Balasore Incident: ’’ذلت اور ہراسانی نے طالبہ کو خودکشی کیلئے کیا مجبور…‘‘، پرینکا گاندھی نے بالاسور واقعے پر بی جے پی حکومت کو گھیرا
راہل گاندھی نے پی ایم مودی کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ خودکشی نہیں ہے، یہ سسٹم کے ذریعہ منظم قتل ہے۔ پی ایم مودی، اڈیشہ ہو یا منی پور، ملک کی بیٹیاں جل رہی ہیں، ٹوٹ رہی ہیں اور دم توڑ رہی ہیں، اور آپ خاموش بنے بیٹھے ہیں۔ ملک کو آپ کی خاموشی نہیں، جواب چاہئے، ہندوستان کی بیٹیوں کو تحفظ اور انصاف چاہئے۔
Supreme Court refuses to cancel AIMIM’s Recognition: اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم کی منظوری منسوخ کرنے سے سپریم کورٹ نے کردیا انکار، جانئے کیا ہے معاملہ؟
عرضی گزار کے وکیل وشنوجین نے کہا کہ اے آئی ایم آئی ایم مذہبی بنیاد پربنی پارٹی ہے۔ اسلامی تعلیم کوفروغ دینے جیسی کئی ایسی باتیں کہتی ہے، جس میں واضح طورپرمذہب کے نام پرووٹ مانگا جاتا ہے۔
Shubhanshu Shukla Return at 3.01 pm today: انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے واپسی کا 22 گھنٹے کا سفر، 14 دن کا مشن 18 دن تک چلا
شبھانشو شکلا کا مشن اصل میں 14 دن کا تھا، لیکن اسے بڑھا کر 18 دن کر دیا گیا، جس سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر اضافی سائنسی تحقیق کا موقع مل سکا۔ 1984 میں راکیش شرما کے تاریخی مشن کے بعد، ایکسیوم-4 مشن نے شبھانشو شکلا کو خلا کا سفر کرنے والا دوسرا بھارتی خلا باز بنا دیا ہے۔
Anti-Sacrilege Bill 2025: پنجاب اسمبلی میں ’انسداد بے حرمتی بل 2025‘ پیش، ہرپال سنگھ چیمہ نے کہا- ضرور ہوگا پاس
ہرپال سنگھ چیمہ نے کہا کہ اس بل میں 10 سال اور زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس میں 5 سے 10 لاکھ روپے کے جرمانے کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ جو کوئی بھی بے حرمتی کی کوشش کرے گا اسے 3 سے 5 سال کی سزا ہو گی اور اس پر تین لاکھ روپے تک جرمانے کا بھی انتظام ہے۔
ISRO Paid Approximately Rs 550 crore For Shukla’s Travel To ISS: شبھانشو شکلا کے خلائی سفر کے لیے ISRO نے 550 کروڑ روپے ادا کیے
یہ سفر شبھانشو شکلا کے لیے ایک تاریخی سفر رہا ہے۔ وہ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کا سفر کرنے والے پہلے بھارتی بن گئے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ راکیش شرما (سال 1984) کے بعد خلا میں جانے والے صرف دوسرے بھارتی بنے ہیں۔
Shubhanshu Shukla Return: شبھانشو شکلا کی واپسی پر خاندان پرجوش، محفوظ لینڈنگ کے لیے کر رہے ہیں دعا
شبھانشو شکلا کی بہن شوچی مشرا نے کہا کہ سچ کہوں تو میں کل رات سو نہیں پائی اور ان کے اترنے کو لے کر بہت پرجوش ہوں۔ تمام کنبہ کے لوگ کل سے بھائی کی زمین پر واپسی کے لیے پوجا ارچنا کر رہے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ جس طرح وہ باقی تمام مراحل کو پار کر چکے ہیں، اسی طرح وہ اس مرحلے کو بھی عبور کر لیں گے۔
Delhi Bomb Alert: دہلی میں سینٹ تھامس اسکول اور سینٹ اسٹیفن کالج کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، پولیس ہوئی الرٹ
پولیس کے مطابق منگل کی صبح سینٹ اسٹیفن کالج سے اطلاع ملی کہ صبح 7:15 بجے انہیں ای میل کے ذریعے بم کی دھمکی دی گئی ہے۔
Rain in Delhi-NCR cleans the air: دہلی-این سی آر میں بارش سے فضائی آلودگی ہوئی کم، ہِل اسٹیشنوں سے بھی بہتر رہا کئی علاقوں کا ایئر کوالٹی انڈیکس
وہیں، گریٹر نوئیڈا کے نالج پارک-III میں 50 اور نالج پارک-V میں 64 AQI ریکارڈ کیا گیا۔ غازی آباد میں بھی صورتحال بہت اچھی تھی۔ اندرا پورم میں 37، سنجے نگر میں 41 اور وسندھرا میں 38 کا AQI ریکارڈ کیا گیا۔ مجموعی طور پر، دہلی-این سی آر کے زیادہ تر علاقوں میں AQI 30 اور 50 کے درمیان رہا، جو صاف ہوا اور بہتر ماحول کا اشارہ ہے۔
”Organised murder by system“:اڈیشہ میں طالبہ کی موت کے بعد کانگریس نے دی ’بند‘ کی کال، راہل گاندھی نے ’سسٹم‘ کو ٹھہرایا ذمہ دار
قبل کانگریس کے ریاستی صدر بھکت چرن داس نے کہا کہ کانگریس طالبہ کو انصاف دلانے کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ وہیں، کانگریس ایم ایل اے صوفیہ فردوس نے بھی اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا۔
Rahul Blames System for Odisha Student’s Death: یہ خودکشی نہیں، بلکہ سسٹم کے ذریعے منظم قتل ہے، خودکشی کرنے والی کالج طالبہ کی موت پر راہل گاندھی کا بیان
راہل گاندھی نے کہا، "ہر بار کی طرح، بی جے پی کا سسٹم ملزموں کو تحفظ فراہم کرتا رہا - اور ایک معصوم بیٹی کو خود کو آگ لگانے پر مجبور کیا، یہ خودکشی نہیں ہے، بلکہ سسٹم کا منظم قتل ہے۔ مودی جی، اڈیشہ ہو یا منی پور - ملک کی بیٹیاں جل رہی ہیں،





