Behaviour of seniors at workplace : دفتر میں سینئرکی ڈانٹ پھٹکار کو توہین نہیں سمجھا جاسکتا اور نہ اس کے خلاف کوئی ایکشن لیا جاسکتا ہے:عدالت
سپریم کورٹ نے کہا کہ ایک سینئر افسر کی طرف سے دی گئی ڈانٹ کو جان بوجھ کر توہین کے ارادے سے تعبیر نہیں کیا جا سکتا۔ الزامات محض کوششیں دکھائی دیتی ہیں۔ تاہم، عدالت نے یہ بھی کہا کہ یہ سرزنش کام کی جگہ کے نظم و ضبط اور فرائض کی ادائیگی سے متعلق ہونی چاہیے۔
Delhi earthquake: دہلی میں پہلی بار لوگوں نے سُنی زلزلے کی گڑگراہٹ،جب زلزلے کی شدت اوسط تھی تو زور کے جھٹکے کیوں محسوس ہوئے؟ جانئے کیا ملا جواب
انڈیا کے نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے بیان جاری کیا کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.0 ریکارڈ کی گئی۔سوال ہوا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت اوسط تھی، پھر لوگوں نے اتنے زوردار جھٹکے کیوں محسوس کیے؟
قومی راجدھانی دہلی سمیت این سی آر میں آیا خطرناک زلزلہ
قومی راجدھانی دہلی میں صبح کے وقت زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ لوگ خوف کی وجہ سے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔
Mehbooba Mufti targets Omar Abdullah: محبوبہ مفتی نے دہشت گردوں سے تعلق کی وجہ سے تین سرکاری ملازمین کی برطرفی پر اٹھائے سوال، آرٹیکل 370 پر عمر عبداللہ سرکار کو گھیرا
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتہ کے روز جیل میں بند ایک پولیس اہلکار سمیت تین سرکاری ملازمین کو عسکریت پسندوں کے ساتھ مبینہ روابط کے الزام میں برطرف کر دیا تھا۔ برطرف ملازمین میں پولیس کانسٹیبل فردوس احمد بھٹ، استاد محمد اشرف بھٹ اور محکمہ جنگلات کے اردلی نثار احمد خان شامل ہیں۔
سب سے پہلے ہندوستانی بنو: مدرسے کے بچوں میں گونج اٹھا حب الوطنی کا جذبہ
دہلی میں مسلم راشٹریہ منچ کا ہم آہنگی ہفتہ
Mumbai Airport: ممبئی ایئرپورٹ پر پیٹ میں کوکین کی 84 گولیوں کے ساتھ پکڑی گئی غیر ملکی خاتون
مخصوص معلومات کی بنیاد پر کسٹم افسر نے اسے روک کر پوچھ گچھ کی۔ دوران تفتیش خاتون نے اعتراف کیا کہ اس نے کوکین اپنے پیٹ میں چھپا رکھی تھی۔ خاتون نے اعتراف کیا کہ اس نے کوکین سے بھری 84 گولیاں اپنے پیٹ میں چھپا رکھی تھیں۔
Delhi Railway Station Stampede: نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ پر عمران پرتاپ گڑھی نے کہا- ایک وقت تھا جب کوئی حادثہ ہوتے ہی استعفیٰ دے دیتے تھے وزیر ریلوے!
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہفتہ کی رات (15 فروری 2025) کو بھگدڑ مچنے سے 18 افراد ہلاک اور 13 مسافر زخمی ہوگئے۔ کانگریس نے اس معاملے کو لے کر وزیر ریلوے کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
New Delhi Railway Station Stampede: ’ذمہ داری قبول کرے حکومت‘، نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ پر جماعت اسلامی ہند کا رد عمل
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہفتہ کی رات (15 فروری 2025) کو بھگدڑ مچنے کے بعد جس میں 18 افراد ہلاک اور متعدد مسافر زخمی ہوئے، جماعت اسلامی ہند نے اس واقعہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
Non Smokers Lung Cancer : اسموکنگ نہیں کرنے والوں میں پھیپھڑوں کے کینسر کیوں بڑھ رہے ہیں، جانئے اس کی وجہ؟
لینسیٹ کی اس رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں پھیپھڑوں کے کینسر کے 53 سے 70 فیصد کیس ان لوگوں میں دیکھے گئے جو سگریٹ نہیں پیتے۔
PM Modi met President Draupadi Murmu: راشٹرپتی بھون پہنچے پی ایم مودی، صدر دروپدی مرمو سے کی ملاقات
اتوار (16 فروری) کو وزیر اعظم راشٹرپتی بھون پہنچے جہاں انہوں نے صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ اس دوران وزیراعظم نے صدر مملکت کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور دورے کے بارے میں معلومات دیں۔





