Bharat Express

قومی

وزیراعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران راہل گاندھی سمیت اپوزیشن جماعتوں پر جم کر تنقید کی۔ اس کے بعد راہل گاندھی نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔

اڈانی کے ٹینڈرمنسوخ ہونے اور سوامی پرساد موریہ کے رام چرت مانس پر ہو رہے ہنگامہ پر یوپی کے وزیر توانائی اے کے شرما نے کہا کہ ہمارے لئے سناتن دھرم سب سے اوپر ہے۔

وزیر اعلیٰ چوہان نے کہا کہ ترقی کے سفر میں جوش و جذبے کے ساتھ اختراع کرتے رہیں۔ لاڈلی بہنا یوجنا کی وجہ سے بہنوں میں جو جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے اس کی تشہیر کریں

روی شنکر پرساد نے 'نیشنل ہیرالڈ' سے جڑے معاملے کا حوالہ دیتے ہوئے الزام لگایا، "وزیر اعظم پر کس نے الزام لگایا، جو کرپشن کے الزام میں ضمانت پر ہے

پارلیمنٹ میں اڈانی گروپ معاملے پر ہنگائی آرائی کے دوران صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب پراظہارتشکر پیش کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے صدر جمہوریہ کا شکر یہ ادا کیا۔

اترپردیش کے بریلی ضلع سے ہم جنس پرستی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ فیس بک کے ذریعہ ملی دونوں لڑکیوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Parliament Budget Session: آج بھی دونوں ایوانوں (لوک سبھا اورراجیہ سبھا) میں ہنگامہ جاری ہے۔ گوتم اڈانی اور ہنڈن برگ رپورٹ پر اپوزیشن نے حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔

اس بیچ چودھری چرن سنگھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر بھگوان رام کے چھوٹے بھائی لکشمن کی ایک بڑی کانسی کا مجسمہ رکھا گیا ہے، حالانکہ اس کی رسمی طور پر نقاب کشائی ہونا باقی ہے

Parliament Budget Session 2023: راجیہ سبھا اور لوک سبھا میں ہنگامہ جاری ہے۔ گوتم اڈانی اور ہنڈن برگ رپورٹ پر اپوزیشن حکومت پر سخت حملہ کر رہی ہے۔

دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابی نتائج کے دو ماہ بعد بھی میئر اور ڈپٹی میئر کا الیکشن نہ ہونے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر دفتر کو نوٹس جاری کیا ہے۔