ELON MUSK Strategy: پی ایم مودی سے ملاقات کے بعد ایلون مسک نے بھارت میں ہائرنگ کا بنایا پلان
ٹیسلا پاور انڈیا ہندوستان میں اپنا کاروبار بہت زیادہ توسیع کرنے والی ہے۔ کمپنی اپنے کاروبار کی توسیع کے حصے کے طور پر نئی ہائرنگ کرنے پر غور کر رہی ہے۔
Maha Kumbh Water Pollution: مہاکمبھ میں گندے پانی میں نہا رہے ہیں بھکت،پولیوشن کنٹرول بورڈ کی رپورٹ میں ہوا انکشاف
پریاگ راج میں مہا کمبھ کے دوران، بڑی تعداد میں لوگ دریا میں نہاتے ہیں، جس سے گندے پانی کا ارتکاز بڑھ جاتا ہے۔بنچ نے یہ بھی کہا کہ اتر پردیش آلودگی کنٹرول بورڈ (UPPCB) نے ایک جامع کارروائی کی رپورٹ داخل کرنے کے این جی ٹی کی پہلے کی ہدایت کی تعمیل نہیں کی ہے۔
یوپی کی شہزادی کو یواے ای میں لگے گی پھانسی، فی الحال جیل میں ہے بند،والدین کا رو رو کر برا حال،حکومت سے مداخلت کی اپیل
اس قانون کے تحت اگر کسی شخص کی غفلت کسی بچے کی موت کا سبب بنتی ہے تو اسے سخت سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے وفاقی قانون نمبر 3 کے آرٹیکل 342 کے مطابق اگر کسی شخص کی غلطی کسی کی موت کا باعث بنتی ہے۔
Gyanesh Kumar is new CEC: ملک کے اگلے چیف الیکشن کمشنرہوں گےگیانیش کمار،راہل گاندھی نے جتایا اعتراض،جانئےکیوں پی ایم مودی نے گیانیش کمار کو کیا پسند
کانگریس کے راجیہ سبھا ایم پی ابھیشیک سنگھوی نے کہاکہ چیف جسٹس آف انڈیا کو ہٹا کر یا باہر رکھنے کی کوشش کر کےیعنی حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ وہ آئینی اداروں پر کنٹرول چاہتی ہے اور نہیں چاہتی کہ کوئی ساکھ باقی رہے۔
مہا کمبھ کے دوران ندی میں بڑھ گئی آلودگی… مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ نے این جی ٹی کو پیش کی اپنی رپورٹ
مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ نے پیر کو نیشنل گرین ٹریبونل (این جی ٹی) کو اپنی رپورٹ پیش کی۔ جس میں کہا گیا ہے کہ مہا کمبھ کے دوران پریاگ راج میں فیکل کولیفارم بیکٹیریا کی مقدار بڑھ گئی ہے اور ندی میں آلودگی کی سطح بھی بڑھ گئی ہے۔
Bhubaneswar: ہاسٹل سے بی ٹیک کی نیپالی طالبہ کی لاش برآمد ہونے پر کالج کیمپس میں کشیدگی
اڈیشہ کی راجدھانی بھونیشور سے تعلق رکھنے والی انجینئرنگ کی ایک طالبہ نے مشتبہ حالات میں خودکشی کر لی ہے۔ بی ٹیک تھرڈ ایئر کی اس طالبہ کی لاش اس کے کمرے میں پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔
Qatar Emir India Visit: ہندوستان کے دورے پر آئے قطر کے امیر، استقبال کے لئے آئی جی آئی ایئرپورٹ پہنچے پی ایم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی پیر کی شام دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچے، جہاں انہوں نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا پرتپاک استقبال کیا۔ قطر کے امیر شیخ تمیم 17-18 فروری کو ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔
Reliance ranks second in the Future Brand Index global ranking: فیوچر برانڈ انڈیکس کی گلوبل رینکنگ میں ریلائنس دوسرے پائیدان پر
فیوچر برانڈ انڈیکس2024کی رپورٹ میں کہا گیا، "مستقبل کے برانڈز اپنی بنیادی شناخت کو کھوئے بغیر صارفین کی توقعات، تکنیکی ترقی اور مارکیٹ کی حرکیات کو تسلیم کرتے ہیں اور ان کے مطابق ہوتے ہیں۔
Jamat-E-Islami Hind: عربی زبان کو ’ این آئی او ایس‘ کے تیار کردہ مضامین کی فہرست میں شامل کیا جائے: مرکزی تعلیمی بورڈ
سید تنویر نے کہا کہ ’’ اردو طلباء ’ این آئی او ایس‘ کے اردو مرکز میں تعلیم حاصل کیے بغیر بھی امتحان دینے کے قابل ہو سکتے ہیں کیونکہ ملک میں کئی تنظیمیں اور تعلیمی ادارے ان طلباء کو آن لائن کوچنگ فراہم کرتے ہیں
Congress on Chief Election Commissioner: ’سپریم کورٹ کے فیصلے تک چیف الیکشن کمشنر کے انتخاب کے لیے کوئی میٹنگ نہ کی جائے‘-کانگریس کا مرکز سے مطالبہ
کانگریس لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی اور اجے ماکن نے کہا، ہمارا مطالبہ ہے کہ چیف جسٹس آف انڈیا کو اس کمیٹی میں ہونا چاہیے جو الیکشن کمشنر کا تقرر کرتی ہے۔ ابھیشیک منو سنگھوی نے کہا، الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے۔ چیف جسٹس الیکشن کمیشن کی تقرری میں ملوث ہوں۔





