Bharat Express

قومی

ڈائریکٹر رجنیش دوبے نے بتایا کہ اس روحانی گیت کو گجرات کے نوساری میں واقع حضرت پیرنو رستگور بابا کی بڑی درگاہ پرشوٹ کیاگیا ہے۔ اس کے ویڈیو میں میرے علاوہ ڈالی تومر اور مونٹی سید کا نام قابل ذکر ہے۔

Kailash Mahto shot dead: بہار میں ایک بار پھر خونی کھیل دیکھنے میں ملا ہے۔ جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) لیڈر کیلاش مہتو کا جمعرات کو کٹیہار میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے اس کی تصدیق کی ہے۔ شرپسندوں نے اس واقعہ کو کٹیہار ضلع کے براری پولیس اسٹیشن سے …

جنتر منتر پر پہلوانوں کا احتجاج جاری ہے۔ پہلوان ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی استحصال کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس معاملے میں آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔

آل انڈیا اینٹی ٹیررسٹ فرنٹ کے چیئرمین منیندر جیت سنگھ بٹا نے کہا کہ پنجاب میں امرت پال سنگھ کی گرفتاری صحیح وقت پر ہوئی ہے۔

ساکشی ملک نے کہا- پی ٹی اوشا ہمارے لیے ایک انسپریشن  تھیں، انہیں بتانا ہوگا کہ ہم نے کہاں بے ضابطگی کی ہے۔ لیکن جب کسی نے ہماری بات نہیں سنی تو ہم دھرنے پر بیٹھنے پر مجبور ہوگئے۔ ہماری بات سنی جاتی تو ہم کیوں بیٹھتے؟

محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق، موسم کا یہ انداز 3 مئی تک رہے گا اور دہلی این سی آ والے ہلکی بارش، گرج چمک کے ساتھ ہیٹ ویو سے دور رہیں گے

کابینہ نے گورنمنٹ نیو کالج، نندا نگر، اندور میں گریجویٹ سطح پر آرٹس، سائنس اور کامرس فیکلٹی شروع کرنے کے لیے 25 تعلیمی اور 22 غیر تعلیمی نئی آسامیاں بنانے کی منظوری دی۔

چیف منسٹر چوہان نے کہا کہ راجہ بھبھوت سنگھ کی شراکت کو بھی سامنے لایا جائے گا جنہوں نے ست پورہ خطہ میں ملک کی آزادی کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ کال گڑھی کی تزئین و آرائش کا کام بھی کیا جائے گا۔

سی ایم شیوراج نے کہا کہ وزیر اعظم نے کووڈ سے لڑنے کے لیے ایک ٹاسک فورس تشکیل دی ہے۔ 8 مہینوں میں دو ویکسین بنائی اور 120 کروڑ سے زیادہ ہندوستانیوں کو خوراک دی گئی۔

ساکشی ملک نے پی ٹی اوشا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ سن کر بہت دکھ ہوا کیونکہ ایک خاتون کھلاڑی ہونے کی وجہ سے وہ خواتین کھلاڑیوں کی بات نہیں سن رہی ہیں۔