BJP reach out to Muslim community: تین طلاق، سی اے اے کی طرح مسلمانوں کو وقف قانون کے فوائد سمجھانے کیلئے بیداری مہم چلائے گی بی جے پی
مسلمانوں کے احتجاج ومظاہرے کے بیچ بی جے پی کا چیلنج یہ ہے کہ وہ اپنی مہم کے ذریعے اعتماد بحال کرے گی اور کمیونٹی کے خدشات کودور کرے گی۔ اگرچہ حکومت کا موقف ہے کہ یہ قانون شفافیت اور بہتری لے کر آئے گا۔
India not yet looking to retaliate to trade hostility by Bangladesh: ہندوستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ تجارتی کشیدگی اور جوابی کارروائی سے گریز کرنے کا کیا فیصلہ:رپورٹ
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر بنانے کی کوششوں کا آغاز کیا ہے، جس میں فروری میں پاکستان سے 50,000 ٹن چاول کی خریداری شامل ہے۔ یہ اقدام بھارت کے لیے خاص طور پر تشویش کا باعث بنا ہے۔
SC flags 3 key aspects of Waqf law: وقف قانون پر آج تین سوالوں کے جوابات سن کر عبوری فیصلہ سناسکتی ہے عدالت عظمیٰ،مرکزی حکومت کو لگ سکتا ہے جھٹکا
سپریم کورٹ نے تبصرہ کیاتھا کہ کوئی بھی جائیداد جسے عدالت نے وقف قرار دیا ہے، اسے غیر وقف نہیں سمجھا جائے گا، چاہے وہ وقف صارف نے حاصل کی ہو یا نہ ہو۔ سپریم کورٹ وقف ایکٹ سے متعلق تین سوالات پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد عبوری حکم جاری کرے گی۔
Karnataka Muslim Reservation: کرناٹک میں مسلمانوں کو 4 فیصد ریزرویشن ملے گا یا نہیں؟ اس کا فیصلہ صدر دروپدی مرمو کریں گی
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ اقتصادی اور سماجی طور پر کمزور لوگوں کو بااختیار بنانا کانگریس کا مشن اور عزم ہے۔
Hajj 2025: حج کوٹہ تنازعہ کے درمیان وزیراعظم مودی سے مداخلت کی اپیل، پرائیویٹ ٹورآپریٹرزکے عازمین حج کی تعداد میں52,507 کی کٹوتی پراظہارتشویش
نجی عازمین حج کا کوٹہ 52,507 سے کم کرکے صرف 10,000 کردیا گیا ہے۔ اس سے ایک نازک صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ مختلف ریاستوں کے حج گروپ آرگنائزرز (HGOs) کے ایک وفد اور CHGOs کے مشترکہ حج گروپ آرگنائزرزنے وزیراعظم نریندرمودی سے فوری مداخلت کی درخواست کی ہے۔
اس طرح کے پرتشدد کارروائیوں سے بھارت کی بین الاقوامی ساکھ بھی متاثر ہوتی ہے: مسلم راشٹریہ منچ
منچ نے اس تشدد کو ووٹ بینک کی سیاست کا خطرناک نتیجہ قرار دیا۔ ان کے مطابق، ’’یہ ایک منظم سازش تھی جس میں معصوموں کو ڈھال بنا کر وقف قانون کی مخالفت کے نام پر ملک کے امن و امان کو نقصان پہنچایا گیا۔
A one-day workshop in JIIT: نوئیڈا کے جے پی انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں انجینئرنگ ایجوکیشن پر ایک روزہ قومی ورکشاپ کا انعقاد، کئی بڑی شخصیات نے کی شرکت
دوسرے سیشن میں جامع تعلیم پر بات کرتے ہوئے، راجیو آہوجا، ڈائریکٹر، IIT Ropar نے ’مستقبل کی انجینئرنگ کی تعلیم میں تحقیق کا کردار‘ کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ دوسرے سیشن میں ہی، پروفیسر رنجنا جھا، وائس چانسلر، اندرا گاندھی دہلی ٹیکنیکل یونیورسٹی برائے خواتین نے تعلیم، بااختیار بنانے، ذہانت کے موضوع پر بات کی
مودی حکومت کے وقف قانون کے خلاف مسلم فریق نے سپریم کورٹ میں رکھی یہ سات اہم دلیلیں، یہاں جانئے تفصیل
سپریم کورٹ میں وقف قانون کو چیلنج دینے والی 70 سے زائد عرضیوں پرسماعت ہوئی۔ مسلم فریق کی طرف سے بیشتر دلیلیں سینئر وکیل اور راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ کپل سبل نے رکھی۔ چیف جسٹس سنجیوکھنہ کی قیادت والی تین رکنی بینچ اس موضوع کی سماعت کررہی ہے۔
Rail sector revenue to grow 5% in FY26: مالی سال 2026 میں 5 فیصد بڑھے گی ریل سیکٹر کی آمدنی، ویگن بنانے والے فرموں کو ہوگا فائدہ
Icra میں کارپوریٹ ریٹنگز کے نائب صدر اور شریک گروپ کے سربراہ سپریو بنرجی نے نوٹ کیا کہ ریلوے سیکٹر کے ادارے کنیکٹیویٹی کو بہتر بنانے اور لاجسٹکس کی لاگت کو کم کرنے کے لیے حکومت کے دباؤ سے اہم مستفید ہوئے ہیں۔ پچھلے تین سالوں میں، رولنگ اسٹاک، ویگن مینوفیکچرنگ، ٹریک انفراسٹرکچر، اور الیکٹریفیکیشن میں شامل کمپنیوں نے 24 فیصد کمپاؤنڈڈ سالانہ گروتھ ریٹ (CAGR) دیکھا ہے۔
Swiggy Signs Deal With Labour Ministry: سوئگی نے وزارت محنت کے ساتھ کیا معاہدہ، لاکھوں ملازمتیں پیدا کرنے کی کوشش
یہ تعاون ٹکنالوجی کو روزگار کی خدمات کے ساتھ مربوط کرنے کی طرف ایک اہم قدم کی نشاندہی کرتا ہے، جس کا مقصد ہندوستان کے لیبر ایکو سسٹم کو زیادہ موثر، قابل رسائی اور جامع بنانا ہے۔





