Bharat Express DD Free Dish

قومی

چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ نے اہم فیصلہ صادرکرتے ہوئے پچھلی سماعت پردیئے گئے اسٹے میں توسیع کردی، اس کے ساتھ ہی عدالت نے تازہ عرضداشتوں پرنوٹس جاری کرنے کی بجائے انہیں بطورمداخلت کاردرخواست داخل کرنے کی ہدایت دی۔

عرضی گزار کے مطابق یہ حادثہ پریاگ راج جانے والی ٹرین کے ڈپارچر پلیٹ فارم میں آخری لمحات میں تبدیلی کی وجہ سے پیش آیا۔ اس دوران بھیڑ بے قابو ہوگئی ،جس سے بھگدڑ مچ گئی۔

اڈانی فاؤنڈیشن نے جی ای ایم ایس ایجوکیشن گروپ کے ساتھ مل کر ہندوستان بھر میں ’اڈانی جی ای ایم ایس اسکول آف ایکسیلنس‘کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ یہ پروجیکٹ 2000 کروڑ روپے کی لاگت سے شروع کیا گیا ہے۔

ملک کے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار 18 فروری کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ ایسے میں نئے چیف الیکشن کمشنر کا تقرر کرنا ہوگا۔ اس کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ ہوئی۔

شیوسینا صدرایکناتھ شندے 4 مارچ کو ڈپٹی چیف منسٹراسسٹنس میڈیکل روم کا افتتاح کرنے والے ہیں۔ اس حوالے سے طرح طرح کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں اورحکومت میں اختلاف کی باتیں کہی جا رہی ہیں۔

اتر پردیش کے شہر پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں جہاں ایک طرف عقیدت مندوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے تو وہیں دوسری جانب ملک کی نامور ہستیاں، عالمی پیمانے پر معروف شخصیات سمیت متعدد شعبہ جات سے وابستہ افراد بھی شریک ہو کر اپنی عقیدت کا اظہار کر رہی ہیں۔

کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ایم پی جے رام رمیش نے پیر (17 فروری 2025) کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے واضح کیا کہ چین کے بارے میں سیم پترودا کے خیالات پارٹی کے سرکاری خیالات نہیں ہیں۔

سی بی آئی نے اپنی سرکاری پریس ریلیز میں کہا، ’’اگرتلہ میں جس جگہ چوری کا واقعہ ہوا وہ سی بی آئی کا مستقل دفتر نہیں تھا،بلکہ یہ ایک عارضی رہائش گاہ تھی

ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا، آج کمبھ کے انتظامات بڑے پیمانے پر خراب ہیں۔ بھگدڑ مچ گئی، لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے لیکن جانیں گنوانے والوں کی فہرست ابھی تک نہیں آئی۔ لوگ بنارس اور ایودھیا گئے لیکن بہت سے عقیدت مند اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے عام آدمی پارٹی کے لیڈر کے خلاف نچلی عدالت میں چل رہے مقدمے پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے اس معاملے میں ای ڈی کی درخواست پر ستیندر جین کو نوٹس جاری کیا ہے۔