Bharat Express

قومی

جماعت اسلامی ہند کے موجودہ امیر سید سعادت اللہ حسینی کو دوسری میقات کے لئے امیر منتخب کرلیا گیا ہے۔ جماعت کی مجلس نمائندگان نے انہیں نئی میقات اپریل 2023 تا مارچ 2027 کیلئے دوبارہ منتخب کر لیا ہے۔

سابق رکن اسمبلی مختارانصاری کے خلاف غازی پور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے 10 سال کی سزا سنائی ہے۔ ساتھ ہی 5 لاکھ روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

Wrestlers Protest: ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ نے کہا کہ میں ونیش پھوگاٹ کی وجہ سے رکن پارلیمنٹ یا کشتی فیڈریشن کا صدر نہیں ہوں بلکہ اپنے انتخابی حلقہ کے لوگوں کی وجہ سے ہوں۔

Hate Speech Case: اس سے پہلے سپریم کورٹ نے نفرت آمیز تقاریر سے متعلق صرف دہلی، اتراکھنڈ اور یوپی حکومت کو یہ حکم دیا تھا۔

Wrestlers Protest: بھارتیہ کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن سنگھ کے خلاف کل ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ وہیں آج کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی بھی پہلوانوں کے دھرنے پرحمایت دینے جنتر منتر پہنچیں۔

سپریم کورٹ نے یہ حکم صرف دہلی، اتراکھنڈ اور یوپی حکومت کو نفرت انگیز تقریر کے حوالے سے دیا تھا۔ وہیں آج یہ حکم سپریم کورٹ نے تمام ریاستوں کو دیا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ گجرات کے کروڑوں شہریوں کی خدمت کے لیے وقف سواگت پروگرام کو 20 سال مکمل ہو گئے ہیں، مجھے اب بھی پرانے تجربات سننے، پرانی یادوں کو تازہ کرنے کا موقع ملا۔

اندریش کمار نے کہا کہ وسودھئیو کٹمبکم کو حقیقت بنانے کے لیے یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ ہر کسی کے والدین ایک جیسے ہوتے ہیں۔ اور یہ جاننا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ انسان کسی بھی ملک، کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں، وہ سب صرف ایک پر یقین رکھتے ہیں…

وزیر اعلیٰ چوہان نے کہا کہ بہنوں کی زندگی خوشیوں اور مسرتوں سے بھری ہو، ان کی زندگی میں کوئی مشکل نہ آئے، اس مقصد کے لیے ریاستی حکومت تمام جہتوں پر کام کر رہی ہے۔

خارجہ سکریٹری ونے کواترا نے بتایا تھا کہ سوڈان میں سیکورٹی سے متعلق زمینی صورتحال انتہائی غیر مستحکم اور غیر متوقع ہے اور ہندوستان کی ترجیح وہاں رہنے والے اپنے شہریوں کو محفوظ طریقے سے نکالنا ہے۔