Bharat Express DD Free Dish

قومی

اس تجارتی معاہدے کو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارت کو لے کر کئی بار کشیدگی دیکھی گی۔

دریں اثنا سی ایم فڈنویس نے یہ بھی کہا کہ حالاں کہ ٹھاکرے برادران نے مراٹھی کا جشن منانے کے لیے یہ ریلی کی تھی، تاہم اس ریلی میں ادھو ٹھاکرے نے سیاست کی بات کرنے کا انتخاب کیا۔

راہل گاندھی نے کہا کہ پیوش گوئل جتنی چاہیں اپنی چھاتی پیٹ سکتے ہیں، مگر میرے الفاظ یاد رکھیں، ٹرمپ کی ٹیرف ڈیڈلائن کے سامنے وزیراعظم مودی آسانی سے جھک جائیں گے۔

تلک نگر، نئی دہلی کا رہنے والا گگن دیپ ایک درست ویزا کے نام پر تقریباً 45 لاکھ روپے لے کر متاثرین کو امریکہ لے جاتا تھا۔

نہال مودی کے پاس بیلجیم کی شہریت ہے اور وہ نیویارک میں رہتا تھا۔ وہ نیرو مودی کی کمپنی Firestar Diamonds USA کا ڈائریکٹر تھا۔

اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ (APSEZ) نے ایک نجی بندرگاہ کے اندر دنیا کی پہلی اسٹیل سلیگ روڈ کی نقاب کشائی کرکے پائیدار میریٹائم ترقی میں ایک نیا عالمی معیار قائم کیا ہے۔

ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے 2008 کے ایک کیس میں سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔ یہ وارنٹ سڑک بلاک کرنے اور سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں جاری کیا گیا ہے۔ اس سے قبل اعظم خان اورعبداللہ اعظم دونوں کومجرم قراردے کرسزا سنائی گئی تھی۔

حادثے میں بولیرو گاڑی پوری طرح سے تباہ ہوگئی جس کے سبب زخمیوں کو گاڑی سے باہر نکالنے میں کرین کی مدد لی گئی۔ مرنے والے ہر شخص کے اہل خانہ کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جائے گی۔

یہ افسوسناک واقعہ جمعہ کی شام اتر پردیش کے سنبھل ضلع کے جونوائی تھانے کے علاقے میں پیش آیا، جب تیز رفتاری سے چلائی جا رہی بولیرو گاڑی کے ڈرائیور نے گاڑی پر کنٹرول کھو دیا۔

یہ کامیابی ایک دن میں حاصل نہیں ہوئی۔ اس کے پیچھے حکومت کی کئی اسکیمیں اور پالیسیاں ہیں، جنہوں نے اس مقام تک پہنچنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔