Karnataka Exit Polls: کرناٹک میں ایک بار پھر بی جے پی کی حکومت! جانئے اس ایگزٹ پول میں کانگریس کو کتنی سیٹیں مل رہی ہیں
نیوز نیشن اور سی جی ایس کے اس ایگزٹ پول میں کرناٹک کے ساحلی علاقے کراول کی 19 سیٹوں میں سے 16 سیٹیں بی جے پی کے کھاتے میں اور 3 سیٹیں کانگریس کے کھاتے میں جاتی نظر آ رہی ہیں۔
Poll of Exit Polls: کرناٹک میں ‘کرسی’ کےسب سے قریب پہنچ سکتی ہے کانگریس، دوڑ میں پیچھے ہے بی جے پی
'زی نیوز' اور 'میٹرکس' کے ایگزٹ پول میں کانگریس کو 41 فیصد ووٹوں کے ساتھ 103 سے 118 سیٹیں ملنے کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔
Karnataka Exit Poll 2023: اس ایگزٹ پول میں کرناٹک میں کانگریس کی حکومت! بی جے پی کو لگ سکتا ہے بڑا جھٹکا
انڈیا ٹوڈے-ایکسس مائی انڈیا ایگزٹ پول کے مطابق کرناٹک میں کانگریس پارٹی کو 122-140 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ اس طرح کانگریس پارٹی کرناٹک میں آسانی سے حکومت بنا سکتی ہے۔
UP Nikay Chunav 2023: انتخابی مہم میں اکھلیش یادو سے بہت آگے ہیں سی ایم یوگی، بنائی نصف سنچری، جانئے ایس پی سربراہ نے کیں کتنی ریلیاں
سی ایم یوگی نے دونوں مرحلوں میں 55 انتخابی پروگرام کیے، ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ نے 58 اور ڈپٹی سی ایم برجیش پاٹھک نے 53 انتخابی پروگرام کئے۔ دوسری طرف بی جے پی کے ریاستی صدر بھوپیندر سنگھ چودھری نے کل 33 انتخابی پروگرام کئے۔
Adani-Hindenberg Issue: اڈانی گروپ کو راحت، ماریشس کے وزیر نے ہنڈن برگ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا- ملک میں نہیں ہے کوئی شیل کمپنی
24 جنوری 2023 کو، ہنڈن برگ نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں الزام لگایا کہ گوتم اڈانی کا اڈانی گروپ ماریشس میں شیل کمپنیوں کے ذریعے اسٹاک ایکسچینج میں درج کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں ہیرا پھیری کرتا ہے۔
Karnataka Assembly Election 2023: ای وی ایم بدلنے کی افواہ پر توڑ ڈالیں ووٹنگ مشینیں، افسران کی گاڑیوں کو بھی نہیں چھوڑا
Karnataka Assembly Election 2023: پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق وجے پورہ ضلع کے باسوانا باگیواڑی تالک میں کچھ شرپسند عناصر کے ذریعہ ای وی ایم اور وی وی پیٹ مشینوں کو توڑنے کا بات سامنے آئی ہے۔
KCR: ‘امبیڈکر یو کے آرگنائزیشن’ اور ‘پرواسی بھارتیہ سنستھا’ نے تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر کو دی مبارکباد
برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ اس طرح کے پروگراموں سے نہ صرف دلت معاشی طور پر مضبوط ہوں گے بلکہ معاشرے میں ان کی عزت نفس میں بھی اضافہ ہوگا، سماجی تفریق اور عدم مساوات کا خاتمہ ہوگا۔
Karnataka Exit Poll 2023: کرناٹک اسمبلی انتخابات کے ایگزٹ پول میں معلق اسمبلی کے آثار، کانگریس بن سکتی ہے سب سے بڑی پارٹی
Karnataka Exit Poll 2023: کرناٹک کی 224 رکنی اسمبلی کے لئے بدھ (10 مئی) کو ووٹنگ ہوئی۔ 13 مئی کو ووٹوں کی گنتی ہوگی۔ ووٹنگ کے بعد ایگزٹ پول آنے شروع ہوگئے ہیں۔
Kushinagar News: آگ لگنے سے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے سات افراد کی دردناک موت
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کشی نگر کے ضلع مجسٹریٹ رمیش رنجن، پولیس سپرنٹنڈنٹ اور کئی دیگر افسران موقع پر پہنچ گئے۔ ڈی ایم رمیش رنجن نے متاثرہ خاندان کو فی کس 4-4 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔
UP Nikay Chunav: بریلی میں کل ووٹنگ، پولنگ پارٹیوں کی روانگی کے ساتھ ہی پولیس کے ساتھ خفیہ محکمہ بھی سرگرم
شہری باڈی انتخابات کی نگرانی کے لیے بریلی ضلع کو 33 زونز اور 77 سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن کے میئر اور کونسلر کے انتخاب میں 8 لاکھ 47 ہزار 763 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔