Delhi Liquor Policy Case: منیش سسودیا کی بڑھ سکتی ہیں مشکلیں، شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی کی چارج شیٹ میں پہلی بار آیا نام
Delhi Excise Case: دہلی کی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی کی چارج شیٹ میں پہلی بار منیش سسودیا کا نام درج کیا گیا۔
UP Board 10th 12th Result 2023: یوپی بورڈ کے نتائج کا اعلان، ہائی اسکول میں سیتا پور کی پریانشی سونی نے کیا ٹاپ، انٹرمیڈیٹ میں مہوبہ کےشبھ ٹاپر، مشکوۃ نور کی شاندار کامیابی
UP Board 10th 12th Result: انٹرمیڈیٹ میں مہوبہ کے رہنے والے شبھ چھاپرا نے 97.80 پوائنٹ کے ساتھ ٹاپ کیا ہے۔ پیلی بھیت ضلع کے رہنے والے سوربھ گنگوار دوسرے مقام پر رہے ہیں اور 97.20 فیصد پوائنٹ حاصل کئے ہیں۔ جبکہ ایودھیا کی مشکوۃ نور نے صوبے میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے.
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے نے کہا، یوجنا سہیوگ میلہ کا انعقاد ایک بہترین کوشش ہے
سینئر صحافی اوپیندر رائے نے کہا کہ "کئی بار ہم عام طور پر دیکھتے ہیں کہ" ہمیں کسی چیز کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ ضرورت ہمارے پاس موجود ہے۔
Operation Kaveri: بھارت نے سوڈان سے اپنے شہریوں کو نکالنے کے لیے شروع کیا ‘‘آپریشن کاویری’’
وزیر خارجہ جے شنکر نے حال ہی میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزرائے خارجہ کے ساتھ تنازعہ زدہ سوڈان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
PM Modi flags off Kerala’s first Vande Bharat train: پی ایم مودی نے کیرالہ کی پہلی وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی، ترواننت پورم میں روڈ شو کیا
وندے بھارت ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کرنے کے بعد، وزیر اعظم نریندر مودی نے ترواننت پورم میں ڈیجیٹل سائنس پارک کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے ترواننت پورم میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا بھی افتتاح کیا۔
Karnataka Assembly Elections 2023: کرناٹک اسمبلی انتخابات کو لے کر کانگریس نے بھی کیا الگ انداز میں طاقت کا مظاہرہ
راہل گاندھی عوام کے مسائل کے مدے اٹھا رہے ہیں، قابل ذکربات یہ ہے کہ وہ لِنگاَیَت سماج کے بانی کو بھی بار بار یاد کر رہے ہیں
CM Yogi Adityanath received a death threat: سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، واٹس ایپ پر آیا میسج
خبر کے مطابق 23 اپریل کی رات واٹس ایپ نمبر 112 پر ایک پیغام موصول ہوا۔ اس پیغام کو کمیونیکیشن آفیسر شیکھا اوستھی نے اٹھایا تھا، جس میں سی ایم یوگی کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی
NIA Raids: این آئی اے نے یوپی سمیت کئی ریاستوں میں 17 مقامات پر چھاپے
این آئی اے ذرائع کے مطابق، تحقیقاتی ایجنسی کو معلوم ہوا تھا کہ پی ایف آئی کے چھپے ہوئے کارکن تنظیم کے کام کو مسلسل بڑھا رہے ہیں
Delhi-NCR: دہلی-این سی آرمیں موسم رہےگا خوش گوار! دہلی-این سی آر سمیت ان ریاستوں میں بارش کی امید
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق، مشرقی ہندوستان میں اگلے تین دنوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں تین سے پانچ ڈگری سیلسیس تک کمی کا امکان ہے
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں این آئی اے کی بڑی کارروائی، حزب سربراہ سید صلاح الدین کے بیٹوں کی جائیداد ضبط
این آئی اے کے عدالتی حکم کے بعد حکام نے پیر کے روز سری نگر میں حزب سربراہ کے بیٹے سید احمد شکیل کی جائیداد ضبط کر لی۔ این آئی اے نے ان جائیدادوں کی قرق سے متعلق ایک بورڈ بھی لگایا ہے۔