Manipur Violence: منی پور کے امپھال میں ہجوم نے بی جے پی دفتر کو گھیرا، پولیس نے آنسو گیس کے گولے داغے
Manipur Violence: منی پور میں ہوئے تشدد میں 100 سے زیادہ افراد کی جان جاچکی ہے۔ یہ تشدد ریاست میں تین مئی کو شروع ہوئی تھی۔ ریاست میں احتجاج اب بھی جاری ہے۔
Eid al-Adha 2023: بقرعید پر جانوروں سے محبت کا انوکھا منظر عام پر آیا، 250 بکروں کو زائد رقم میں خرید کر قربانی سے بچایا، اب بکرا شالہ میں رکھے جائیں گے
ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ اس دن عید کی نماز کے بعد بکرے یا کسی اور جانور کی قربانی کی جاتی ہے۔ بقرعید پر قربانی کی خاص اہمیت ہے۔ اسی لیے منڈیوں میں بکروں کی مانگ بھی بڑھ جاتی ہے۔
Manipur violence: راہل گاندھی کا منی پور دورہ ان کے ‘غیر ذمہ دارانہ’ رویے کو ظاہر کرتا ہے: بی جے پی
بی جے پی کے قومی ترجمان اور منی پور کے انچارج سمبت پاترا نے کہا کہ مقامی انتظامیہ نے ریاست میں موجودہ کشیدگی کے پیش نظر راہل گاندھی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے چوراچند پور جانے کو کہا تھا، لیکن انہوں نے انکار کر دیا اور سڑک کے راستے دورہ کرنے چلے گئے۔
Manipur violence: منی پور کے کانگ پوکپی میں پھر سے ہوئی فائرنگ، فوج نے کچھ لوگوں کی ہلاکت کا ظاہر کیا اندیشہ
فوج کی "اسپیئر کور" کے آفیشل ہینڈل پر کہا گیا ہے، "صورتحال کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے علاقے میں تعینات فوجیوں کو فوری طور پر متحرک کر دیا گیا ہے"۔
Nitish Kumar on Amit Shah’s visit: وزیر داخلہ امت شاہ کے دورے پر سی ایم نتیش کمار نے کہا: کوئی بھی بہار آنے کے لیے آزاد ہے
شاہ تین مہینے پہلے بھی بہار آئے تھے۔ اس دوران شاہ کی آمد سے پہلے برسر اقتدارعظیم اتحاد کے حامیوں اور بی جے پی کے حامیوں نے پٹنہ میں ہوائی اڈے اور دیگر مقامات کے قریب پوسٹر لگائے ہیں۔
Haryana Police: دو ٹریفک پولیس اہلکاروں نے چالان کر کے 3.25 کروڑ کا دیا دھوکہ، اس طرح دے رہے تھے محکمہ کو ہی دھوکہ
چالان کی سرکاری رقم کے ساتھ دھوکہ دہی کے اس معاملے میں ایس پی لوکندر سنگھ نے بتایا کہ کسی بھی ملزم کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ ساتھ ہی ڈی ایس پی نے بتایا کہ 25 اپریل کو ایس پی نے چالان برانچ کی جامع تحقیقات کا حکم دیا تھا۔
Manipur Violence: منی پور: راہل گاندھی کے قافلے کو روکے جانے پر کانگریس نے بی جے پی حکومت کو بنایا نشانہ، کہا- پی ایم مودی “آمرانہ طریقہ” کا کر رہے ہیں استعمال
امپھال میں ایک پولیس اہلکار نے کہا، "ہم اس طرح کے واقعات کے دوبارہ ہونے کا اندیشہ کر رہے ہیں اور اس لیے احتیاطی تدابیر کے طور پر ہم نے قافلے سے بشنو پور میں رکنے کی درخواست کی ہے۔"
Tamil Nadu: ایم کے یو سی سی کے معاملے پر اسٹالن نے پی ایم مودی کو نشانہ بنایا، کہا- ملک میں کنفیوژن پیدا کرکے 2024 کا الیکشن جیتنا چاہتے ہیں وزیر اعظم
اسٹالن نے الزام لگایا کہ وزیر اعظم فرقہ وارانہ جذبات بھڑکا کر اور ملک میں انتشار پیدا کرکے 2024 کے لوک سبھا انتخابات جیتنے کا سوچ رہے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی نے وزیراعظم کی رہائش گاہ پر پانچ گھنٹے کی میٹنگ میں بنایا میگا پلان، تنظیم میں ردوبدل کی تیاریاں
میٹنگ میں بی جے پی نے ایک میگا پلان بھی تیار کیا ہے۔ جس میں ملک کو تین شعبوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ جس میں نارتھ ریجن، ساؤتھ ریجن اور ایسٹ ریجن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Bihar education department bans wearing jeans, T-shirts at workplaces: بہار کے محکمہ تعلیم کا نیا فرمان، دفاتر میں جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر لگائی پابندی
اپریل میں سارن ضلع کے ضلع مجسٹریٹ نے تمام سرکاری ملازمین پر سرکاری دفاتر میں جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی لگا دی تھی۔ جبکہ بہار حکومت نے بھی 2019 میں ریاستی سیکرٹریٹ میں ملازمین کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی لگا دی تھی۔