Bharat Express

قومی

Mehbooba Mufti Tweet: پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے ہندوستانی فوج کے بارے میں گزشتہ ہفتہ کے روز ایک ٹوئٹ کیا تھا، جس میں انہوں نے فوج کے اوپر سنگین الزام لگائے تھے۔

Eid-ul-Adha 2023 News: قومی دارالحکومت دہلی سمیت پورے ہندوستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر فرزندان توحید نے نمازادا کی۔

چیف جسٹس ٹی ایس سیواگننم کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ ایس ای سی کو "اس طرح کام کرنا چاہیے کہ مغربی بنگال کے لوگوں کا کمیشن پر اعتماد بحال ہو۔

مرکز ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سینٹر کے صدر مولانا محمد رحمانی مدنی نے قربانی کا عمل محض اللہ کی رضامندی کے لئے انجام دیا جانا چاہئے اور اس کے ذریعہ ہر قسم کی برائی کے خلاف کھڑے ہونے اور اچھائیوں کو اپنانے کے لئے ایثارکا جذبہ پیدا کرنا ایک بنیادی مقصد ہے۔

چھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات سے پہلے کانگریس نے بڑی حکمت عملی اپنائی ہے۔۔ ٹی ایس سنگھ دیو کو نائب وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے بتایا کہ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ٹی ایس سنگھ دیو کو چھتیس گڑھ کا نائب وزیر اعلیٰ مقرر کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی

 سفیر نے کہا کہ اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہند-امریکہ شراکت داری کو بڑھانے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ دونوں ممالک اس عزم کو مزید تقویت دیں اور اسے پورا کرنے کے لیے کام کریں۔ گارسیٹی نے کہا، "ہم ہند-امریکہ تعلقات کی حقیقی صلاحیت کو کھولنے جا رہے ہیں۔"

راج ناتھ سنگھ نے بدھ (28 جون) کو یکساں سول کوڈ کے معاملے پر اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ راجستھان کے جودھ پور کے بالاسر میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے اپنی تقریر کے دوران کہا کہ ’’ہم نے کہا تھا کہ یکساں سول کوڈ لاگو کیا جائے گا

بقرعید کے تہوار کو پورا کرانے کے لیے 238 کمپنی پی اے سی فورس، 3 کمپنی ایس ڈی آر ایف، 7 کمپنی سی اے پی ایف، 7 کمپنی سی اے پی ایف، 7570 انڈر ٹریننگ سب انسپکٹرز کو ہیڈ کوارٹر کی سطح پر گزیٹیڈ افسران کی قیادت میں تعینات کیا گیا ہے۔

این سی پی کے سربراہ شرد پوار اور دیگر سینئر لیڈروں نے قومی دارلحکومگت دہلی میں پارٹی کی قومی خواتین اور یوتھ یونٹ کی میٹنگ میں شرکت کی۔ اس میٹنگ میں مہاراشٹر کے کارگزار صدر اور شرد پوار کی بیٹی سپریہ سولے نے بھی شرکت کی۔

ایس جے شنکر نے کہا کہ سرحد پار سے دہشت گردی ختم ہونے تک پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات ممکن نہیں ہیں۔ انہوں نے چین کے ساتھ تعلقات پر یہ بھی کہا کہ بیجنگ کے ساتھ تعلقات میں اس وقت اتار چڑھاؤ آرہا ہے