Discussion on SIR cannot take place: معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے، اس لئے پارلیمنٹ میں ایس آئی آر پر بحث نہیں ہو سکتی: کرن رجیجو
رجیجو نے ایوان میں کہا کہ پارلیمنٹ کا بنیادی کام قانون سازی ہے، اور اہم قانون سازی پر بحث کے لیے ارکان کو تعاون کرنا چاہیے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت ہر معاملے پر بحث کے لیے تیار ہے، لیکن آئینی قواعد اور روایات کے مطابق، خود مختار اداروں جیسے الیکشن کمیشن کے انتظامی امور پر بحث نہیں کی جا سکتی۔
Pakistani woman who ties Rakhi to PM Modi: پی ایم مودی کو باندھتی ہیں 30 سال سے راکھی، نبھا رہی ہیں رشتہ ،جانئے کون ہیں وہ پاکستانی خاتون ؟
شیخ نے بتایا کہ وہ رکشا بندھن سے ایک ماہ پہلے ہی تیاری شروع کر دیتی ہیں۔ وہ چار یا پانچ راکھی بناتی ہیں اور ان میں سے جو انہیں سب سے زیادہ پسند آتی ہے، وہی راکھی وزیر اعظم مودی کی کلائی پر باندھتی ہیں۔
سنبھل کی جامع مسجد کے صدر ظفر علی پر پھر درج ہوا مقدمہ، جیل سے رہا ہونے پر جلوس نکالنے کا الزام
سنبھل جامع مسجد کمیٹی کے صدرظفرعلی ایک بار پھرتنازعہ میں گھرگئے ہیں۔ ظفرعلی اوران کے 50 سے 60 حامیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ جن کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ان پر جلوس نکالنے کا الزام ہے۔
Big relief to Tamil Nadu government: تمل ناڈو حکومت کو بڑی راحت، سپریم کورٹ نے ’انگلودن اسٹالن یوجنا’‘ پر مدراس ہائی کورٹ کے حکم کو کیا منسوخ
سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے جرمانہ ایک ہفتے میں جمع کرانے کی ہدایت کی۔ عدالت نے کہا کہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو اسے توہین عدالت سمجھا جائے گا۔
Swami Prasad Maurya slapped: سوامی پرساد موریہ کو نوجوان نے پہلے پہنایا ہار، پھر مارا زوردار تھپڑ
سوامی پرساد سناتن دھرم پر اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہتے ہیں، جس میں رام چرت مانس کو جلانے سے لے کر ہندو دیوی دیوتاؤں پر نازیبا تبصرہ کرنے تک کے معاملات شامل ہیں۔
Kartavya Bhavan: پی ایم مودی نے اسے غلامی کی سوچ سے آزادی کی طرف ایک بڑا قدم قرار دیا ، جانئےکرتویہ بھون کیوں ہے خاص ؟
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ نئی عمارت کیوں بنائی گئی؟ قابل ذکر بات یہ ہے کہ شاستری بھون، نرمان بھون اور کرشی بھون جیسے عمارتیں بہت پرانی ہوچکی ہیں۔ یہ عمارتیں 1950 سے 1970 کی دہائی میں بنائی گئی تھیں
Massive explosion at Mohali oxygen plant: موہالی کے آکسیجن سلنڈر پلانٹ میں زوردار دھماکہ، دو افراد ہلاک، تین زخمی
مقامی لوگوں نے بتایا کہ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کی جگہ پر مسخ شدہ لاشیں اور آکسیجن سلنڈر کے ٹکڑے بکھرے پڑے تھے۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ سلنڈروں کا ملبہ تقریباً ایک کلومیٹر دور کمبالا گاؤں میں بھی گرا۔ پولیس، فائر انجن اور ایمبولینس راحت اور بچاؤ کاموں میں مصروف ہیں۔
Rahul Gandhi Bail in Defamation Case: راہل گاندھی کوضمانت، امت شاہ پرتبصرہ کرنے سے متعلق چل رہا ہے ہتک عزت کا معاملہ
بی جے پی لیڈرپرتاپ کٹیہارنے ہتک عزت کا مقدمہ دائرکیا تھا۔ یہ تنازعہ 28 مارچ 2018 کوراہل گاندھی کے ایک بیان کے بعد شروع ہوا تھا۔ راہل گاندھی نے امت شاہ پرتبصرہ کیا تھا۔
PM Modi inaugurated Kartavya Bhawan: وزیر اعظم مودی نے ’کرتویہ بھون‘ کا کیا افتتاح، وزارت داخلہ، مالیات اور آئی بی کے دفاتر ایک جگہ منتقل
وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کی دوپہر دہلی کے 'کرتویہ پتھ ' پر واقع 'کرتاویہ بھون-3' کا شاندار افتتاح کیا۔ اسی عمارت میں داخلہ، مالیات، پیٹرولیم، MSME اور آئی بی جیسی اہم وزارتوں کے دفاتر منتقل کیے جائیں گے۔
Uttarkashi Cloudburst: اتراکھنڈ کے متاثرہ علاقوں کا سی ایم دھامی نے کیا فضائی معائنہ، سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا ویڈیو
اس سے قبل منگل کو وزیراعلیٰ نے اس حادثے کے سلسلے میں اعلیٰ حکام کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی تھی۔ اس موقع پر انہوں نے یقین دلایا کہ ریاستی حکومت ہر شہری کے ساتھ اس مشکل گھڑی میں شانہ بشانہ کھڑی ہے۔





