Bharat Express

قومی

وزیراعظم نریندر مودی کو مصر کی حکومت کی طرف سے سب سے بڑے سرکاری اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ پی ایم مودی کو صدر عبدالفتاح السیسی نے مصر کے اعلیٰ ترین ایوارڈ 'آرڈر آف دی نیل' سے نوازا ہے۔

مغربی بنگال کے بنکورا میں ایک ہولناک ٹرین حادثہ پیش آیا۔ دو مال بردار ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ جس کے بعد مال ٹرین کی 12 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور دہلی حکومت میں وزیر سوربھ بھردواج نے اس معاملے پر بہار کے دارلحکومت  پٹنہ میں اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ  کے بعد بی جے پی کے بجائے اس بار کانگریس اور راہل گاندھی کو نشانہ بنایا ہے

تین بھارتی کواڈ وظیفہ یافتگان اپنی اسٹیم تعلیم کو معاشرےمیں مثبت بدلاؤ لانے کے لیےاستعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

مانسون کے آغاز کے ساتھ ہی ملک کی کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش شروع ہو گئی ہے۔ دہلی-ممبئی میں شدید بارش کے درمیان تباہی کی کچھ تصویریں بھی سامنے آئی ہیں

NCB: 25 تاریخ کو، نشا مکت بھارت پکھواڑا کے ایک حصے کے طور پر، جس کا انعقاد 12/06/2023 سے 26/06/2023 تک کیا جا رہا ہے، NCB دیال سنگھ کالج، لودھی روڈ کے اشتراک سے ایک بائیک ریلی کا انعقاد کر رہا ہے۔اس بائیک ریلی کا مقصد لوگوں کو خاص طور پر نوجوانوں کو منشیات سے …

یہ مہم اڈانی گروپ کے رہنما عقیدے سے متاثر ہے، "کر کے دکھائے ہے، کر کے دکھائیں گے" جو کرکٹ اور کاروبار دونوں میں کامیابی کے ناقابل تسخیر جذبے کو مجسم کرتا ہے۔

وزیراعظم نریندر موی امریکہ دورہ مکمل کرنے کے بعد مصر پہنچ گئے ہیں ۔ آج سے ان کا مصر دورہ شروع ہوچکا ہے ۔ اب سے تھوڑی دیر پہلے پی ایم مودی قاہرہ پہنچے ہیں جہاں مصر کے وزیراعظم نے اپنے ہم منصب اور مہمان یعنی وزیراعظم نریندر مودی کا گرمجوشی کے ساتھ استقبال کیا ہے۔ پی ایم مودی کے قاہرہ پہنچنے کے بعد انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ہے۔

اویسی نے کہا کہ بھارت کے وزیراعظم نے بھارت میں امتیازی سلوک نہ کئے جانے کی بات کہی۔ اگر ایسا ہے تو پھر منی پور میں 300 گرجا گھروں کو جالا دیا گیا ،کیا یہ امتیازی سلوک نہیں ہے؟ شہریت ترمیمی قانون  بھید بھاو کی بنیاد پر ہی بنا ہے۔ بی جے پی کے پاس 300 وزرا ہیں  جن میں ایک بھی مسلم نہیں ہے ۔

 پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا کہ جب پی ایم مودی یہاں رہتے ہیں تو ہندو مسلم کرتے ہیں۔ آج اپوزیشن متحد نہ ہوئی تو بعد میں اپوزیشن کو ہی یہ سرکار ختم کردے گی ۔ یہ سوال پوچھنے والے صحافی کو جیل میں ڈال دیتے ہیں۔ اس ملک کو بچانا ہے تو مل کر رہنا ہوگا۔