Lok Sabha Elections: لوک سبھا انتخاب سے قبل جھارکھنڈ کے وزیر اعلی کی نئی حکمت عملی،جانیں کون ہوگا جھارکھنڈ کا اگلا وزیر تعلیم؟
لوک سبھا 2024 کی تیاریوں کے درمیان جے ایم ایم نے جھارکھنڈ میں بڑا داؤ کھیلا ہے۔ دراصل وزیر تعلیم جگرناتھ مہتو کے انتقال کے بعد وزیر تعلیم اور پروڈکٹ منسٹر کا عہدہ خالی ہو گیا تھا۔ اب یہ قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں کہ ان کی وراثت کو کون آگے لے کر جائے گا
India and the US enter an era of equal cooperation in technology: ہندوستان اور امریکہ مساوی تعاون پر مبنی ٹیکنالوجی کے ایک نئے دور میں داخل
ہندوستان کا خلائی پروگرام چھ دہائیوں سے چل رہا ہے اور اسرو سات سال بعد 1969 میں وجود میں آیا۔ بین الاقوامی تعاون اس کی خصوصیت رہا ہے اور اسرو میں لانچ کرنے والی مختلف ایجنسیوں جیسے کہ روس کی رسکوس موس اور یورپ کی ای ایس اے کے ساتھ تعاون کیا ہے جب کہ اسرو نے 34 سے زیادہ ممالک سے 385 سے زیادہ غیر ملکی مصنوعی سیاروں کو لانچ کیا ہے۔
گمراہ کن جانکاری کا تدارک
اس مضمون میں آئی وی ایل پی فیض یافتہ شروتی پنڈلائی فرضی خبروں اور گمراہ کن معلومات سے نمٹنے کے چیلنجوں کے بارے میں بتا رہی ہیں۔
Hajj 2023: خادم الحرمین الشریفین کے ہندوستانی مہمان نے حج کے انتظام وانصرام کو مثالی قرار دیا
مملکت سعودی عربیہ کی دعوت پر حج بیت اللہ کے لئے تشریف لے گئے ہندوستانی عازمین نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انسانی سیلاب جیسے ہجوم کو کنٹرول کرنا کسی معجزہ سے کم نہیں ہے۔
DDA Flats’ Registration Started:دہلی میں ڈی ڈی اے فلیٹ کی رجسٹریشن کا عمل شروع، بکنگ کی رقم اور مقام کے بارے میں جانیں
دہلی میں گھر خریدنے کا خواب دیکھنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری ہے۔ ڈی ڈی اے کی 5 ہزار سے زائد فلیٹس کی ہاؤسنگ اسکیم 30 جون سے شروع ہو گئی ہے۔
Ashok Gehlot: سی ایم اشوک گہلوت حکومت کی کامیابیوں کو عام کرنے کے لیے ‘سوشل میڈیا انفلوئنسرز’ کی لیں گے مدد
سرکاری حکام کے مطابق راجستھانی آرٹ، ثقافت اور ترقی سے متعلق مواد شیئر کرنے والے صارفین کو ترجیح دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کوئی بھی مواد جو "ملک دشمن" یا "فحش" نوعیت کا ہو اسے پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
Asaduddin Owaisi On CM Yogi: فرانس میں سی ایم یوگی کو بھیجنے کا مطالبہ! اسد الدین اویسی نے کہا- ‘ تعریف کے اتنے بھوکے ہیں، جعلی ٹویٹ سے ہو رہے ہیں خوش’
فرانس میں 27 جون کو ایک لڑکے کی ہلاکت کے بعد سے فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔ فرانس کی ٹریفک پولیس نے 17 سالہ ناہیل نامی لڑکے کو کار کے اندر گولی مار دی۔ یہ لڑکا افریقی نژاد تھا۔
Asaduddin Owaisi on PM Modi: اسدالدین اویسی نے وزیراعظم مودی پر کیا زبانی حملہ، کہا- پی ایم پسماندہ مسلمانوں کی بات کرتے ہیں، لیکن حکومت دلت مسلمانوں کے ریزرویشن کی کرتی ہے مخالفت
یونیفارم سول کوڈ پر وزیراعظم مودی کے ذریعہ دیئے گئے بیان کے بعد سے ہی پورے ملک میں اس پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ برسراقتدار جماعت اس کی خوبیاں بتا رہی ہے جبکہ اپوزیشن مخالفت کر رہا ہے۔
Weather update: دہلی ،گجرات اور یوپی میں بھی کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری، جانیں آ ج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟
گجرات کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔اس سے سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہونے کے خدشے کے پیش نظر این ڈی آر ایف کی ٹیموں کو تعینات کیا گیا ہے
Buldhana Bus Accident: مہاراشٹر کے بلڈھانہ میں خوفناک بس حادثہ، 25 افراد ہلاک
جو لوگ اس حادثہ میں بچ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ بس کی کھڑکی کا شیشہ توڑکر وہ لوگ باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے۔ بس میں 33 مسافر سوار تھے