BJP Legislature Party meeting: کل دہلی میں ہو سکتی ہے بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ، وزیراعلیٰ کا کیا جائے گا انتخاب؟
دہلی میں27 سال بعد اقتدار میں واپس آنے والی بی جے پی اب وزیر اعلیٰ کے انتخاب کو لے کر ایک بڑی میٹنگ کرنے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بی جے پی نے پیر (17 فروری) کو مقننہ پارٹی کی میٹنگ بلائی ہے۔
US Deported Indians: ‘ہاتھ پاؤں بندھے تھے، امریکہ سے ڈی پورٹ کیے گئے ہندوستانیوں کے رشتہ داروں نے کرب کی سنائی داستان
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواں کوٹ کا رہنے والا منگل سنگھ تھند اپنے پوتے جسنور سنگھ کو لینے ایئرپورٹ آیا تھا۔ اس دوران انہوں نے بتایا کہ "ایجنٹ نے ہمیں بتایا کہ ہمارے بچے کو براہ راست امریکہ لے جایا جائے گا،
Nagpur Gunpowder Factory: ناگپور میں بارود فیکٹری میں زوردار دھماکہ، دو افراد ہلاک، متعدد زخمی
مہاراشٹر کے ناگپور ضلع میں اتوار کو ایک بارود بنانے والی فیکٹری میں زبردست دھماکہ ہوا۔ اس دھماکے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دھماکے کے وقت کمپنی میں کچھ ملازمین موجود تھے۔
Medicant Hospital & Research Centre :جھارکھنڈ کے بوکارو میں میڈیکنٹ اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر کا افتتاح عمل میں آیا
ڈاکٹر ماجد احمد تالیکوٹی نے کہا کہ "لوگوں کو سستی قیمت پر معیاری دیکھ بھال فراہم کرنا ہمارا ویژن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم بہترطبی خدمات، ہائی ٹیک تشخیصی آلات اور طبی تجربات کے ساتھ مریضوں کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
Loudspeakers in mosques: ممبئی کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر بجانے کے خلاف بی جے پی نے کیا احتجاج، پولیس میں درج کرائی شکایت
بھارتیہ جنتا پارٹی ممبئی کی مساجد میں پولیس کی اجازت کے بغیر لاؤڈ اسپیکر لگا کر اذان دینے اور صوتی آلودگی پھیلانے کا الزام لگاکر اس معاملے میں مسلسل ایکشن میں ہے اور اس کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔
Nita Ambani honored by Massachusetts Governor: نیتا امبانی کو میسا چوسٹس کے گورنر نے اعزاز سے نوازا
گورنر کے دفتر نے کہا، " یہ اعزاز تعلیم ، صحت کی دیکھ بھال ، کھیل ، فنون، ثقافت اور خواتین کو بااختیار بنانے کے شعبوں میں نیتا امبانی کے مؤثر کام اور لگن کو تسلیم کرتا ہے
ریلائنس کنزیومر پروڈکٹس لمیٹڈ نے ویلویٹ کو ایکوائر کیا
ویلویٹ مصنوعات کے اضافے سے آرسی پی ایل کے موجودہ پورٹ فولیو کو مزید وسعت ملے گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس حصول سے پرسنل کیئر اور ایف ایم سی جی سیکٹر میں ریلائنس کی موجودگی مزید مضبوط ہو گی۔
Delhi Railway Station Stampede:’میں پہلے ہی…’، راگھو چڈھا نے نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پرمچی بھگدڑ پر حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ
راگھو چڈھا نے کہا کہ انہوں نے 11 فروری کو پارلیمنٹ میں یہ مسئلہ اٹھایا تھا، جس میں ریلوے اسٹیشنوں پر بہتر انتظام اور حفاظتی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا تھا، لیکن حکومت نے اسے سنجیدگی سے نہیں لیا۔
US Deportation News :پٹیالہ پولیس نے امریکہ سے ڈی پورٹ کیے گئے دو نوجوانوں کو کیا گرفتار، جانئے کیا ہے معاملہ؟
امریکہ سے ملک بدر کیے جانے والے 120 غیر قانونی ہندوستانی تارکین وطن کو لے کر ایک خصوصی طیارہ ہفتے کی رات دیر گئے امرتسر ہوائی اڈے پر اترا۔
Delhi Railway station stampede: بھگدڑ میں 18لوگوں کی موت پر اپوزیشن چراغ پا،کانگریس نے ریلوے کے وزیرکا مانگا استعفیٰ،اویسی نے ایس آئی ٹی کا کردیا مطالبہ
کانگریس نے کہا کہ نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بدانتظامی کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی۔ کئی لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ بچے بھی مر گئے۔ یہ سب کچھ ہو رہا تھا اور بے شرم ریلوے منسٹر دہرا رہے تھے کہ سب ٹھیک ہے۔ وہ خبر کو دبانے میں مصروف تھے۔





