Bharat Express

قومی

روہت پوار نے مطالبہ کیا کہ ان کے حلقے کو صنعتی ترقی کے لیے نشان زد کیا جائے۔ اس مطالبے کے لیے انہوں نے دھرنا دیا تھا۔ جس کے بعد اجیت پوار نے کہا تھا کہ روہت پوار نے اس خصوصی مطالبے کو لے کر ریاستی حکومت کو خط لکھا ہے

Article 370 Abrogation: آرگنائزیشن یوتھ 4 پنون کشمیر نے کہا کہ آرٹیکل 370 اورآرٹیکل 35-اے آئین کے بنیادی ڈھانچے کی خلاف ورزی کرتے ہیں کیونکہ اس نے کبھی بھی ہندوستانی آئین کی بالادستی کوتسلیم نہیں کیا۔

بہار کے گوپال گنج علاقے میں محرم کی 9ویں تاریخ کو تعزیہ کا جلوس تارکی چپیٹ میں آگیا، جس سے 11 افراد کے جھلس گئے، جس کے بعد وہاں افراتفری کا ماحول ہے۔

عاشورہ کے دن کا سب سے یادگار واقعہ جنگ کے دوران امام حسینؓ اور تقریباً 70 افراد کی شہادت ہے۔ کربلا کی جنگ یزید اول کی فوج اور امام حسین کی قیادت میں ایک چھوٹی فوج کے درمیان لڑی گئی۔ یہ جنگ 10 اکتوبر 680 کو ہوئی جو ہجری کیلنڈر کے مطابق 61 ہجری میں 10 محرم ہے۔

لوک سبھا میں کانگریس کے وہپ مانیکم ٹیگور نے کہا کہ 20 سے زیادہ اپوزیشنارکان  پارلیمنٹ کا ایک وفد 29-30 جولائی کو منی پور کا دورہ کرے گا اور ریاست کی صورتحال کا جائزہ لے گا۔ ذرائع کے مطابق وفد پہلے پہاڑی علاقے میں جائے گا۔ اس کے بعد وہ نشیبی علاقہ کا دورہ کریں گے

ہنرمندی کے لئے ڈیجیٹل ایکو نظام کو متحدہ اسکل انڈیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعہ مزید مستحکم بنایا گیا ہے تاکہ طلب کے لحاظ سے ہنرمندی کے تقاضے کی تکمیل ممکن ہو سکے۔ اسے ایم ایس ایم ای سمیت آجروں کے ساتھ مربوط کیا گیا ہے اور اس کے تحت صنعت کاری اسکیموں تک رسائی کا راستہ بھی فراہم کرایا جاتا ہے۔

برج سنگھ نے جو 18 برسوں تک ہندوستان اورامریکہ میں انڈسٹریل اورمالی شعبوں میں کام کیا ہے، ان کے لنکڈ ان پروفائل کے مطابق، انہوں نے کہا کہ انہیں بنگلورو پسند ہے، لیکن انہیں اپنی کمپنی کو وہاں رجسٹرڈ کرانے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے جمعہ (28 جولائی) کو آنے والے ہفتے میں ایوان میں ہونے والے کام کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے اس کی اطلاع دی۔ جب ایوان زیریں میں 'گورنمنٹ آف نیشنل کیپیٹل ٹیریٹری آف دہلی (ترمیمی) بل' پیش کیا جائے گا

مرکزی وزیر پیوش گویل نے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش کے کئے گئے تحریک عدم اعتماد کے معاملہ پر کہا کہ تحریک عدم اعتماد حکومت کو گرانے کے لئے کیا جارہا ہے، لیکن پارلیمنٹ میں ہمارے پاس مطلوبہ اکثریت ہے

اب تک یہ عام اندازہ تھا کہ ریاستی سطح پر سو دو سو کے آس پاس لڑکیاں اور عورتیں لاپتہ ہوتی ہوں گی اور ملکی سطح پرلاپتہ ہونے والو کی تعداد ہزار دس ہزار تک کی ہوگی۔ لیکن یہ سارے اندازے اس وقت  غلط ثابت ہوگئے جب مرکزی وزارت داخلہ نے غائب ہونے والی لڑکیوں اور خواتین کی حتمی تعداد سے پردہ اٹھایا۔