RBI Governor announces MPC decisions: آر بی آئی گورنر نے MPC کے فیصلوں کا کیا اعلان، ریپو ریٹ میں نہیں کی تبدیلی
رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں افراط زر کی شرح 2.1 فیصد، تیسری سہ ماہی میں 3.1 فیصد اور چوتھی سہ ماہی میں 4.4 فیصد ہو سکتی ہے۔ ساتھ ہی، مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی کے لیے افراط زر کی شرح کا تخمینہ 4.9 فیصد ہے۔
ED Action on Cyber Fraud: ای ڈی کی بڑی کارروائی، دہلی، گروگرام سمیت 11 مقامات پر چھاپے، 260 کروڑ کے سائبر فراڈ کا انکشاف
یہی نہیں کچھ ملزمین خود کو مائیکروسافٹ یا ایمازون جیسی بڑی کمپنیوں کی ٹیکنیکل سپورٹ ٹیم کا رکن ظاہر کرکے لوگوں کو دھوکہ دیتے تھے۔ اس گینگ نے ٹیکنالوجی کا غلط استعمال کرتے ہوئے سائبر فراڈ کو عالمی سطح پر انجام دیا۔
Flood Alert: آسام، بہار، اتراکھنڈ اور دیگر ریاستوں میں سیلاب کی سنگین صورتحال، واٹر کمیشن نے جاری کیا الرٹ
سی ڈبلیو سی نے مقامی انتظامیہ اور رہائشیوں کو ندی کے کنارے کے قریب چوکس رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راحت اور بچاؤ کام تیز کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ندیوں کے قریب نہ جائیں اور محفوظ مقامات پر رہیں۔
Uttarakhand Flash Floods: پی ایم مودی کی وزیر اعلی دھامی سے اترا کاشی کی صورت حال پر اہم گفتگو، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی
دھَرالی اور آس پاس کے متاثرہ علاقوں میں 108 ایمولینس سروسز کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔ ان خدمات کے ذریعے زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کرنا، انہیں قریبی اسپتالوں تک پہنچانا اور حساس طبقات کو بروقت طبی سہولیات فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے۔
We have to think above caste, religion or sect – Ajit Pawar: شرد پوار کو لگا بڑا جھٹکا، اس بڑے رہنما نے تھاما اجیت پوار کا ہاتھ، این سی پی میں ہوئے شامل
"آج سوشل میڈیا ایک بہت طاقتور ذریعہ بن چکا ہے۔ ایک بھی غلط بیان پورے تنظیم کی شبیہ کو نقصان پہنچا سکتا ہے، اس لیے عوامی پلیٹ فارمز پر سوچ سمجھ کر بات کرنا ضروری ہے۔"
Delhi-NCR Weather Update: دہلی- این سی آر میں بدلا موسم کا مزاج، کئی علاقوں میں تیز بارش، امس بھری گرمی سے ملی راحت
اس بار کا مانسون "ٹچ اینڈ گو" موڈ میں دکھائی دے رہا ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق 6 سے 8 اگست کے دوران ہلکی سے درمیانی بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔
Uttarkashi Disaster : اترکاشی میں تباہی کی اصل وجہ- پانی کی رفتار اور ملبے کا دباؤ، حکومت نے 20 کروڑ روپے کی امدادی رقم کا کیا اعلان
اترکاشی کے دھرالی علاقے میں ہوئی تباہی کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پانی کی رفتار اور ملبے کے دباؤ نے لمحوں میں سب کچھ تہس نہس کر دیا۔
UP Panchayati department’s controversial order creates political heat: یا دوؤں اور مسلمانوں کے قبضہ سے سرکاری زمینوں کو خالی کرانے کا حکم نامہ منسوخ افسر معطل ، اکھلیش یادو کا کورٹ جانے کا انتباہ
یوپی کے پنچایتی راج محکمہ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامہ پر سماجوادی پارٹی کے سر براہ اکھلیش یادو نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہاہے کہ جوبھی غیر قانونی قبضہ ہے اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے لیکن کسی خاص ذات یا مذہب کے لوگوں کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟۔
High level delegation of Jamaat-e-Islami Hind: جماعت اسلامی ہند کے اعلیٰ سطحی وفود نے یورپی یونین وفد کے سیاسی امور کے سربراہ اورگیمبیا کے ہائی کمشنر سے کی ملاقات
دونوں وفود نے اپنی ملاقاتوں میں غزہ میں جاری انسانی المیے پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی جارحیت کی مذمت کریں اور فلسطینیوں کے لیے فوری امداد فراہم کریں۔ انہوں نے زور دیا کہ عالمی برادری کو فلسطین کے عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے چاہیے۔
ECI Suspends 4 Officials for Voter List Tampering: الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال میں چار افسران کو ووٹر لسٹ میں چھیڑ چھاڑ کے الزام میں کیا معطل
ای سی آئی نے ہدایت کی کہ ان کے خلاف ’’مناسب تادیبی کارروائی‘‘ شروع کی جائے اور ’’مجرمانہ بدانتظامی‘‘ کے لیے ایف آئی آر درج کی جائے۔





