Vibrant Gujarat Summit: وائبرنٹ گجرات کے 20 سال مکمل ہونے پر پی ایم مودی نے کہا، ایک بیج بویا گیا تھا جو اب ایک طاقت وردرخت بن گیا ہے
پی ایم مودی نے کہا، 20 سال پہلے ہم نے ایک چھوٹا سا بیج بویا تھا، آج وہ اتنا بڑا اور طاقت ور درخت بن گیا ہے۔ آج جیسے ہی وائبرنٹ گجرات 20 سال مکمل کر رہا ہے، وائبرنٹ گجرات صرف برانڈنگ نہیں ہے۔ میرے لیے یہ ایک مضبوط بندھن کی علامت ہے۔ یہ 7 کروڑ شہریوں سے جڑا ہوا ہے۔
Moblynching in Delhi: : دہلی میں دل دہلادینے والا واقعہ ، 10سے 20 روپے کی چوری کے الزام میں نوجوان کی بے رحمی سے پٹائی کے بعد موت
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے معاملے کی تفتیش شروع کردی۔ اب تک پولس نے اس معاملے میں کچھ لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
I.N.D.I.A. Alliance: انڈیا اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم کے حوالے سے نہیں ہو رہی اتفاق رائے، حتمی فیصلہ 5 ریاستوں کے انتخابات کے بعد کیا جائے گا
حال ہی میں حیدرآباد میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس میٹنگ میں سیٹوں کی تقسیم کس فارمولے پر کی جائے گی اس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کانگریس سیٹ شیئرنگ میں زیادہ سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنا چاہتی ہے۔
Sanjay Gandhi Hospital License Suspended: سنجے گاندھی اسپتال کے لائسنس کی منسوخی پر کانگریس مشتعل، اسمرتی ایرانی نے کہا- گاندھی خاندان کا بند ہوامنافع…
لکھنؤ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا کہ اسپتال انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے ایک خاتون کی موت ہوجاتی ہے اور متوفی کے اہل خانہ کا ساتھ دینے اور ملزمان کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے اسپتال کا لائسنس معطل ہونے پر رورہی ہے ۔
NIA Raid: خالصتان گینگسٹر نیٹ ورک پر این آئی کی بڑی کارروائی، پنچاب، یوپی دہلی سمیت 6 ریاستوں میں50سے زائدٹھکانوں پر ریڈ
پچھلے کچھ مہینوں میں دہلی-این سی آر کے علاوہ یہ گینگسٹر یوپی اور پنجاب-ہریانہ میں زیادہ سرگرم ہو گئے ہیں۔ ان گینگسٹر کو ملنے والی رقم پاکستان سے آنے والے منشیات اور خالصتانی دہشت گردوں سے ملتی ہے۔
Abdullah Azam Khan Case: عبداللہ اعظم خان کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت، ضلعی عدالت کو دی گئی نصیحت، مانگی رپورٹ
عدالت نے فروری میں عبداللہ خان کو اس معاملے میں دو سال قید کی سزا سنائی تھی۔ جس کی وجہ سے انہیں اتر پردیش اسمبلی کے رکن کے عہدے کے لیے نااہل قرار دیا گیا تھا۔
Petrol Diesel Rate: نوئیڈا سے اجمیر تک سستا ہوا پٹرول اور ڈیزل، جانیں آپ کے شہر میں ایندھن کے کتنے بدلی قیمت؟
صارفین کی سہولت کے لیے سرکاری تیل کمپنیاں روزانہ صرف ایس ایم ایس کے ذریعے پیٹرول اور ڈیزل کے تازہ ترین ریٹ چیک کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہیں۔
Mathura Train Accident: متھرا میں ٹرین حادثہ، شکوربستی سے آنے والی ای ایم یو پلیٹ فارم پر چڑھی، چاروں طرف مچی افراتفری
ٹرین کا انجن پلیٹ فارم پر لگا ہوا ہے جس کی وجہ سے پلیٹ فارم ٹوٹ گیا ہے اور ٹرین کے کچھ حصوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ اس حادثے کی وجہ سے یہاں سے گزرنے والی مالوا ایکسپریس سمیت کچھ ٹرینیں متاثر ہوئی ہیں۔
Nuh Violence Case: نوح فساد میں ملزم بنائے گئے نوجوان عارف شمیم جمعیۃ علماء ہند کی کوشش سے ضمانت پر رہا
ملزم عارف شمیم کو صدرجمعیۃ علماء ہندمولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر قانونی امداد فراہم کی گئی تھی، اس سے قبل جمعیۃ علماء ہند قانونی امدادکمیٹی کے توسط سے مقیم عالم اور فاروق کی ضمانت منظور ہوچکی ہے۔
DSP Zia-Ul-Haq Murder Case: راجہ بھیا کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا، ڈی ایس پی ضیاء الحق قتل کیس میں سی بی آئی ان کے کردار کی کرے گی جانچ
سپریم کورٹ کے سامنے اپنی عرضی میں، ڈی ایس پی کی اہلیہ نے الزام لگایا تھا کہ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے راجہ بھیا کے کردار کی طرف اشارہ کرنے والے اہم حقائق کو نظر انداز کیا ہے۔