Bharat Express

قومی

مانسون سیشن کے دوران اسمبلی میں جم کرہنگامہ ہوا۔ ایوان میں بی جے پی رکن اسمبلی نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو سے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے تھے۔

جیوتی موریہ اس وقت اتر پردیش میں بریلی کی شوگر مل جی ایم کے طور پر تعینات ہیں۔ انہوں نے پریاگ راج کے دھومان گنج پولیس اسٹیشن میں اپنے شوہر آلوک موریہ کے خلاف جہیز ہراسانی کا مقدمہ درج کرایا ہے۔

این سی پی میں اس تقسیم کے بعد اپوزیشن کو متحد کرنے کی کوششوں کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ وہیں اپوزیشن پارٹیاں اس کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ بتا رہی ہیں۔ شیوسینا، ایس پی، کانگریس سمیت تمام اپوزیشن پارٹیوں کا کہنا ہے کہ بی جے پی مہاراشٹر میں جمہوریت کا قتل کر رہی ہے۔ ان جماعتوں نے بی جے پی پر جوڑ توڑ کی سیاست کرنے کا الزام بھی لگایا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پورے معاملے میں کئی بڑے سیاستدان اور ایجوکیشن مافیا شکنجے میں پھنس سکتے ہیں۔ ان میں کئی ایسے لیڈر بھی شامل ہیں جنہوں نے گزشتہ ایک دہائی میں کروڑوں روپے کی حیثیت بنائی ہے۔

اترپردیش کی سبھی 80 سیٹوں کو جیتنے کے ہدف پر بی جے پی نے اپنی پوری توجہ مرکوز کی ہے۔ اس میں 30-25 اراکین پارلیمنٹ کا ٹکٹ کاٹا جاسکتا ہے۔

بطور ای ڈی ڈائریکٹر سنجے مشرا نے اپنی طویل مدت کار کے دوران کئی کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں۔

اے ایم ٹی زیڈ نے آندھرا پردیش حکومت کی رقم سے غیر معیاری کنسنٹریٹر کے بدلے تقریباً 1.5 کروڑ روپے ادا کئے

مسلم ورلڈ لیگ کے سکریٹری جنرل شیخ ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسیٰ ہندوستان کے دورہ پر ہیں۔ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے ان کا خیرمقدم کرتے ہوئے انن کی آمد کو ہندوستان کے لئے خوش آئند قرار دیا ہے۔

منیش دوبے کا تیسرا کیس ان کی بیوی سے متعلق ہے۔ جس میں منیش دوبے کی بیوی نے ایک تحریری بیان دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ شادی کے بعد اب منیش دوبے اپنے گھر والوں سے جہیز میں 80 لاکھ روپے مانگ رہے ہیں۔

GST Council Meeting: جی ایس ٹی کونسل کی آج یعنی 11 جولائی کو 50 ویں میٹنگ بلائی گئی ہے، جس میں کینسر کی دوا سے لے کر موی ہال میں کھانے پینے کی اشیاء کو سستا کرنے جیسے اہم فیصلے لئے جاسکتے ہیں۔