Delhi Flood News: دہلی کے عوام کو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو،وزیر اعظم مودی
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ نے جمعہ کووزیر اعلی اروند کیجریوال کے ساتھ آئی ٹی او بیراج کا دورہ کیا، سیلاب کی وجہ سے دارالحکومت میں بگڑتی ہوئی صورتحال کا انہوں نے جائزہ لیا۔ اس دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ونے کمار سکسینہ نے کہا کہ یہاں جس طرح کام ہو رہا ہے اسے دیکھ کر یہ کہا جا سکتا ہے کہ بہت جلد ہم اپنی بگڑتی ہوئی صورتحال پر قابو پا لیں گے۔
Ajit Pawar’s NCP gets finance, 6 other departments: مہاراشٹر میں این سی پی کو توڑنے والے اجیت پوار گروپ کی مرادیں پوری، جوچاہیے تھا وہ مل گیا
اجیت پوارگروپ کوآپریٹو وزارت کو لے کر کافی سنجیدہ تھا، کیونکہ یہ این سی پی کے لیے بہت اہم ہے۔ این سی پی کے ایک درجن سے زیادہ رہنما کوآپریٹو یا پرائیویٹ شوگر فیکٹریاں چلا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ کوآپریٹو بینکوں پر بھی ان کا کنٹرول ہے۔ دونوں علاقوں میں انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
Chandrayaan-3 Launched: چندریان 3 کو اسرو نے آندھراپردیش کے سری ہری کوٹا سے لانچ کیا
چندریان 3 کو اسرو کے سب سے قابل اعتماد راکٹ ایل وی ایم سے لانچ کیا گیا۔ چاند پر جانے کے لیے چندریان 3 کو کئی مراحل سے گزرنا ہوگا۔
Rape in Rajasthan : راجستھان میں حیوانیت سبھی کی حدیں پار ،دلت لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ کے بعد ماری گولی، تیزاب ڈالا
کانگریس کی انسانیت مر چکی ہے۔ نہ جانے ایسی کتنی بہنوں اور بیٹیوں کی آوازیں کانگریس کے دور حکومت میں ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئیں۔ کرولی کا یہ واقعہ انتہائی دلخراش اور قابل مذمت ہے۔ دلت بیٹی کی لاش کو تیزاب سے ڈال کر کنویں میں پھینک دیا گیا
Chandrayaan-3 Launch: چندریان مشن-3 ہندوستان کی امیدوں اور خوابوں کو آگے لے جائے گا: پی ایم مودی
اگر چاند پر'سافٹ لینڈنگ' یعنی چندریان -3 کو محفوظ طریقے سے اتارنے کا اسرو کا یہ مشن کامیاب ہو جاتا ہے تو ہندوستان ان منتخب ممالک کی فہرست میں شامل ہو جائے گا، جو ایسا کر پانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
Maharashtra:مہاراشٹرمیں سڑک حادثہ، ڈرائیور اور 800 سے زیادہ مرغیوں ہلاک
مرباد پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ وین ڈرائیور پرکاش ڈوکرے کی موقع پر ہی موت ہو گئی
Water level in Yamuna is rising rapidly: کیجریوال نے کہا- فوج اور NDRF فوری مدد کریں، سیلاب کا پانی سپریم کورٹ تک پہنچا، جمنا میں پانی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے
دہلی میں جمنا ندی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی میں فوج اور این ڈی آر ایف کی ٹیم کو فوری طور پر بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Heavy rain continues in Mumbai: ممبئی میں صبح سے جاری ہے موسلادھار بارش، کچھ مقامات پر پانی جمع ہوا، ٹریفک بھی متاثر
میونسپل کارپوریشن ایک عہدیدار نے بتایا کہ شہر اور اس کے مشرقی اور مغربی مضافاتی علاقوں میں صبح 8 بجے ختم ہونے والے 24 گھنٹوں کے دوران بالترتیب 53.54 ملی میٹر، 25.06 ملی میٹر اور 26.23 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
PM Modi France Visit: فرانس کے اعلیٰ ترین اعزاز ‘گرینڈ کراس آف دی لیجن آف آنر’ سے نوازے گئے وزیر اعظم مودی
فرانسیسی صدر اور خاتون اول بریگزٹ میکرون نے ایلیسی پیلس میں وزیر اعظم مودی کے لیے نجی عشائیہ کا اہتمام کیا۔ وزیر اعظم مودی نے جمعرات کے روز ایک آرٹس سنٹر میں ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب بھی کیا۔
Crime Against Women: ڈی یو کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کرنے والے نے خود کوبتایا پولیس اہلکار
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے لڑکی کی کچھ فحش تصاویر اور ویڈیوز بنائی تھیں۔ اس وقت لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ تھی۔ اس کے بعد اس نے لڑکی کو بلیک میل کیا اور اس کی عصمت دری کی۔