Bharat Express

قومی

اس معاملے میں ایڈوکیٹ مادھو مشرا نے سبرت رائے کی نمائندگی کی۔ ہائی کورٹ کے تعزیری کارروائی پر روک لگانے کے فیصلے سے سہارا سربراہ کو بڑی راحت ملی ہے۔

این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا کہ آج ہماری ملاقات اچھی رہی۔ آج ملک کا ماحول دیکھنے کے بعد ہمیں ملک کی جمہوریت کو بچانے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے اور ہم اس کی حمایت کرتے ہیں۔

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ عمران خان کے خلاف کوئی بھی سخت کارروائی ان کی حمایت میں اضافہ کرے گی اور فوج کی بری شبیہ پیش کرےگی۔ اس سے اسٹیبلشمنٹ کی مشکلات اور غیر یقینی کی صورتِحال میں مزید اضافہ ہوتا جائیگا۔

سی ایم اروند کیجریوال نے کہا کہ ہماری حکومت بنتے ہی وزیر اعظم نے مرکزی حکومت سے حکم جاری کیا کہ دہلی میں کام کرنے والے تمام افسران کے تبادلے اور ملازمتوں سے متعلق تمام فیصلے دہلی حکومت کے پاس نہیں رہیں گے۔

Jammu and Kashmir: جموں وکشمیر میں بڑا دہشت گردانہ حملہ ہونے والا ہے۔ خفیہ ایجنسیوں نے اس سے متعلق سیکورٹی ایجنسیوں کو الرٹ جاری کیا ہے۔

Maharashtra Politics: سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ”گوگاوالے (شندے گروپ) کو شیو سینا پارٹی کے چیف وہپ کے طور پر تقرری کرنے کا اسپیکر کا فیصلہ غیرقانونی تھا۔“

بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے کبھی بے حد خاص رہے آرسی پی سنگھ نے گزشتہ سال اگست میں جے ڈی یو سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

Delhi Government vs Centre Row: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے پہلے کہا تھا کہ دہلی کی نوکرشاہی معاملے میں ایل جی قانون کے خلاف کام کر رہے ہیں۔

Supreme Court: چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت میں سپریم کورٹ کی 5 اراکین والی آئینی بینچ نے گزشتہ سال مہاراشٹر میں ہوئے سیاسی بحران سے متعلق آج (11 مئی) اہم فیصلہ سنایا ہے۔

Supreme Court: سپریم کورٹ کی پانچ ججوں کی آئینی بینچ جمعرات (11 مئی) کو دہلی حکومت اور مرکزکے درمیان تنازعہ پراپنا اہم فیصلہ سنا رہی ہے۔