درخواست دینے کا عمل آسان ہے – وزیر اعلیٰ چوہان
وزیر اعلیٰ چوہان نے کہا کہ ای-کے وائی سی کے لیے کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔ حکومت کی طرف سے ایک ای-کے وائی سی کے لیے متعلقہ کامن سروس سینٹرز کو 15 روپے ادا کیے جائیں گے۔ اگر کوئی کسی بہن سے ای-کے وائی سی کے لیے پیسے مانگتا ہے، تو آپ سی ایم ہیلپ لائن نمبر 181 پر کال کرکے شکایت درج کر سکتے ہیں۔