CM Yogi Aditynath On Gyanvapi Survey: گیان واپی کو مسجد کہیں گے تو جھگڑا ہوگا، مسلم کمیونیٹی کو کہنا چاہیے کہ یہ ان سے تاریخی غلطی ہوئی ہے: سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ
گیانواپی کے اے ایس آئی سروے کو لے کر اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ اگر گیانواپی کو مسجد کہا جائے گا تو اس پر تنازعہ پیدا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے مسلم فریق سے تاریخی غلطی ہوئی ہے، میرے خیال میں یہ تجویز مسلم کمیونٹی کی طرف سے آنی چاہیے۔
Grassroot Level Workers Will Get Responsibility In BJP’s Delhi Team: درباری نہیں، زمینی کارکنان کو ملے گی دہلی کی بی جے پی ٹیم میں ذمہ داری!
دنیا کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی بی جے پی، ملک کی راجدھانی دہلی میں بکھری ہوئی نظرآتی ہے۔ کیونکہ پردیش بی جے پی میں لمبے وقت سے کئی ایسے لیڈران تنظیم میں اہم عہدوں پر بٹھائے جا رہے ہیں، جن کا زمینی سطح پر اپنا کوئی وجود ہی نہیں ہے۔
Jaipur Express Train: آر پی ایف جوان نے چلتی ٹرین میں چار لوگوں کو ماری گولی، ایک اے ایس ائی سمیت 4 افراد ہلاک
پولیس کا کہنا ہے کہ مسافروں سے بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ اس بات کی بھی جانچ کی جا رہی ہے کہ ملزم آر پی ایف جوان کی فائرنگ کا مقصد کیا تھا۔ پولیس پورے معاملے کی گہرائی سے جانچ کر رہی ہے۔
Big reshuffle in UP: یوپی میں بڑا ردوبدل، 14 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ، سشیل چندر بھان بریلی کے نئے ایس ایس پی
حکومت نے بریلی کے ایس ایس پی پربھاکر چودھری کو تبدیل کر کے انہیں 32ویں واہنی لکھنؤ کا سینا نایک بنادیا گیا ہے۔ سیتاپورسے ایس پی گھولے سشیل چندر بھان کو بریلی کا ایس ایس پی بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کئی اضلاع میں ایس پیز کو تبدیل کیا گیا ہے۔
Manipur Viral Video Case: ‘فاسٹ ٹریک ٹرائل کا مطالبہ’، سپریم کورٹ میں منی پور میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی معاملے کی سماعت آج
منی پور میں تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ تاریخ بدل رہی ہے لیکن ریاست کے حالات نہیں بدل رہے ہیں۔ اب اس معاملے پر سپریم کورٹ ایکشن میں ہے۔ پیر (31 جولائی) کو منی پور میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی کے معاملے میں سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔
Sharad Pawar to attend event to honour PM Modi: اپوزیشن اتحاد کے خلاف جاکر پی ایم مودی کے ساتھ اسٹیج شیئر کریں گے شرد پوار،انڈیا الائنس میں تشویش کی لہر
وزیر اعظم نریندر مودی کو تلک میموریل ٹرسٹ کی جانب سے لوک مانیہ تلک نیشنل ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ یہ پروگرام یکم اگست کو صبح 11 بجے ایس پی کالج گراؤنڈ میں منعقد کیا جانا ہے۔ اس کی تصدیق ٹرسٹ سے وابستہ روہت تلک نے کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ شرد پوار نے اس تقریب میں شرکت کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے۔
UCC may wait for 2024 polls, issue to be kept politically alive: یکساں سول کوڈ کو فی الحال موضوع بحث بنائے رکھنا چاہتی ہے بی جےپی،ریاستوں میں نافذ کرانے کو ترجیح
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ آرٹیکل 370 یا تین طلاق نہیں ہے، جہاں بلوں میں جلدی کی جا سکتی ہے۔یکساں سول کوڈ ذاتوں اور برادریوں کے سماج کے مختلف طبقات سے متعلق ایک پیچیدہ مسئلہ ہے۔ اس کے لیے وسیع تر مشاورت اور بہت گہری تحقیق کی ضرورت ہوگی۔
Sidhu Moosewala Murder case: سدھو موسے والا قتل کیس کے ماسٹرمائند کو بھارت لانے کی تیاری، سیکورٹی ایجنسیوں کی ایک ٹیم پہنچی آذربائیجان
سچن بشنوئی کو سدھو موسے والا قتل کیس کا ماسٹر مائنڈ سمجھا جاتا ہے۔ اس کی گرفتاری اور حوالگی سے قتل کیس میں کئی اہم انکشافات متوقع ہیں۔ چند روز قبل سچن بشنوئی کو آذربائیجان میں حراست میں لیا گیا تھا۔ اب بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں کی روانگی سے اسے واپس بھارت لانے کا عمل تیز ہونے کی امید ہے۔
Subramanian Swamy Vs Kangana Ranaut over Y-Plus Security : سبرامنیم سوامی نے کنگنا رانوت کی وائی پلس سیکورٹی پر اٹھایا سوال تو محترمہ ہوگئیں آگ بگولہ
اتنی لمبی مدت تک کنگنا رانوت کو ایس پی جی کی وائی پلس جیسی اہم سیکورٹی فراہم کرنے کے معاملے پر سینئر بی جے پی رہنمااور وکیل سبرامنیم سوامی کافی ناراض ہیں ۔اور یہ ناراضگی تب انہوں نے ظاہر کی ہے جب ایک بار پھر سے کنگا انہوں نے اپنی اس ناراضگی کا اظہار آج ایکس(ٹوئیٹر) پر کیا ہے ۔
The inspiring story of Madhya Pradesh’s Mini Brazil: مدھیہ پردیش میں فٹبال انقلاب کی پی ایم مودی نے کی تعریف،منی برازیل کے نام سے مشہور ہے یہ گاوں
سابق قومی کھلاڑی اور کوچ رئیس احمد نے ان بچوں کو فٹ بال کھیلنے کی ترغیب دی ہے۔ آج 1200 سے زائد فٹ بال کلب شہڈول اور اس کے آس پاس کے دیہاتوں میں چل رہے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے ان کلبوں کو فٹ بال اور کھیلوں کے گراؤنڈ کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔